Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ”زبان سے زبان لگا کر“ کون سا میڈیکل ٹیسٹ ہوتا ہے؟ 🙄
82,850 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

کرنل صاحب کا کلینک ہے ھوسکتا ہے

──── ⋆˖ . ݁𝜗𝜚. ݁₊⋆ ──── ⋆⭒˚.⋆Something Stupid ⋆⭒˚.⋆ ⋅˚₊‧ ୨HollyDayle cover୧ ‧₊˚ ⋅

کیا وہ بیوی پاگل تھی جس نے اتنی آسانی اپنی زبان پیش کردی؟؟؟

کبھی ENT کے پاس گئی ہو آپ؟ وہ گلا یا زبان منہ کھلوا کر ہی چیک کرتے۔ یہ سٹینڈرڈ پروسیجر ہے۔ ٹھرکی بڈھے نے کہا ہونا منہ کھولو، زبان باہر نکالو اور پھر یہ حرکت کر دی۔ عورت غلط ہوتی تو وہ اپنے شوہر کو بتاتی ہی کیوں۔ اس کیے Victim پر فضول میں چڑھائی نہ کیا کریں۔

Arrested.

اُس میں ٹیسٹ کِٹ کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اور نا ہی سامپل پروسس کرنا پڑتا ہے۔ نتیجہ بھی جلدی نکل آتا ہے جیسے اِن صاحب کا نتیجہ نکل آیا ہے اب گرفتاری کی صورت میں۔ 🫣

سفید بال سفید داڑھی۔ پاکستانی قوم نے باحثیت قوم کوئی بہت بڑے گناہ کیے ہیں تبھی ایسے غلیظ کردار ہمارے درمیان موجود ہیں

موصوف test نہیں بلکہ taste کر رہے تھے۔

اس بڈھے ٹھرکی کی ٹھرک والی رگ ہی کاٹ دینی چاہئے

زبان سے زبان لگا کر ٹیسٹ کرنے والا ڈاکٹر تو گرفتار ہوگیا، لیکن کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ خاتون نے زبان چکھنے کیسے دی؟

بیغیرت مارے بڈھے کو ٹھرکی ہر جگہ موجود ہیں😡
Benzer Videolar
Sensitive content
📛18 سال سے کم عمر وڈیو نا دیکھیں یہ ویڈیو ہینڈ فری لگا کر دیکھیں پیش خدمت ہے گھٹیا بد زبان بد کردار عورت سفینہ خان اس کی زبان چیک کریں اتنی گندی گالیاں توبہ استغفار
Jokkerr🇵🇰
627,489 görüntüleme • 1 yıl önce
Sensitive content
یہ ہانیہ عامر کون سا سستا نشہ کر کے بیٹھی ہے؟ 😵
Hyper|RogueX ™
1,011,791 görüntüleme • 1 ay önce
