Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ سارا انٹرویو ہی کلاسک اور کمال کا تھا نورجہاں کی فارمل ایجوکیشن نہی تھی دلیپ کمار میٹرک پاس تھے مگر اردو پر دلیہ صاحب کو کمال مہارت تھی اس کلپ میں دونوں پنجابی بول رہے نورجہاں اندرا گاندھی کی دعوت پر انڈیا دورے پر تھیں دو لیجنڈ کی... show more
6 Kommentare

Abdul.wahabvor 4 Tagen
نہیں جناب دلیپ کمار صاحب نے گریجویشن کی ہوئی تھی ۔

Jalal Uddinvor 4 Tagen
Dileep Kumar was hindko speaker from Peshawar and I am very sure he is speaking Hindko which quite similar to Punjabi.

Maxvor 3 Tagen
Dilip Kumar passing metric was in the 30/40s which would be equivalent to a very high std of education today

Rana Sajid Hussain🇵🇰vor 3 Tagen
وڈے لوگ دلیپ اور نورجہاں

Subareevor 3 Tagen
تو چتملنگ بھی اردو لکھنے کے بعد ایک دفعہ دوبارہ پڑھ لیا کر دوبارہ "دلیہ" صاحب۔ راجہ بازار کے فلاسفر۔

Abdul.wahabvor 4 Tagen
خالصہ کالج میں راج کپور کے کلاس فیلو تھے
