Loading video...
Video Failed to Load
یہ سوشل میڈیا کا پاکستان ہے🔥 #بائیکاٹ_نیوز_چینل
109,169 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

ان گند کے بھرے لفافی صحافیوں کو چھوڑ دیں جس نے بھی بات کرنی ہے اپنی وڈیو بناؤ اور سوشل میڈیا پر دو چار بڑے اکاؤنٹس کو دیں سب ٹھیک ✊ ائیندہ کوئی ان گندے لفافیوں کو مت بلائیں یہ اپنے بھائی ارشد شریف کو بیچ چکے ہیں اپ کیا ہو ؟ @HamidMirPAK @soldierspeaks @Ptisouthpnjb @Aurangzebbutt @PTIOfficialLHR @PTIofficial @ARYSabirShakir @DrHoorain220 @SFOChaodhry @CivisResistere

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ پاکستان، خان جیت چُکا ہے یہ بری طرح ہار چکے ہیں یہ بری طرح ہار چکے ہیں یہ بری طرح ہار چکے ہیں 100% Boycott #بائیکاٹ_نیوز_چینل

100% Boycott #بائیکاٹ_نیوز_چینل

ان کنجروں کو اہمیت ہی نہ دین سوشل میڈیا ❤️❤️❤️

No one watches these sold out media channels. We don't believe thier lies. They run on @ImranKhanPTI name. It doesn't matter to PTI. PTI must stop giving them news & just work with their own channels & social media. #خان_تیرا_ایک_اشارہ @TeamiPians

Jootay ki nok pe iss bikau media ka boycott!! Pti should expell these tv reporters from their news conferences and give this responsibility entirely to social media volunteers exclusively.

اس حرکت کو روۓ گا تو میڈیا ہی اور وہ دن زیادہ دور نہیں کہ میڈیا خود معافی مانگے گا پی ٹی آئی سے اور رونے روئیں گے کہ ہم مجبور تھے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی ایسا کر گۓ جو نہیں کرنا چاہیے تھا لہزا ہمیں معاف کر دو

#بائیکاٹ_نیوز_چینل

اس ظُلم کے خلا ف مُتحد ھو کر اب سارے پاکستان کو نکلنا ھو گا۔ سب چوروں کو مر بھگاو پاک دھرتی سے۔ پاکستان ذندہ باد۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ @TeamiPians

#بائیکاٹ_نیوز_چینل اس بوڈے کا حال دیکھ زارا اس کی نشاندہی کرو یہ کس مخلوق سے پنگا لے رہا اس کو
