Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ سوشل میڈیا کا پاکستان ہے
214,925 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

پاکستانی عوام کو ان تمام چینلز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور تحریک انصاف کو فوری طور پر ایک نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہیے کہ آج کے بعد تحریک انصاف کا کوئی بندہ کسی پروگرام میں نہیں جائے گا اور ان کو کسی بھی پریس کانفرنس میں نہیں بلایا جائے گا

اس بوڑھے کو نانی یاد کرادو جو مائیک اٹھا رہا تھا۔

Aj k bd pti leadership ko channels ka mukkml bycot krna chaheiy media ko pti ki zaroorat ha na k pti ko media ki

ٹی وی چینلز اب دیکھتا کون ہے سوائے پٹواریوں اور بھٹواریوں کے

PTI media ka bycott kr de aur phr tamasha dekhoo

بے شرم لوگو اس گھٹیا حرکت سے پی ٹی آئی کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن یہ سب یاد رکھا جائے گا۔

جنہوں نے ہماری لیڈرشپ کے آگے سے بدتمیزی سے مائک اٹھائے اور انہوں نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا تو پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ان تمام چینلز کا ان تمام پریس کانفرنس کا وہ بائیکاٹ کریں #BoycottMainStreamMedia #بائیکاٹ_نیوز_چینل #NoCommentZeroReach
