Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ ظالم وڈیرہ واقعی وزیر بن گیا ہے؟
90,237 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

یہ تو سب کو یاد ہو گا- منیرے بلیڈ کی رنگ بازی 😂😂🛑

حقیقت

یہ سب وڈیرے سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی کے غلام اور لڑکیاں سپلائی کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو کوئی سزا تو دور انھیں کوئی ہلا بھی نہیں سکتا۔فوج کے اس گند کی وجہ سے ہی یہ اتنے طاقت ور ہو جاتے ہیں کہ کبھی یہ غریب کسانوں کی زمینوں پہ قبضہ کر لیتے ہیں اور کبھی اور قسم کے ظلم کر جاتے ہیں۔

اینکر پوچھ رہا تھا کہ اب وہ پانی چھوڑ رہا ہے کہ نہیں صحافی کو جواب دینا چاہیے تھا کہ جب بچی نے شکایت لگائ تو وہ منیرا مستری کو پسند آگیا کہ ظالم ہے کام کا بندا ہے اب ایک خاندان کیا ساری پاکستان پر پانی چھوڑے گا

وہ بلوچستان کا صوبائی وزیر بنا ہے

واہ ، واہ ، واہ کیا انصاف کا بول بالا کیا ہے حاجی و حافظ نے ۔۔۔

حافظ کی ریاست طیبہ 🥹

تاریخ گواہ ہے پاکستانی میں وڈیرہ شاہی سے افسر شاہی قاٸم ہوٸ ہے

Haha esa hei mera Pakistán yh log mafia mujram palty hein kam leiny k liyee esay mafias ko khtam krnay legein tu inky dendhay bend ho jayein
Benzer Videolar
Sensitive content
یہ کراچی بحریہ ٹاؤن میں ایک معمول سا بن گیا ہے
Asma Sultan
245,534 görüntüleme • 10 ay önce
