Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا یہ واقعی لاہور ہے؟
285,111 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جی بالکل۔ہم پنجابی کسی سے کم ہیں کیا؟ پچھلے دو سالوں میں بے شک پہلا قدم ہمارے پختون بھائیوں نے ہی اٹھایا ہو لیکن آخر تک کھڑے ہم بھی ساتھ ہی رہے ہیں اپنے لیڈر کے۔

لگ تو وہی رہا ہے کے پی کے والوں نے آغاز کیا ہے تو اب پنجاب بھی جاگ رہا ہے الحمدللہ

جی بالکل لاہور جاگ گیا..... زندہ دلان لاہور نے بھی خوف کے بت توڑ دئیے

لاہور جاگے تو سارا پاکستان جاگ جاتا ہے

ہاں جی لاہور 🔥😍

زندہ دلان لاہور #خوف_کے_بت

الحمدللہ پنجاب میں الیکشن کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ آج کی بائیک ریلی اور زمان پارک میں اکٹھا ہونا ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی پنجاب کا جوش و جذبہ دنیا کے سامنے ہوگا۔ #خان_نہیں_جھکنے_والا

لاہور ، لاہور ہے.... پنجاب کا دل ❤️💓❤️ #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ووٹ_صرف_عمران_کا

لہور لہور اے #خوف_کےبت

بانی تحریک انصاف عمران خان تین مقدمات میں اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانت منظور ۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے ضمانت کی منظوری دی
Benzer Videolar
Sensitive content
کیا یہ کلپ اصلی ہے؟ اور واقعی یہ خواتین جن ہیں تو سونے کی دکان سے کیا چاہتی ہیں؟😳🤔
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
37,132 görüntüleme • 5 ay önce
