正在加载视频...

视频加载失败

یہ لڑکی صرف لاہور نہیں پورا پنجاب سنوارنے آئی ھے۔ بی آر ٹی گوجرانوالہ بہت جلد مکمل ہو جائے گی۔ جس سے روزانہ 50 ہزار لوگ بہتر سفر کی سہولیات سے مستفید ہوں گے۔ موڑ ایمن آباد سے گکھڑ تک کا سفر باعزت، آسان اور سستا ہو جائے گا۔

15,526 次观看 • 3 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

(17-M) لاہور تا بہاولنگر جدید ترین موٹروے شہر، 6 گھنٹے کا سفر اب صرف 2.5 گھنٹے 6 میں پاکستان کے جدید ترین اور (17-M) لاہور۔ بہاولنگر موٹروے مہنگے انفراسٹرکچر منصوبوں میں شمار کی جا رہی ہے، جس کا مقصد وسطی اور جنوبی پنجاب کے درمیان سفر کو تیز محفوظ اور آسان بنانا ہے۔ یہ موٹروے لاہور سے شروع ہو کر بہاولنگر تک جاتی ہے اور راستے میں کئی اہم شہروں کو آپس میں جوڑتی ہے، جس سے علاقائی رابطہ بہتر ہوتا ہے اور دور دراز علاقوں کو ترقی کے مواقع میسر آتے ہیں۔ اس منصوبے کی بدولت وہ سفر جو پہلے تقریباً چھ گھنٹے یا اس سے بھی زیادہ وقت لیتا تھا، اب صرف ڈھائی گھنٹے میں مکمل ہو سکے گا، جو وقت اور ایندھن دونوں کی بڑی بچت ہے۔ موٹروے کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کیا 17-M جا رہا ہے، جس میں وسیع لینز جدید انٹر چینجز، سروس ایریاز جدید سیفٹی سسٹمز، سی سی ٹی وی کیمرے ایمر جنسی رسپانس سہولیات اور ماحول دوست ڈیزائن شامل ہیں۔ اگرچہ اس منصوبے کی لاگت بہت زیادہ ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کے طویل مدتی فوائد کہیں زیادہ ہیں، کیونکہ یہ موٹروے ،تجارت، زراعت، صنعت اور سیاحت کو فروغ دے گی۔ جنوبی پنجاب کی زرعی پیداوار کو بڑی منڈیوں تک تیزی سے پہنچایا جا سکے گا، جس سے کسانوں اور تاجروں کو براہِ راست فائدہ ہوگا۔

صحرانورد

16,569 次观看 • 7 个月前

میں نے چند دن پہلے لکھا تھا کہ پاکستانIMF کو سرپرائز دے گا۔ نیچے لکھے گئے اشاریوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان وقت سے پہلے IMF پروگرام کو خیر آباد کہتا نظر آ رہا ہے۔ دسمبر میں تاریخی 3 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھجوائیں گئی۔۔6 ماہ میں تقریبا 18 ارب ڈالرز ہو چکیں۔اسی حساب سے مالی سال میں 35 ارب ڈالرز کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ 2 سے 3 ارب ڈالرز بجٹ سرپلس میں اس مالی سال کے اختتام تک ملتا نظر آ رہا ہے جو کہ تقریبا 6۔۔سے 7 سو ارب روپیہ بنتا ہے یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جن اعداوشمار کی پروجیکشنز پر IMF پروگرام بنا تھا،پاکستان کی پرفارمنس اس سے بہتر جا رہی ہے۔ ٹیکس کلیکشن کے ٹارگٹس بھی ٹیکس نیٹ بڑھنے سے پورے ہو جائیں گے۔ انرجی ریفارمز سے جو بچت کی جا رہی ہے وہ عوام کو پاس آن کر دی جائے گی۔ نجکاری اور FDI(فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ) سے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر بڑھیں گے اور مقامی قرضوں کی واپسی تیزی سے ہو گی۔ شرح سود کم ہونے سے حکومت کو ڈیڑھ ہزار ارب روپے کی بچت ابھی تک ہو چکی ہے،مزید 1 ہزار ارب کی بچت بھی ہونے کا امکان ہے۔ اور شرح سود کم ہونے سے بنکوں سے مقامی پیسہ نکل کر مارکیٹ میں لگے گا جس سے شرح نمو بھی بہتر ہو گی۔ بس اب کرنسی کا ریٹ بہتر کرنا اگلا ٹارگٹ ہے۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

50,096 次观看 • 1 年前