Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گلے پر ڈور پھرنے سے بچانے کا سب سے بہتر اور سستا ترین آئیڈیا یہ لگا مجھے۔۔ نا ایکسٹرا تاریں موٹر سائیکل پر نظر آئیں گی۔ نا لوگوں کو الجھن ہو گی۔ نا کوتاہی برتنے کا جواز ہو گا۔ علاوہ ازیں *پتنگ بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے...

121,213 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

قصہ کُچھ یوں ہے کہ۔۔۔ پاکستان بدل رہا ہے ! جب عدالت کی لائیو کاروائی دیکھانے کا حکم آیا تو ان شر پسندوں نے کہا پورے پاکستان میں انتشار پھیلے گا آگ لگ جائے گی اگر بلاسفیمی پر کاروائی لائیو دیکھائی گئی ۔۔ پر ہواکیا؟ ایک ٹائر نہیں جلا ، اُلٹاعوام نے بتالیس دن کی کاروائی نا صرف دلچسپی سے سُنی بلکہ جسٹس کو پزیرائی ملی اور راؤ کو سوشل میڈیا سے بھاگنا پڑا ۔ عدالت میں حسن معاویہ اور راؤ نے جو زلت کمائی وہ داستان سب کے سامنے ہے ۔ پر کہا گیا کمیشن نہیں بنے گا ، عدالت پر دباؤ ڈالا گیا ، کمیشن کا آڈر پھر بھی پاس ہو گیا ۔ اب جب آڈر پاس ہو گیا تو انکی وہی روایتی دھمکیاں ، کلاشنکوف ، ممتاز قادری، علم الدین کا چھرا ۔ اس بار بھی انکو عوام کی کسی قسم کی حمایت حاصل نہیں ہو گی ، نہ پہلے تھی ، نا ہی “عوام کے جذبات مجروع ہو گئے ہیں” کا چورن بکے گا ۔ جذبات انہیں کے مجروع ہوتے ہیں جب انکے پیٹ پر لات پڑتی ہے ، کیونکہ دین فروشی کا دھندہ ہی انکے رزق کا زریعہ ہے جو بند ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس بار انکو پاکستان انکی اوقات دکھائے گا کہ اسلام انکے گھر کی لونڈی نہیں نہ پاکستانی عوام انکے زرخرید غلام ۔ اس بار یہ منہ کی کھائیں گے ۔۔ ہم مل کر انکو دیوار سے لگائیں جو قانون کو اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں اور پاکستان کو اپنے باپ کا گھر۔ اس بار یہ کلاشنکوف اور چھرا انکو اپنے آباؤ اجداد کے قبرستان میں دفنانا ہو گا ۔ اور یہ پاکستان کی عوام کرے گی ، چاہے وہ پاکستان میں بیٹھی ہے یا پاکستان سے باہر۔۔ ہم سب ہاکستانی ہیں ۔۔ کیونکہ نا ہم اپنے بچے ان پر قربان کر سکتے ہیں نہ اساتذہ ، نہ قیمتی جج صاحبان نہ باشعور عالم دین ۔ اس دین فروش مافیا کو ختم ہونا ہوگا نا کوئی انسان ضائع ہو گا نا پاکستان میں آگ لگے گی ۔ ۔ ہم سب مسلمان ہیں الحمدُللہ اور انصاف سب کے لیے برابر ، ہر ایک کو حق ہے اپنی صفائی پیش کرنے کا ، یہ ایک طرفہ فیصلے زور زبردستی اور دھونس دھمکی کسی طور قابل قبول نہیں ۔۔کوئی نا کوئی مافیا پاکستان پر کسی نا کسی “غیبی طاقت “ کی بنا پر قابض ہی رہتا ہے ۔ لعنت بےشمار #تحریک_لبیک از قلم سونیا خان خٹک

Sonia Khan khattak(SK)

16,654 görüntüleme • 1 yıl önce