Loading video...
Video Failed to Load
یہ والا برطانیہ ایک طرف گاڑیوں کے پیچھے بھاگتے آوارہ برطانوی یوتھیے بچے دوسری طرف دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی بچی اور انعام میں میک بک بھی ملی بزرگ کہتے تھے عطار فروش کے پاس بیٹھو خوشبو آئے گی گندگی کے پاس رہو کے بدبو کے... show more
54,575 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

بھائی میرا کام عطراور پرفیوم کا ھے توکب خوشبوسونگھنا پسند کریں گے🙏🙏🙏

ارے واہ آپ پارسل کر دیجئے ہم منتظر ہیں 😜

يہی فرق ہی يوتھيوڻ ميں اور دوسرے ڀاکستانيوں ميں۔ وہ ايک غلط ليڈر کے ڀيچھے لگ کر گمراہ ہو چکے ہے۔ لندن والے يوتھيے تو ڀاکستانی يوتھيوں سے بہت أگے ہے غلاظت ميں۔ عوامُ کو سمجھنا چاہیے کيا غلط ہے اور کيا صحيح۔ اندھی تقليد بعث اوقات شرمندگی اور ڀريشانی کا سبب بھی بن جاتی ہے

اس ملاقات کے متعلق بس اتنا کہوں گی کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات اس لڑکی کے لئے باعثِ عزت نہیں ہے بلکہ اس بچی سے ملنا نواز شریف اور شہباز شریف کے لئے باعث عزت و تکریم ہے ۔ اس ملاقات نے شریف برادران کی عزت ، تکریم ، اور قد اور بھی بڑھا دیا ہے ہماری نظر میں ۔

یے میک بک سب پاکستانیوں کی طرف سے ہے آخر سارا لوٹا ہوا مال تو پاکستان کا ہے اور اگر اس بچی کا رول ماڈل نواز شریف ہے تو پھر قوم کو ایک اور حنا پرویز مبارک ہو

48 فیصد پاکستانی سرکاری وظیفے پر ہیں گورے میں کمال کے بیوقوف نکلے

100% agreed

ایک وہ شایان علی جو اپنی پڑھائی چھوڑ کر روز احتجاج کرنے آتا ہے۔

اگر انعام لے کر بچی نے میاں صاحب کی کامیابی اور دولت کا راز اور ٹریل پوچھ لیا تو کیا جواب دیں گے؟ چوروں کو عزت دے کر چھوٹے بچوں کی اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے ہو۔

Jin k STH khri h vo chori KR lengy 😂😂🤣🤣
