正在加载视频...
视频加载失败
یہ والے بیرسٹر گوہر کہاں تھے پہلے۔۔؟؟ لازمی سنائیں۔۔۔🔥
163,051 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

Khawaja Qamar PTI Ik Khan7872 年前
گوہر صاحب بہت سمجھدار سلجھا ہوا شعور والا ادمی ثابت ہوا ہے خان کا کوئی بھی فیصلہ غلط نہیں ہو سکتا وقت انے پر یہ بھی ثابت ہو چکا ہے برشر گوہر نے جہاں پر بولنا تھا ٹھیک وقت پر ٹھیک جگہ پر اپنے منہ کی خاموشی توڑ کر بولنا شروع کیا ہوا ہے جیو برسٹر گوار ہزاروں سال جیو امین ثم امین

Wahab Khan2 年前
Actually he is on fire & roast the tragedy benches

Aysha Khan2 年前
چارجنگ پر لگے ہوئے تھے اب فل چارجنگ ہے 😂😂

Ayesha Khan2 年前
سپیکر صاحب بھی سب جانتے ہیں مگر ایسے سنتے ہوئے شرم تو آتی ہوگی ان سب کو تھوڑی تھوڑی

Mahfooz Bhullo Nargana2 年前
آج بیرسٹر گوہر کی تقریر لوگوں کے دلوں میں اتر گئی ہے کیا شاندار الفاظ کا چناؤ ہے کیا بندہ ہے یہ

Uzair khattak2 年前
Well done gohar sahib Hamey ye wala gohar Sahib chahiye

Muhammad Irshad2 年前
یہ بندہ تو چھپا رستم نکلا ۔۔۔

𝕬𝖏𝖆𝖟𝖐𝖍𝖆𝖓2 年前
Gohar Sahib know how to deal with Duffers. 😉

