Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
یہ وڈیو ٹِک ٹاک سے ملی ہے۔
154,456 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

جو جو نہیں پکڑے گیے وہ سب کمپنی نے خود کروایا تھا اسی لیے نہیں پکڑے گئے۔

قائد اعظم کی زیارت ریزیڈنسی جل گئی تب بھی اتنا دکھ نہیں ہوا جبکہ اس نام نہاد جناح ہاؤس جس میں جناح رہے بھی نہیں تو اتنا دکھ سمجھ سے باہر ہے

ریمنڈ ڈیوس نے تو گھس کر مارا تھا اسکو تو خود چھوڑ کر ائے تھے اسی لئے کہتے ھیں۔

انشاءاللہ اس اسٹیبلیشمنٹ کے بھی آخری دن ہیں ان کی بادشاہت کا سورج غروب ہونے کو ہے۔ آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف پر اللہ کی لعنت بے شمار

@rasikhabbasi سر یہ سہی کہ رہے ہیں ، جھوٹ نہیں بول رہے ، ہمیں سمجھنے میں دشواری ہے کیوں کہ ہم پاکستانی ہیں۔ یہ سب انڈیا کی خفیہ ایجنسی نے کروایا ہے آج تک جو پاکستان میں قابض ہے۔ ہم عدنان سمیع کو ایجنٹ بنا کر خوش تھے اگلوں نے پوری آرمی کو ایجنسی بنا دیا ہے۔ سمجھنے کی بات ہے تاریخ پڑھ لیں۔

Allah O Akber

پاکستان زندہ باد ❤😭

کیا فوج ایوب ، یحییٰ ، ضیاء ، مشرف اور باجوہ کے پاکستان کے ساتھ کئے ظلم کی مزمت کرے گی۔ ان سب کو قانون کے کٹہرے میں لائے گی۔ اگر انکو یہ سب نامنظور ہے تو پھر عوام کے جلاؤ گھیراؤ پر اتنا آگ بگولہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اپنی اوقات میں رہیں ۔ یہ ہمارے ملازم ہیں۔
