Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کس کس کو یہ ایڈ یاد ہے؟
136,560 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
34 Yorum

اب لگتا ہے واقعی عمر ہو گیی بہت کم لوگوں نے دیکھا یہ ایڈ اس وقت

I remember that but I would like to edit this and say "Imran khan the choice of this generation and next generation "

خان صاحب کا طریقہ واردات آج بھی ایسا ہی ہے پہلے مخالف کو پورا موقع دیتے ہیں اور پھر پھینٹی لگا دیتے ہیں

بلکل یاد ہے اچھی طرح بلکے ہم گلی میں نکل اتارتے تھے اس اشتہار کی اور ہمیشہ لڑائی ہوتی تھی دوستوں میں کہ میں نے عمران خان بننا ہے۔۔ اور پیپسی کی جگہ پانی کی بوتل ہوتی تھی کیونکہ ہمارے بچپن میں یا تو عید والے دن یا مہمانوں کی وجہ سے بوتل نصیب ہوتی تھی۔

@LawyerAsadHRana پہلی دفعہ دیکھی ہے جب خان کرکٹ کھیلتے تھے تب میں اس دنیا میں نہیں تھی

پاکستان ۱۹۹۲ میں ورلڈ کپ جیتا تھا مزے کی بات میں بھی اسی سال پیدا ہوا 😝 تھوڑا کریڈٹ مجھے بھی دے دو پلیز

@Z_Bangash1 phli bAr dekha ya ad

@Panadollxtra1 Childhood memories۔

Childhood memories

@saimajunaid999 مجھے یاد ھے وہ ذرا ذرا ،،، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

Best brand Pakistan ever produced The Imran Khan.

@hhummairaa چوائس آف نیو جنریشن ✌👍👍👍 عظیم عمران احمد خان نیازی💖💝💞 🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Now these kids r adults and still saying the same "Come on Skipper!!" #BehindYouSkipper #قيدی_نمبر_804

Beautiful..

❤️

مجھے بھی یاد ہے۔ 1992 کا ورلڈ کپ جب کھیلا گیا تھا رمضان کا مہینہ تھا بس سحری کے بعد میچ دیکھا کرتا تھا اور سب ھی کپ جیتنے کی دعا کیا کرتے تھے۔

❤️😢

✌️🤝🤝👏🙃🙃🙃🙃🤣🙏

Mujhy

دیکھا ہوا اور اب یاد بھی آگیا خان ہیرو تھا،ہے اور رہے گا انشاءاللہ

Imran Khan!

khan sahib na koi ap jesa aya pakistan me na aye ga

وہ بھولی داستاں لو پھر یاد آگئی

✋

Mujay yad hay ya ad ....

Ufff this 😉 takes my breath 😄 missing you captain ❤️

Now Kaptaan is a choice of new Generation !!!!

Good actor

@Panadollxtra1 مجھے یاد ہے

Bachpan ki yadain taaza ho gayi hain

Pepsi ke puraane ads>>>>

مُرشد کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی ہے ورنہ اس ملک کے گندے نظام پے تھوکنے کا بھی دل نہیں کرتا 🙂

🤗first time dekha mein ne

پہلی دفعہ دیکھا ہے 👏👏🤩🤩😍
