Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
یہ کونسا ملک ہو سکتا ہے؟
84,922 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 37

@Silly_siSilly اللہ پاک آسانیاں فرمائے۔ گلف ممالک میں مزدوروں کا بہت ہی برا حال ہے😔 صبح بسیں بیچاروں کو ورک سائیڈ پر چھوڑ آتی ہیں اور بارہ گھنٹے بعد واپس اپنے جیل نما کمروں میں آجاتے ہیں۔عرب ممالک میں لیبرز کا بہت برا حال ہے۔

@Silly_siSilly صبح پانچ بجے یہ ڈیوٹی کے لئے نکلتے ہیں۔ سات بجے ڈیوٹی شروع ہوتی ہے۔ چھ بجے ڈیوٹی ختم کر کے بس میں بیٹھتے ہیں رات آٹھ بجے کیمپ میں پہنچتے ہیں پھر کھانا پکانا کپڑے دھونا وغیرہ اور صبح پھر وہی روٹین

@Silly_siSilly یہ لیبر کی بلڈنگ ہے کسی عرب کنٹری میں ہے یہاں سب ایشیائی ہوں گے پاکستانی بھی کیمپ ایسے نہیں ہوتے وہ کنٹینروں کے طرح باکس بنے ہوتے ہیں ویسے لوگ اس کو بھی کیمپ بولتے ہیں جبکہ یہ اصولی طور پر لیبر بلڈنگ ہے

@Silly_siSilly جن کے واسطے یه اتنی تکلیف ده زندگی گذار رھے ھیں۔ انہوں نے ایک دِن اِن کے اندر بارُود پھاڑ دینا یه که کر که تُم نے کِیا ھی کیا ھے ہمارے واسطے۔

@Silly_siSilly عرب امارات

ویڈیو دیکھ کر میرا دل گھبرا سا گیا۔

@Silly_siSilly ایک مزدور کے لیے پردیس میں رزق کمانا اتنا آسان نہیں ہوتا اللہ پاک ہم سب کے لئے زندگی آسان کرے آمین

آمین۔

@Silly_siSilly پردیسی ہی ہیں ملک چاہے کوئی بھی ہو

@Silly_siSilly کوئی عرب ملک ہی ہے۔ لیبر کیمپ ہے پکا اور یہ نیپالی لگ رہے

@Silly_siSilly رونا آگیا دیکھ کے پتا نہیں کیوں

@Silly_siSilly یہ لیبر کیمپ ہے گلف کے کسی ملک کا۔

@Silly_siSilly Qatar worker visa Nepali

@Silly_siSilly It is UAE. Alquoz Sona pur or jebel ali labour camp area.

@Silly_siSilly Dubai

@Silly_siSilly یو پیستان

@Silly_siSilly سوئٹزرلینڈ؟

@Silly_siSilly اتنی سہولتیں تو کوئی اسلامی ملک ہی دے سکتا ہے ۰۰

@Silly_siSilly Indian labour in Dubai

@Silly_siSilly دبئی میں کسی فیکٹری کے لیبر کیمپ کے منظر ہیں

@Silly_siSilly Any pakistani govt college or university hostels look like this

@Silly_siSilly Very difficult life 😒.

@Silly_siSilly Just one one and only is india

@Silly_siSilly So many gas cylinders that’s very dangerous in a confined space

@Silly_siSilly Dubai

@Silly_siSilly Dubai..

@Silly_siSilly GCC

@Silly_siSilly UAE!! 🇦🇪

@Silly_siSilly Yaqeenun koi sirf nam ka islami mulk ho ga q k itni high value sahuliat sirf wahin mil sakti hai, jo insano ko janwar or apna ghulam samjhtay hain.

@Silly_siSilly United Arab Emirates

@Silly_siSilly UAE

@Silly_siSilly کیا یہ لوگ یہی کچھ اجتماعی طور پر نہیں کرسکتے؟ بس ایک دوسرے پر اعتبار کا فقدان دوسرا جس کے ذمہ یہ کام لگایا جائے گا وہی اس میں ڈنڈی مارنا شروع ہوجائے گا

@Silly_siSilly Dubai,UAE

@Silly_siSilly Dubai

@Silly_siSilly Most probably Dubai, ye sub ma Khud dekh chuka udhr

@Silly_siSilly اس ملک کا نام #پردیس ہے

@Silly_siSilly Koi b ho skta Hai jo log company waghera main hoty hain jesi jagha Un ko multi Hai weaa hi setup bn jata Hai but jab ziada log aik jagha use kerein to koi b safaid ka khyal nahi kerta
