Loading video...
Video Failed to Load
یہ کیمرہ مین کی جاب کا اخیر لیول تھا اگر ذرا سا بھی سلپ ہو جاتا تو نیچے والوں کا رومانس دھبڑ دھوس ہو جانا تھا 🤪😂 حد ہے ویسے اتنے بندوں کے درمیان سکون سے سوئے ہوئے ہیں🙈😂
149,543 views • 2 days ago •via X (Twitter)
8 Comments

اتنی زیادہ لائٹ میں کون سوتا ہے😁😁😁

بیغیرتی خون میں ھوتی ھے سنا ھوگا؟ دیکھ اب لیں یہ تو ہر حد کو پار کر جائیں اور سہاگ رات بھی کیمرہ کے سامنے بنوائیں اور وہ دور جلد آنے والا ھے قانون؟ پیمپرا؟ وہ کیا ھوتے ھیں؟ ایک وردی والے کھوتے کا سوال

آخری لائن کا کیا مطلب تھا 😂😂😂

جنہوں نے آئین پاکستان 1958 سے جو توڑنا بوٹ کے نیچے روندنا شروع کیا ھے تو ہر ہر حد پار کرگئے ھیں ۔۔۔۔ ہر ایک طالعہ آزما 8 اضلاع کے چاکروں کو لیکر کھڑا ھوجاتا ھے کہ میں پاکستان کے مسائل حل کروں گا مسئلہ تو وہ خود ھے وہ خود ھیں!

Wo bechary soye howe hai. ye log sone nahe de rahy 🙂

ظاہر ہے پردے پر جو نظر آرہا ہے اُس کے پیچھے یہ حقیقت ہے

ان کیمرہ مینز کا کیا اسٹیمنا ہوگا جو گھپا گھپ والی نیلی ترین فلموں میں سین کو فلماتے ہیں کیا مضبوط اعصاب ہونگے ان کے

ذرا سی چوک ہوتی تو رومانس کا 'دی اینڈ' وہیں موقع پر ہی ہو جانا تھا اور کیا؟🤪
