正在加载视频...
视频加载失败
یہاں تو فردوس جمال درست کہہ رھا ھے ۔
54,077 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

بہت سارے لوگ فردوس جمال پر تنقید کر رہے ہیں۔ آخر اس نے کیا کیا ھے ؟ شکوہ؟ تو کیا ایک انسان جو ساری زندگی محنت مشقت کر کے بال بچوں کو پالے کیا وہ عدم توجہی پر شکوہ بھی نہ کرئے ۔ کیا اس نے کسی پر تشدد کیا ھے ،؟ نہیں ۔ اس نے ایک شریف آدمی کی طرح اپنا بوری بستر اٹھایا اور علیحدہ ہو گیا۔ اس کے اہل وعیال کو اگر اتنا مسئلہ ھے تو فردوس کا سب کچھ واپس کر دیں

گھر ،بیوی،اولاد کے ساتھ جو بھی مسائل ھوں۔ وہ آپکے زاتی ھیں۔ عقل مند لوگ بیچ چوراہے گھر کی ھانڈی نہیں پھوڑتے۔ ون سائیڈڈ سٹوری۔ کون جانے دوسری طرف کیا کہانی۔

ٹھیک ھے تہذیب کا تقاضا تو یہی ھے لیکن آج سے پہلے بھی دنیا میں گھر کی باتیں باہر آتی رہی ہیں اور لوگ کرتے بھی رہے ہیں یہ کوئی گناہ کبیرہ نہیں جو فردوس نے سر زد کیا ھے ۔ لیکن اولاد اور بیوی کا خود سر اور باغی ہو جانا گناہ کبیرہ ضرور ھے ۔

اللہ پاک صحت تندرستی والی زندگی دے

We love you Firdous Jamal

His story is true

فردوس جمال کمال کے آرٹسٹ تھے اور انکو اس حال میں دیکھ کر افسوس ہوا۔ بد قسمتی سے ایسے جھکّی اور دخل در معقولات کرنے والے بڈھوں کا انجام اکثر ایسا ہی ہوتا ہے۔ مظلوم بننے کی بجائے انکو اپنی روح میں جھانکنے کی ضرورت ہے اور شاید کسی ماہر نفسیات سے علاج کی بھی۔

Han mai bhe is bat ki gawahi deny ko tiyar hun firdous sb thk keh rahy hain. Im just a fan but bht khobsorat ek yaad wabasta hy in sy meri. He’s such a nice person. Yeh baten inhun ny mujh sy 15 saal pehly kahi then ki mai rental ghr mai rehta hun.

@princesskhan804 Lanath ho aisay bachon par... is umer mai baap ko bantam or ruswa kar.rahay hai

مطلب گندی اولاد مزا نا سواد
