Sensitive content

This media may contain sensitive content.

正在加载视频...

视频加载失败

𝗘𝗜𝗗 𝗢𝗙𝗙𝗘𝗥 𝗢𝗡𝗟𝗬 𝟭𝟱𝟬𝟬 𝗥𝘂𝗽𝗲𝗲 𝗙𝗲𝗲𝘀 (1 Year Membership) Full Video Link 👇 عید پر 15000 سے زیادہ لیک ویڈیو جو اج تک اپلوڈ نہیں ہوئی وہ ہمارے پیڈ گروپ میں نوٹ :یہ افر عید کے 3 دن ہے۔۔ پھر فیس 2500 ہو گی

125,717 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

193 گھنٹوں سے زائد ہو چکے ہیں ایک میٹنگ ہوئی تھی کے پی کے ہاؤس میں جس میں ہمیں بولا گیا تھا 72 گھنٹے کے اندر ہمیں خان صاحب کی رہائی لائحہ عمل دیا جائے گا لیکن ابھی تک 194 گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن لائحہ عمل نہیں دیا گیا میرا خان سخت گرمی میں ہے اپنا وقت گزار رہا ہے میرا خان چھوٹی سی 6×8 کی چکی میں ہے پورا دن گزارتا ہے اس کمرے میں پورا دن دھوپ پڑتی ہے وہ کمرہ پورا دن گرم رہتا ہے جس بستر پہ خان صاحب سوتے ہیں وہ بھی صرف چھ فٹ کا ہے جب کہ خان صاحب کا قد چھ فٹ دو انچ ہے خان صاحب صحیح طرح سو بھی نہیں سکتے جو باتیں خان صاحب نے پچھلے سال بتائی تھی کہ پانی بند کر دیتے ہیں بجلی نہیں تھی یہ باتیں سچی تھی جب میں اڈیالہ جیل میں رہا میں نے وہاں لوگوں سے پوچھا ایک ایک بات سچی تھی جو خان صاحب نے کی خان صاحب کے ٹویٹر کے اکاؤنٹ سے 15 فروری 2025 کو لائحہ عمل کے حوالے سے ٹویٹ کی گئی تھی جس میں احتجاج کے حوالے سے بات کی تھی عید کو بھی اتنے دن گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک لائحہ عمل نہیں ایا میرے پاکستانیوں ہمارے پاس وقت بہت کم ہے بڑی عید انے والی ہے بڑی عید کے بعد 14 ورکنگ ڈیز ہمارے پاس رہ جائیں گے جس کے بعد عدالتوں میں دو مہینے کی چھٹی انے والی ہیں ہمارے پاس 30 جون تک کا وقت ہے ہم نے خان صاحب کو 30 جون سے پہلے پہلے ہر صورت میں نکالنا ہے پھر چھٹیاں آ جائیں گی پھر ستمبر میں چھٹیاں ختم ہو گی میرے پاکستانیوں اب ہمیں خود کچھ کرنا پڑے گا میرے مرشد عمران احمد خان نیازی بہت مشکل حالات میں رہ رہے ہیں سخت گرمی ہے ٹمپریچر 44 تک چلا جاتا ہے پانی کا بھی وہاں بہت مسئلہ ہوتا ہے میرے خان پر بہت سختیاں کی جا رہی ہیں لیکن وہ اس قوم کی حقیقی ازادی کے لیے ڈٹ کے کھڑے ہیں حقیقی ازادی ٹائیگر والوں نے 31 مئی کی ڈیٹ دی ہے کہ ہم مارچ کریں گے لکی مروت سے لے کر اٹک پل تک پر اٹک پل بند کر دیں گے ہم سب کو اس میں شرکت کرنی چاہیے ہمارا القادر کا کیس ابھی تک فکس نہیں ہوا اور امید بھی نہیں ہے کہ ہوگا اور پھر چھٹیاں آ جائیں گی عدالتوں سے امید نہیں لگانی چاہیے مزاحمت ہوگی تو انصاف ملے گا مزاحمت ہوگی پھر مذاکرات ہوں گے پھر جا کے خان صاحب کو رہا کریں گے مزاحمت ہوگی تو ہی رہائی ہوگی

Haider Saeed

76,917 次观看 • 1 年前

بدنام زمانہ عمیری ویڈیو سکینڈل کیس کی مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگی خاتون کو عدالت سے ضمانت مل گی ہے ۔۔ سوشل میڈیا پر افواہیں تھی کہ عمیری کو سی سی ڈی نے پھڑکا دیا ہے یہ خبر بھی جھوٹی نکلی عمیری اب بھی جیل میں ہے ۔۔۔ یہ عورت جو اس وقت ویڈیو میں عمیری کو فورس کر رہی تھی میری اس بدفعلی کو لائیو کال کر کے میرے بھای دانو خارو بھاشو کو دیکھاو ۔۔ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہو ۔ اج وہ کہ رہی ہے وہ ویڈیو عمیری نے زبردستی بنای سب کچھ مجھ سے زبردستی کیا گیا ۔ میں تو گھریلو خاتون ہوں ۔۔مجھ پر ظلم ہوا ہے ۔ مجھے انصاف چاہیے عمیری کو سخت ترین سزا دی جاے ۔۔ یہ صرف پاکستان کاقانون نہی ہے پوری دنیا کاقانون ہے عورت اپنی مرضی سے منہ کالا کر کے اے اگر باہر ا کر وہ کہ دے کہ میری مرضی سے یہ نہی ہوا چاہے مرد ہزار ثبوت دیتا رہے قانون عورت کی مانے گا مرد تب تک جیل میں رہے گا جب تک وہ عورت کیس واپس نہ لے ۔۔ اس لیے سب سے بہترین سزا ہمارے اسلام نے رکھی ہے دونوں کو سنگسار کر دو ۔ تاکہ معاشرہ عبرت پکڑ سکے ۔۔ اور معاشرہ برای سے پاک ہو سکے ۔ مگر یہاں اسلامی سزائیں اس لیے نہی دی جاتی کیونکہ غریب کا سکینڈل تو سال میں اک بار نکلتا ہے ۔۔ امیر کے ٹوٹے ہر روز لیک ہوتے ہیں ۔۔ گوگی کے انٹرویو سے وہ لوگ سبق سیکھیں جو مکالہ ملتے وقت ویڈیو بنا لیتے ہیں ۔۔ اور پھر اسے لیک کردیتے ہیں ۔ وہ یہ انجام لازمی دیکھیں ۔۔
4:00

Sensitive content

بدنام زمانہ عمیری ویڈیو سکینڈل کیس کی مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگی خاتون کو عدالت سے ضمانت مل گی ہے ۔۔ سوشل میڈیا پر افواہیں تھی کہ عمیری کو سی سی ڈی نے پھڑکا دیا ہے یہ خبر بھی جھوٹی نکلی عمیری اب بھی جیل میں ہے ۔۔۔ یہ عورت جو اس وقت ویڈیو میں عمیری کو فورس کر رہی تھی میری اس بدفعلی کو لائیو کال کر کے میرے بھای دانو خارو بھاشو کو دیکھاو ۔۔ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہو ۔ اج وہ کہ رہی ہے وہ ویڈیو عمیری نے زبردستی بنای سب کچھ مجھ سے زبردستی کیا گیا ۔ میں تو گھریلو خاتون ہوں ۔۔مجھ پر ظلم ہوا ہے ۔ مجھے انصاف چاہیے عمیری کو سخت ترین سزا دی جاے ۔۔ یہ صرف پاکستان کاقانون نہی ہے پوری دنیا کاقانون ہے عورت اپنی مرضی سے منہ کالا کر کے اے اگر باہر ا کر وہ کہ دے کہ میری مرضی سے یہ نہی ہوا چاہے مرد ہزار ثبوت دیتا رہے قانون عورت کی مانے گا مرد تب تک جیل میں رہے گا جب تک وہ عورت کیس واپس نہ لے ۔۔ اس لیے سب سے بہترین سزا ہمارے اسلام نے رکھی ہے دونوں کو سنگسار کر دو ۔ تاکہ معاشرہ عبرت پکڑ سکے ۔۔ اور معاشرہ برای سے پاک ہو سکے ۔ مگر یہاں اسلامی سزائیں اس لیے نہی دی جاتی کیونکہ غریب کا سکینڈل تو سال میں اک بار نکلتا ہے ۔۔ امیر کے ٹوٹے ہر روز لیک ہوتے ہیں ۔۔ گوگی کے انٹرویو سے وہ لوگ سبق سیکھیں جو مکالہ ملتے وقت ویڈیو بنا لیتے ہیں ۔۔ اور پھر اسے لیک کردیتے ہیں ۔ وہ یہ انجام لازمی دیکھیں ۔۔

Saleem Speaks

117,994 次观看 • 4 个月前

بریکنگ نیوز 🚨خان کا سچا کھلاڑی چھا گیا، شہباز گل صاحب نے اعلٰی ظرفی کی مثال قائم کردی۔ شفیع جان کو معاف کرتے ہوئے ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا۔ کوئی بھی اب تنقید نہ کرے شفیع جان پر 🔥🔥 ایک دو دن پہلے شفیع جان صاحب جو مجھ سے چھوٹے بھی ہیں، ہماری پارٹی کے بھی ہیں۔ چلیں جو بھی انہوں نے کہا ان کی مہربانی۔ میں سب سے یہ بھی ریکویسٹ کروں گا کہ اب شفیع جان پر مزید تنقید کرنا بند کر دیجئے۔ جو بھی ہے ہماری پارٹی سے ہے۔ چھوٹا ہے ہم سے، ظاہر ہے وہ وہاں پر جن کے ہاتھوں میں جکڑے ہوئے ہیں، میرا خیال ہے ان کے ہاتھوں اتنے مجبور ہیں کہ انہوں نے اپنے بڑے بھائی کے گریبان پر بھی ہاتھ ڈال لیا۔ میرے خیال میں یہ سہیل آفریدی کی اور شفیع جان کی شاید، میں حسنِ ظن رکھتے ہوئے یہ سوچتا ہوں کہ شاید ان کا اپنا فیصلہ نہ ہو، انہیں شاید یہ بھی کہا گیا ہو یا مجبور کیا گیا ہو یہ کرنے کے لیے۔ یا وہ اتنے رَیٹل ہو گئے، رَیٹل کا مطلب یہ کہ یہ جو پریشر آیا، پہلے بھی پریشر میں ہیں، پھر ۲۷ پر علیمہ خان صاحبہ نے بھی سوال اٹھا دیا کہ ۱۳ اگست کیوں نہیں، میں نے بھی اٹھا دیا باقی لوگوں نے بھی۔ ہم نے جو سوالات اٹھائے اس میں شاید ان کو پتہ تھا اور یہ بھی ان کی مہربانی کہ انہوں نے علیمہ خانم صاحبہ پر حملہ نہیں کیا، وہ ہم سب کے لیے بڑی عزت کی جگہ پہ ہیں، انہوں نے اس کام کے لیے مجھے چنا تو میں ان کا شکر گزار ہوں کہ کم از کم انہوں نے علیمہ خانم صاحبہ کو بخشا اور میرا انہوں نے انتخاب کیا کہ انہوں نے مجھ پر تنقید کرنی ہے، لیکن اب جو بھی ہوا، شاید وہ پریشر میں ہوا، دل سے ہوا، بددلی سے ہوا، جیسے بھی ہوا۔ لیٹس گیٹ اوور اٹ (Let's get over it)۔ اب ان پر مزید، آپ سے میری التماس ہے کہ مزید شفیع جان پر کسی قسم کی تنقید مت کیجئے۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن، یہ جو ۲۷ تاریخ کا انہوں نے دن چنا ہے، اس پر میں ذاتی حیثیت میں کوئی تنقید نہ کروں۔ ہاں اگر کوئی ڈیولپمنٹ (development) ہوتی ہے، اہم ایشو ہوتا ہے، کسی کا بیان ہے، کسی کا ایکسپریشن (expression) ہے، وہ تو آپ کے سامنے رکھوں گا، لیکن کوشش کروں گا کہ وہ جو کچھ لوگ ہماری پارٹی میں یہ کہتے ہیں کہ یہ وقت اکٹھے ہونے کا ہے، جیسی تیسی بھی انہوں نے اب کال دے دی ہے، آپ ان کے پیچھے کھڑے ہوں اور آپ ان پر تنقید نہ کریں، میں اب ان کے، آپ یہ کہیے کہ ان کی دلجوئی کے لیے کوشش کروں گا کہ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن اس پر بات نہ کروں اور اگر ان ۱۵ سے ۲۰ دنوں میں مجھے کچھ ہوتا ہوا نظر آیا، تو پھر میں ۲۷ ستمبر تک جیسے میں نے پہلے ۵ مہینے ان کنڈیشنلی (unconditionally) سہیل آفریدی کے جو پہلے ۵ سے ۶ مہینے تھے، وہ آؤٹ آف دی وے (out of the way) جا کے انہیں سپورٹ کیا، کوئی احسان نہیں کیا، میرا کرنا بنتا تھا، ابھی بھی کوشش کروں گا۔ اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن اگر تو وہ کچھ نہ کچھ کرتے ہیں ان ۱۵ سے ۲۰ دنوں میں، تو میں وہ بھی سپورٹ کروں اور پھر ۲۷ تاریخ تک بھی بھرپور سپورٹ کروں اور دیکھوں کہ کیا کرتے ہیں۔ لیکن اگر اگلے ۱۵ سے ۲۰ دن تک ہم نے وہی کام دیکھا جو عمران خان رہائی فورس کے وقت تھا، رمضان سے پہلے جو ایک اعلان کیا گیا، پورا رمضان گزرا، چھوٹی عید، پھر سارا درمیان کا وقت، پھر بڑی عید، پھر محرم، سب کچھ گزر گیا لیکن رہائی فورس میں کچھ ہوتا ہوا ہمیں نظر نہیں آیا۔ اگر اگلے ۱۵ دن میں وہی سب کچھ ہوا اور کوئی ایکٹیویٹی (activity) نظر نہ آئی، تو پھر مجھے دوبارہ سے تنقید کرنی پڑے گی، میری چوائس (choice) نہیں ہوگی، میری مجبوری ہوگی، مجھے لگے گا کہ یہ بددیانتی ہے عمران خان کے ساتھ، ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ، بشریٰ بی بی کے ساتھ، جتنی سخت جیل وہ قیدِ تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

12,770 次观看 • 12 天前

جب تک ہمارے دماغ سے یہ کیڑا نہیں نکلے گا کہ ہم نے افغانستان کو زیر نگیں رکھنا ہے اور افغانستان میں کوئی حکومت وہ ہماری مرضی کے بغیر نہیں چلے گی اس وقت تک معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے، ہمیں ایک آزاد افغانستان ایک صاحب استقلال افغانستان ایک خودمختار افغانستان اس پر توجہ رکھنی چاہیے اور ماضی کے جو ہمارے اس حوالے سے قربانیاں ہیں ان کو کسی ایک کامیاب نتائج تک ہمیں پہنچانا چاہیے۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں سفارتی جو ہماری ستتر یا اٹھتر سالہ کوششیں ہیں وہ اب تک کیوں ناکام ہیں یہ مستقل ایک سوال ہے، یہ کافی نہیں ہے ہم نے بڑی کوشش کی اور افغانی نہیں مانتے اور ہم نے بڑی کوشش کی اور افغانی نہیں مانتے، مسئلہ یہ نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ کیوں نہیں مانتے، کیا ساری غلطیاں ستتر سال سے انہی کی طرف ہیں اور کیا ہمارے طرف بلکل کوئی غلطی نہیں ہے، یہ بھی ہمیں قومی سطح پر سوچنا چاہیے، افغانستان صرف حکومت کا نام نہیں ہے، افغانستان صرف وہاں امارت اسلامیہ کا نام نہیں ہے، افغانستان وہاں کے عوام کا بھی نام ہے، افغان قوم کا نام ہے، افغان قوم کے ہمارے ساتھ رشتے ہیں، ہمارے ساتھ ان کے تعلقات ہیں، ہمارے ساتھ ان کی برادریاں شریک ہیں اور ہمارے ساتھ ان کی معاشرت شریک ہے، ان تمام رشتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں افغانستان کے حوالے سے سوچنا چاہیے، یہ ہر وقت رجیم چینج اور رجیم چینج کے باتیں یہ شاید نہ ختم ہونے والا سلسلہ بنے، ہم نے ظاہر شاہ کے خلاف انقلاب کی حمایت کی، پھر اس کے بعد کمیونسٹ انقلاب آیا پھر ہم نے ان کے خلاف جہاد اس وقت ہم امریکہ جب آیا تو ہم بھی شامل ہو گئے، پھر وہی امریکہ تھا اس نے طرف تبدیل کر دیا تو مشرف کے زمانے میں ہم پھر امریکہ کی جنگ لڑ رہے تھے، آج ہم پھر ایک دفعہ امریکہ کی خواہشات کی مطابق، یہ کیسا امریکہ ہے کہ پاکستان کی اگر انڈیا سے لڑائی ہو تو کریڈٹ لیتا ہے کہ میں نے جنگ بند کرا دی اور اگر افغانستان کے ساتھ لڑائی ہو جائے تو کہتے ہیں پاکستان ٹھیک جا رہا ہے اس کو اور کرنا چاہیے۔ تو یہ چیزیں ان کی بدنیتی پر دلالت کرتی ہے اور ہمیں کسی کے ٹریپ میں نہیں آنا چاہیے وہ اب خود ٹریپ میں آ چکے ہیں، پھنسے ہوئے ہیں، مشکلات کے شکار ہیں اور وہ کامیابیاں حاصل نہیں کر پا رہے ہیں، پاکستان کو ہر قدم احتیاط سے اٹھانا چاہیے اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی گفتگو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

30,011 次观看 • 4 个月前

آج پنجابی بھی بول رہا ہے کہ افغانی ہمارے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ ظلم ہو رہا ہے جس طریقے سے افغانوں کو نکالا جا رہا ہے، فوج پھر ہمیں ڈالری جنگ کی طرف بھیج رہی ہے، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کا جوان تو سمجھتا ہے لیکن آج عمران خان کی وجہ سے پنجاب کا نوجوان بھی یہ بات کہنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ اگر فوج افغانستان کے ساتھ لڑے گی تو وہ ظلم کرے گی اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں پاکستانی عوام کبھی بھی پاکستانی فوج کا ساتھ نہیں دے گی اگر وہ ڈالر کے لیے افغانستان کے خلاف لڑے گی، عوام کو پتا ہے کہ یہ ڈالری جنگ لڑی جائے گی یہ کسی اور کی جنگ ہم پر مسلط کریں گے، آج نوجوان اور عوام میں شعور آ چکا ہے یہ عمران خان کا دیا ہوا شعور ہے شعور کا جو جن بوتل سے باہر آ چکا ہے آپ اس کو واپس بوتل میں نہیں ڈال سکتے، دیکھیں یہ سری لنکا کی طرح ہے یہ جس طرح پوری دنیا میں ہو رہا ہے ابھی آپ نے دیکھا نیپال میں ہوا ہے، یہ وقت پاکستان میں بھی آئے گا آج غربت اتنی بڑھ چکی ہے پاکستان کے اندر آج روزگار نہیں رہا ہے، آپ دیکھیں گے کہ عمران خان جو باتیں کہہ رہا ہے یہ سب باتیں درست ثابت ہوں گی۔ #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

26,408 次观看 • 10 个月前

یہ پچھلے سال کی اس کی ویڈیو ہے تب یہ ٹک ٹاکر کافی زیادہ وائرل ہو رہا تھا اور یہ لائیو میچ کھیلا کرتا تھا ٹک ٹاک پہ لوگوں کے ساتھ اور اس کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی تھی اور یہ خود کو عمران خان سے بڑا لیڈر سمجھنے لگا ایک دن اس کے ساتھ ہم باتیں کر رہے تھے تو اس نے عمران خان کے اوپر وہ باتیں کی جو میں سوچ نہیں سکتی تھی مدہ بہت لمبا تھا لیکن اس کی زبانی خود سنیں کہ یہ عمران خان کو کیا کہہ رہا ہے مطلب اس کو عمران خان سے زیادہ پتہ ہے۔۔ میں نے دوبارہ اس بندے کو کبھی اہمیت نہیں دی پھر یہ کافی چالاک بھی تھا اس نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جس میں اس نے مجھے بھی ایڈ کیا اور اس نے ہم سب کو کہا اب میری ٹیم ہیں ٹیم الادین میں نے کہا ہم کسی کی ٹیم نہیں ہم صرف عمران خان کی ٹیم ہے ہم عمران خان کی بات کیا کریں گے اور اس پر میرے ساتھ سب لوگوں نے اتفاق کیا لیکن اس نے نہ کیا اور پھر بہت سارے لوگ وہ واٹس ایپ گروپ چھوڑ کے چلے گئے جس میں میں بھی شامل تھی اور میں نے اس کو ہمیشہ دیکھا یہ کرتا کیا ہے اس نے بہت جھوٹ بولے اس کو ہر وہ کام کرنے اور ہر ایک وہ چیز بولنے کی اجازت تھی جو ہر نئے انے والے بندے کو ہوتی ہے جس کو ہیرو بنایا جاتا ہے پھر اس کو پتہ چلا کہ ٹویٹر بھی کوئی چیز ہوتی ہے پھر یہ پچھلے سال ٹویٹر پہ پہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے کوئی شخص جب اتنا وائرل ہو جاتا ہے تو اپ خود سمجھیں کہ اس کے پیچھے کیا ہوتا ہے اور ہماری قوم ٹھہری معصوم جس کے فالور زیادہ ہوئے نہیں بس اسی کے ساتھ تصویریں لینے نکل پڑے وہ پتلو ہو یا وہ پھر کوئی جنت مرزا ا یا کوئی ڈکی بھائی ہو یا کوئی اور شروع میں یہ بھی ٹوٹے دل اور عاشقی والی ویڈیو ہی بناتا تھا۔۔جو کے اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ اس نے بہت سارے ایسے لوگوں کو سپورٹ کی جس کو نہیں کرنا چاہیے تھا اس کو سمجھ اگئی تھی کہ ٹک ٹاک کا الگوریدم وہی چیزیں اٹھاتا ہے جو ٹاپ ٹرینڈنگ ہو اسے ان چیزوں سے کبھی مقصد نہیں ہوا تھا کہ کیا ضروری ہے کیا اہم اور پھر اہستہ اہستہ اس کو ہمارے ہی پی ٹی ائی افیشلز کے کچھ لوگوں نے انٹروڈکشن دیا اس کو عزت دی پھر اچانک سے اس کے ابو کو اٹھا لیا گیا جو کہ مجھے سچ نہیں لگتا کیونکہ پھر اگلے ہی دن یہ ائی ایس ائی کو للکار رہا تھا اور پھر ان کا ابو چھوٹ بھی گیا جو کہ اچھی بات ہوئی اس کے بعد یہ پی ٹی ائی افیشل میں بیٹھے ہوئے چند لوگوں کی مدد سے زیادہ ہی وائرل ہوگیا۔۔ اب اس نے یہ جتنے بھی پروگرام کیے ہیں اس نے بہت سنگین جرم کیا عمران خان کی تصویر نہ لگا کر پی ٹی ائی کے جھنڈے نہ لہرا کر اب یہ اس مدے پر پہنچ چکا ہے کہ یہ اپنی کوئی ہیومن رائٹس کے ارگنائز شن بنا رہا ہے یہ سب کرنے کے لیے اس نے عمران خان کا نام استعمال کیا اس نے پی ٹی ائی کے لوگوں کے جذبات سے کھیلا اور یہ تمام اس کے فالورز جو اس کو ملے ہیں وہ عمران خان کے نام پر ملے ہیں لیکن اس کا ایجنڈا کچھ زیادہ ہی بڑا ہے یاد رہے یہ اس کے الفاظ اس وقت کے ہیں جب خان صاحب جیل میں تھے یہ اس وقت بھی لوگوں کو یہ کہتا تھا کہ ہمیں عمران خان پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہیے تھا جو ہم نے کیا

Sara Mir

33,141 次观看 • 9 个月前