Agha Sheikh Sarwar's banner
Agha Sheikh Sarwar's profile picture

Agha Sheikh Sarwar

@Agha_Sarwar80492,528 subscribers

Muslim Pakistani Journalist / Anchor Person / Youtuber / Columnist صحافت کا معنی غیر جانبدار ہونا نہیں مظلوم کا ساتھی اور ظالم کا دشمن بننا ہے

Shorts

وقتِ حاضرہ کے مطابق اس وقت 5 بج کر 27 منٹ ہو چکے ہیں اور ملاقات کا مقررہ وقت گزر چکا ہے تاحال محمود خان اچکزئی صاحب اڈیالہ نہیں پہنچے اور نہ ہی سلمان اکرم راجہ میری گنہگار آنکھوں کے سامنے جلوہ گر ہوئے ہیں البتہ عوام کی تعداد آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں

44,845 görüntüleme

ایک بار پھر سہیل آفریدی کے عقیدت مندوں کا قافلہ 26 نمبر چونگی پر رکاوٹوں کا شکار ہو کر ٹھہر گیا جیسے شہباز شریف نواز شریف کے استقبال کے لیے ہوائی اڈے تک نہ پہنچ سکے تھے ویسے ہی سہیل آفریدی بھی چھبیس نمبر چونگی سے آگے پیش قدمی نہ کر سکے

33,881 görüntüleme

محمود خان اچکزئی سے معصومانہ اختلاف کیا آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان بے پناہ اذیتیں سہہ چکے ہیں اور اب آپ کو تھوڑی مزاحمت دکھانی چاہیے ؟ عمران خان اس وقت تکلیف میں ہیں اپ مزاحمت کریں گے؟ عمران خان کی ایک انکھ تک ضائع ہو چکی ہے اب اپ کس کا انتظار کر رہے ہیں؟ محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ان سوالات پر مکمل خاموشی ظاہر کی گئی

107,049 görüntüleme

لاہوریوں کی یہ عظیم ترین قربانی ہے کہ شہر لاہور میں ناشتے کے مقامات تک بند ہوچکے ہیں اب اگر آپ یہ کہیں کہ اتوار کے روز ناشتے کے مقامات بند ہوتے ہیں تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔۔۔۔

233,476 görüntüleme

میری 8 سالہ معصوم بیٹی کو میری اہلیہ کے ہمراہ نورین خان اور ڈاکٹر عزمہ سمیت گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے جب میں نے ان کا جرم پوچھا تو کچھ بھی نہیں بتایا گیا اور انہیں حراست میں لے کر چلے گئے

105,142 görüntüleme

علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے

93,346 görüntüleme

ایک مرتبہ پھر علیمہ خان کو اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں مگر خوف زدہ نظام نے ملاقات کی راہ مسدود کر رکھی ہے اور انہیں اپنے بھائی سے ملنے کی اجازت دینے سے گریزاں ہے

19,667 görüntüleme

معافی دے دیو میاں صاحب ساڈی جان چھڈ دیو عوام کی دہائیاں شہباز شریف ملک سنوارنے نہیں ملک لوٹنے آیا ہے پاکستانی عوام

76,649 görüntüleme

میں ان تمام افراد کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے لیے بھرپور آواز اٹھائی جس کے نتیجے میں میری رہائی ممکن ہوئی ایک ناجائز مقدمے میں 31 دن حراست دو دن اغوا ان 744 گھنٹوں کی تفصیل ان شاء اللہ جلد سامنے آئے گی توہینِ بادشاہ سلامت توہینِ ملکۂ علیہ جاری رہے گی

150,569 görüntüleme

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے افطار منعقد کیا گیا افطار ڈنر پولیس نے زبردستی ختم کروا دیا طلبہ تنظیم نے یہ افطار ایران میں شہید ہونے والی طالبات کی یاد میں اہتمام کیا تھا اور طلبہ نے اس میں پنجاب کے قانون کے مطابق سب سے بڑی جسارت یہ کی کہ اس افطار ڈنر میں مریم نواز کی تصویر آویزاں نہیں کی گئی جو کہ بظاہر اس وقت پنجاب میں ناقابل برداشت جرم سمجھا جا رہا ہے اسی عدم برداشت کے باعث طلبہ پر لاٹھی چارج کروا دیا گیا اور افطار کی یہ بابرکت محفل بزور طاقت منتشر کر دی گئی

96,085 görüntüleme

ہم عمران خان کی بروز قیامت گواہی دیں گے کہ وہ شخص صادق امین تھا وہ سچا تھا یہ سب جھوٹے تھے آج ہمیں معلوم ہو رہا ہے کہ وہ شخص صحیح کہتا تھا ہم سے برداشت نہیں ہو پا رہا وہ تو برداشت کر رہا ہے پاکستانی عوام

73,491 görüntüleme

چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا یہ طرزِ عمل انتہائی افسوسناک ہے اب تک چھ کارکنوں کو سیدھی گولیاں ماری جا چکی ہیں جو شدید زخمی حالت میں ہیں جبکہ متعدد کارکنان اس وقت گرفتار ہیں جن میں لاہور سے آنے والے علی کیانی بھی شامل ہیں اس کے بعد یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ اگر اب بھی نہ ہٹا گیا تو نہایت سخت کارروائی کی جائے گی ایک وزیراعلیٰ پُرامن انداز میں بیٹھا ہے اور اس کے باوجود ایسا رویہ اختیار کرنا آخر کس طرزِ حکمرانی کی عکاسی کرتا ہے آج یہ حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ ملک میں ایک مجروح نظام اپنے اقتدار کی بقا کے لیے انتشار کو جنم دینا چاہتا ہے دھرنا اس وقت ختم کر دیا گیا ہے اور کل پریس کانفرنس کے بعد آگے کا لائے عمل دیا جائے گا

33,397 görüntüleme

سوال کل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہونے والے تشدد کی کیا آپ شفی جان مذمت کرتے ہیں جواب جس نے یہ اقدام کیا وہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اور جو آئندہ ایسا کرے گا وہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا

100,209 görüntüleme

پاکستان تحریکِ انصاف پر ایک بار پھر آپریشن شروع عوام پر براہ راست گولیاں چلائے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ 3 کارکن شدید زخمی بتائے جا رہے ہیں ایک کارکن کی حالت نہایت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے سہیل آفریدی نے اپنی گاڑی پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ ہمارے 3 کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اب ہم یہاں سے کسی صورت واپس نہیں جائیں گے موجودہ صورتحال کے تناظر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کو مقام چھوڑنے کا کہا گیا مگر انہوں نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا کہ وہ یہاں سے واپس نہیں جائیں گے

30,515 görüntüleme

اغا شیخ سرور کو رات کے رات کے تین بجے 20 سے 30 ناملوم افراد نے 10 ڈالوں کے ساتھ گھر کے اندر چھاپہ مارا اور گھر والوں پر تشدد کیا اور اغا شیخ سرور کو گرفتار کر کے لے گئے.

343,973 görüntüleme

مصدقہ اور غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو مبینہ طور پر لاہور جنرل اسپتال کی ہے۔ جہاں پہاڑ نہیں دریا نہیں وہاں پانی کیسے آیا؟ یہ فطری آفت نہیں، انتظامی ناکامی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔

205,553 görüntüleme

پاکستانی تاریخ کی سب سے باوقار خوددار اور جری بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

75,468 görüntüleme

بدقسمتی سے عمران خان کو جو دشمن میسر آیا ہے وہ نہایت غلیظ ذہنیت کا حامل اور بدکردار ہے پنکی نے اس غلیظ دشمن کی بیچ بازار مٹکی پاش پاش کر دی

30,361 görüntüleme

پنجاب پولیس کی بڑی "کامیابی"۔ نو سالہ شایان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ شایان کا "جرم" صرف یہ تھا کہ یہ معصوم بچہ پاکستان میں اپنا آئینی اور جمہوری حق لینے کے لیے دیواروں پر اسٹیکرز چسپاں کر رہا تھا۔

300,815 görüntüleme

اڈیالہ جیل میں اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کے دو سینئر رہنما عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد باہر آئے ملاقات کے دوران انہوں نے خان صاحب کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ سہیل آفریدی وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے موزوں شخصیت نہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ سہیل افریدی نہ تو کور کمانڈر سے کسی قسم کی مفاہمت یا معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اتنی بڑی ذمہ داری کا بار اُٹھا سکتے ہیں تاہم عمران خان نے سب کی بات بغور سنی اور دو ٹوک الفاظ میں فرمایا کہ میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں

143,546 görüntüleme

Videos

Agha_Sarwar804's profile picture

سوشل میڈیا تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا - میں سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنے بچوں کو حرام کا پیسہ نہیں کہلاتا - کچھ لوگوں نے کہا تھا میں کبھی بھی پاکستان چھوڑ کے نہیں جاؤں گا اور میں نے خود دیکھا کہ گدھے پر گدھا بیٹھ کر یہاں آگیا - شاہد آفریدی بال ٹیمپرنگ کر کے کھیل میں بددیانتی کرنے والا یہ شخص جو اپنی حلال کمائی کو حرام میں بدل دیتا ہے خود افریدی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے مگر اپنے ہی قبیلے پر ہونے والے ڈرون حملوں پر کبھی زبان نہیں کھولتا یہ نوسرباز ان لوگوں پر زبان درازی کر رہا ہے جنہوں نے اس ملک میں رہ کر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں وہ اذیتیں جھیلیں جن کا تصور بھی یہ شخص خواب میں نہیں کر سکتا انہوں نے مزاحمت کی تاریخ رقم کی اور اب اگر وہ اس ملک سے ہجرت کر گئے کیونکہ اس وطن میں ان کے لیے کوئی گنجائش نہ تھی تو ان پر بھونکنا یہ شخص اپنا فرض سمجھتا ہے بڑے گھر کی ناجائز اولاد اب نوجوانوں کو یہ درس دے رہا ہے کہ انہیں کس سمت میں چلنا چاہیے میرے خیال میں پہلے اپنا قبلہ درست کرے پھر نصیحت کی بات کرے تو شاید بات میں وزن پیدا ہو

Agha Sheikh Sarwar

599,467 görüntüleme • 7 ay önce