
Azaz Syed
@AzazSyed • 464,988 subscribers
Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship
Shorts
Videos

“ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے گھر میں رہیں گے”… یہ خواب لے کر ہزاروں سرکاری ملازمین نے 2009 میں گرین انکلیو-I میں اپنی عمر بھر کی جمع پونجی لگا دی۔ آج 17 سال بعد بھی نہ گھر ہے، نہ قبضہ، نہ ترقیاتی کام۔ انہی میں سے کئی بزرگ شہری فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے دفتر کے باہر کھڑے تھے۔ ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے اور ایک ہی سوال تھا: آخر کب تک؟ یہ لوگ کرائے کے گھروں میں زندگی گزار رہے ہیں، بچت ختم ہو چکی ہے، مگر وعدے اب بھی جاری ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اب یقین دہانیوں کا نہیں، زمین پر کام شروع ہونے کا وقت ہے۔ اگر اس بار بھی فیصلہ نہ ہوا تو یکم جولائی کو اپنے خاندانوں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے
Azaz Syed32,823 просмотров • 23 часов назад

Ishaq Dar is presiding a budget related meeting while Finance Minister is sitting on his left (cornered?). Govt particularly finance ministry and FBR are big failures with regards to expanding tax net.I wonder why Mr.Langrial is still holding the FBR office?He should be replaced or he should at least come forward sharing the real cause of his failure.
Azaz Syed65,286 просмотров • 9 дней назад

ایک طرف وزیر داخلہ محسن نقوی اعلان کررہے ہیں کہ اسلام آباد میں کسی عالمی تقریب کے موقع پر مہمانوں کو ٹھہرانے کے لیے جگہ نہیں ہے اور سرمایہ کار یہاں سرمایہ کریں ہوٹل بنائیں تو دوسری طرف اسلام آباد میں انہی کی ناک کے نیچے CDA گیسٹ ہاوسز کو خالی کرانے کے نوٹس جاری کررہا ہے ۔ عجیب تضاد ہے ایک طرف کہتے ہیں بزنس مین اور سرمایہ کار بزنس کریں تو دوسری طرف چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والوں کا خوب گلا دبایا جارہا ہے ۔
Azaz Syed104,501 просмотров • 20 дней назад

اسلام آباد آرچرڈ سکیم واقعہ میں جاں بحق ہونے والے عامر اعوان ٹیوٹا اسلام آباد کے مالک تھے ان کے فارم ہاؤس میں گذشتہ شب مبینہ ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے افراد کی سی سی ٹی وی ویڈیو چونکا دینے والی ہے دیکھیے ان کے فارم ہاؤس میں کتنے افراد آتشیں اسلحے کے ساتھ داخل ہوئے ہیں ؟
Azaz Syed375,582 просмотров • 2 месяцев назад

سینئر صحافی ابصار عالم حیدر کے انکشافات کے بعد اب وزیر داخلہ محسن نقوی کا ردعمل سامنے آیا ہے
Azaz Syed140,058 просмотров • 1 месяц назад

یہ پاکستان کی کوئی VIP شخصیت ہے۔۔سرکاری گاڑی ، سرکاری پیٹرول آگے پیچھے پولیس کی گاڑیاں سب عوام کے ٹیکس کا پیسہ ۔حکومت تو کہہ رہی تھی ہم احتیاط کریں گے،انرجی اور پیٹرول بچائیں گے۔اصل بات یہ ہے کہ VIP شخصیات کے آگے حکومتیں بھی بے بس ہیں۔بس یہ جدھر نظر آئیں ان کے بارے آواز اٹھائیں
Azaz Syed107,338 просмотров • 1 месяц назад

اسلام آباد میں میریٹ ،ایوب چوک کے قریب گرین بیلٹ پر قائم ایف سی کیمپ آفس بھی مسمار کر دیا گیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو بغیر کسی دباو مسمار کیا جا رہا ہے، ایف سی کیمپ آفس کیلئے متبادل قانونی جگہ فراہم کی جائے گی، تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہےکسی بھی سرکاری یا نجی ادارےکو سرکاری اراضی پر تعمیرات یا قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد کو اصل حالت میں بحال کرنا اور تجاوزات کا مکمل خاتمہ ترجیح ہے۔اسلام آباد میں بلا تفریق تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
Azaz Syed84,104 просмотров • 1 месяц назад

ظلم ظلم ظلم ۔۔۔۔ اسلام آباد کے علاقے کری روڈ موضع موریاں محلہ ملک آباد میں کم و بیش 1000 گھروں کی آبادی اپنے ملکیتی حقوق کے ساتھ راول انکلیو نامی سوسائٹی میں رہ رہی ہے ۔ سوسائٹی کا NOC نہیں مگر لوگوں کے پاس DC آفس سے زمین کی ٹرانسفر و ملکیت کے قانونی کاغذات موجود ہیں ۔ انہیں یوٹیلٹی بلز بھی ان کے پتوں پر موصول ہوتے ہیں ۔ اب Defense Housing Authority (DHA)اس آبادی کے قریب آگئی ہے زمین قیمتی ہے اور نظریں اسی زمین پر ہیں جسے خالی کروانے کے لیے 1/2
Azaz Syed270,681 просмотров • 5 месяцев назад

یہ امریکی انٹیلی جینس کے سب سے بڑے ادارے نیشنل انٹیلی جینس کی سربراہ تلسی گیبارڈ ہیں جو امریکی کانگرس کی انٹیلی جینس کمیٹی کو بریفنگ میں بتا رہی ہیں کہ انٹیلی جنس کمیونٹی کے جائزے کے مطابق روس، چین، شمالی کوریا، ایران اور پاکستان مختلف نوعیت کے نئے، جدید یا روایتی میزائل ڈلیوری سسٹمز کی تحقیق اور تیاری میں مصروف ہیں، جن میں جوہری اور روایتی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت موجود ہے، اور یہ امریکی سرزمین کو اپنی زد میں لا سکتے ہیں۔ #intelligence #us #pakistan #china #russia #community #missiles
Azaz Syed113,919 просмотров • 2 месяцев назад

After the failed talks, JD Vance departed. He was seen off by Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Field Marshal Asim Munir.
Azaz Syed78,113 просмотров • 2 месяцев назад

مشکل کا آسان حل۔۔۔ دیکھیں اور سیکھیں ۔۔۔ Via Geo News Urdu
Azaz Syed21,521 просмотров • 14 дней назад

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو سمجھنے کے لیے ان کی سوچ کو سمجھنا ضروری ہے انہوں نے پریس کانفرنس میں واضع کیا کہ دنیا میں بااخلاق اور درست ہونا ہی نہیں بلکہ طاقتور ہونا زیادہ اہم ہے وہ اپنے پسندیدہ لکھاری کے حوالے سے کہتے ہیں کہ چنگیز خان کو حضرت عیسی۱ پر ایڈاوانٹیج تھا ۔
Azaz Syed99,320 просмотров • 2 месяцев назад

دنیا بھر میں شاید یہ واحد پاکستانی ہے جسے پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے فائدہ ہوا اور یہ ایک بڑے نقصان سے بچ گیا ۔۔ کیوں
Azaz Syed103,221 просмотров • 3 месяцев назад