
Brahag Baloch
@BrahagBa • 1,388 subscribers
Shorts
Videos

میرے دوست! صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا، آج بھی بلوچ اپنی اسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی حقیقی امیر ہے، نہ کوئی سچا سردار۔ نہ کوئی رہنما ہے، نہ کوئی حق ادا کرنے والا۔ ہم غم اور دربدری کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ اے دوست! زندگی اسی انتظار میں گزر رہی ہے۔ پھر بھی قوم اور وطن سے امید باقی ہے۔ شاید ایک دن اچھا وقت ضرور آئے گا۔
Brahag Baloch14,718 views • 6 days ago
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرفراز اور پاکستانیوں کے مطابق، عورتوں اور بچیوں کو جنگ میں استعمال کرنا بےغیرتی ہے۔
Brahag Baloch25,990 views • 1 month ago

عام روایات کے مطابق ہمیشہ مرد حضرات خواتین کو چادریں اوڑھاتے ہیں، جس کا مقصد ان کی عزت کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس منفرد واقعے میں خواتین سرفراز کو چادر اوڑھا رہی ہیں۔ اب اس کا کیا مطلب ہے؟ تحقیق کرکے قوم کو آگاہ کرنا چاہیے۔
Brahag Baloch13,266 views • 16 days ago

بلوچ قوم کے بچے دنیا میں کسی سے بھی کمتر نہیں، لیکن غلامی نے ان کے پر کاٹ دیے ہیں۔ آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں مہذب اقوام چاند اور ستاروں سے بھی آگے نکل چکی ہیں، جبکہ بلوچ آج بھی پتھروں کے دور جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مگر ایک دن ضرور آئے گا جب غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی، اور بلوچ قوم کا دور بھی آئے گا۔
Brahag Baloch19,387 views • 1 month ago

یہ بلوچستان میں واقع ریکوڈک منصوبے کا کیمپ ہے، جہاں ریاستِ پاکستان غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر بلوچ قوم کی دولت کو بے دردی سے لوٹ کر کہیں اور منتقل کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں بلوچوں کا داخلہ ممنوع ہے، ایسی جگہ جہاں پاکستانی ایجنسیوں کی ویگو ڈالے کثرت سے نظر آتی ہیں۔
Brahag Baloch12,174 views • 17 days ago

An American citizen in Balochistan needs a No Objection Certificate (NOC) from Pakistani security forces to leave Quetta, if this is the situation in the capital, imagine the conditions across the rest of Balochistan, this video confirms what Mahrang Baloch said in Islamabad.
Brahag Baloch22,641 views • 1 month ago
No more content to load