
Brahag Baloch
@BrahagBa • 1,684 subscribers
Shorts
Videos

پہاڑوں میں مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کے بجائے ریاستی فوج عام بلوچ نوجوانوں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو تیزاب سے مسخ کرکے، ان کے جسدِ خاکی کو نمائش کے لیے سڑکوں پر رکھ کر بتاتی ہے کہ ہم نے دہشت گرد مارے ہیں، اور پھر پوچھتی ہے کہ بلوچ ناراض کیوں ہیں اور بلوچ خواتین پہاڑوں پر کیوں جا رہی ہیں۔ ۔ نعیمہ زہری
Brahag Baloch33,317 次观看 • 26 天前

ویڈیو میں نظر آنے والا ہوائی جہاز Beechcraft 1900D ماڈل کا ہے، جو کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے غیر بلوچ ملازمین کو لے کر پرواز کرتا ہے اور اس ایئرپورٹ پر لینڈ کرتا ہے۔ یہ مقام بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک ہے، جو سونے، تانبے اور دیگر قدرتی وسائل سے مالا مال علاقہ ہے۔ یہاں بلوچ بچوں کے پاؤں میں چپل تک نہیں، جبکہ پاکستان دیگر سامراجی کمپنیوں کے ساتھ مل کر بلوچ قوم کی دولت کو بے دردی سے لوٹ رہا ہے۔ اس مقام پر پاکستان نے سخت پہرہ بٹھا کر بلوچوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔ انہی وسائل کی بنیاد پر پاکستان عالمی بینکوں اور دیگر ممالک سے قرضے حاصل کرکے اپنا نظام چلا رہا ہے، جبکہ بدلے میں بلوچ قوم کو جبری گمشدگیاں اور مسخ شدہ لاشیں دی جا رہی ہیں۔
Brahag Baloch42,796 次观看 • 3 个月前
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

An American citizen in Balochistan needs a No Objection Certificate (NOC) from Pakistani security forces to leave Quetta, if this is the situation in the capital, imagine the conditions across the rest of Balochistan, this video confirms what Mahrang Baloch said in Islamabad.
Brahag Baloch22,641 次观看 • 2 个月前

بلوچ قوم کے بچے دنیا میں کسی سے بھی کمتر نہیں، لیکن غلامی نے ان کے پر کاٹ دیے ہیں۔ آج ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں مہذب اقوام چاند اور ستاروں سے بھی آگے نکل چکی ہیں، جبکہ بلوچ آج بھی پتھروں کے دور جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مگر ایک دن ضرور آئے گا جب غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی، اور بلوچ قوم کا دور بھی آئے گا۔
Brahag Baloch19,991 次观看 • 2 个月前

میرے دوست! صرف باتوں سے کچھ نہیں ہوتا، آج بھی بلوچ اپنی اسی حالت میں ہے۔ نہ کوئی حقیقی امیر ہے، نہ کوئی سچا سردار۔ نہ کوئی رہنما ہے، نہ کوئی حق ادا کرنے والا۔ ہم غم اور دربدری کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ اے دوست! زندگی اسی انتظار میں گزر رہی ہے۔ پھر بھی قوم اور وطن سے امید باقی ہے۔ شاید ایک دن اچھا وقت ضرور آئے گا۔
Brahag Baloch14,718 次观看 • 1 个月前

عام روایات کے مطابق ہمیشہ مرد حضرات خواتین کو چادریں اوڑھاتے ہیں، جس کا مقصد ان کی عزت کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے اس منفرد واقعے میں خواتین سرفراز کو چادر اوڑھا رہی ہیں۔ اب اس کا کیا مطلب ہے؟ تحقیق کرکے قوم کو آگاہ کرنا چاہیے۔
Brahag Baloch13,266 次观看 • 2 个月前

یہ بلوچستان میں واقع ریکوڈک منصوبے کا کیمپ ہے، جہاں ریاستِ پاکستان غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر بلوچ قوم کی دولت کو بے دردی سے لوٹ کر کہیں اور منتقل کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں بلوچوں کا داخلہ ممنوع ہے، ایسی جگہ جہاں پاکستانی ایجنسیوں کی ویگو ڈالے کثرت سے نظر آتی ہیں۔
Brahag Baloch12,174 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载