
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
@DCFAPakistan • 66,774 subscribers
Voice of Dairy Farmers
Shorts
Videos

زیر زمین پانی کا ریچارج لا علمی میں زیر زمین پانی کا ریچارج کرنے والے دیہاتیوں کو یہ نہیں پتہ کہ وہ کتنا بڑا کام کر رہے ہیں پانی کو ختم کرنے کے لئے پانی کا رخ کنویں کی طرف کرنے کے بعد وہ حیران ہیں کہ پانی کہاں جا رہا ہے دیکھیں اور Repost کریں
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan221,257 просмотров • 1 год назад

بلی بلی کے 👣 قدموں کے نشان
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan213,533 просмотров • 1 год назад

امریکا کا کسان خالص مکھن اور شہد اور پر سکون خوبصورت زندگی کاش یہ خواب پورا ہو
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan145,699 просмотров • 1 год назад

دل کے دورے کی صورت میں سانس بحال کرنے کے لئے CPR ہر شخص کو آنا چاہیئے یہ بہت ہی آسان ہے جب ایک استاد کی دل کے دورے سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئی تو سوشل میڈیا پر بپا طوفان کے بعد ایک ڈاکٹر کی آگاہی وڈیو جو اب وائرل ہے سب کو دیکھنی اور Repost کرنی چاہیئے
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan142,613 просмотров • 1 год назад

ایک کلو دودھ سے بالائی کیسے آئے گی مکھن اور پھر گھی کیسے بنے گا؟
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan208,605 просмотров • 2 лет назад

ہم ڈوبنے سے کیسے بچ سکتے ہیں بہت اہم وڈیو ایک ماہر تیراک سے سیکھیں
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan160,497 просмотров • 2 лет назад

صحت مند ہوجائیں کھانے سے گھی / تیل نکالنے کا آسان طریقہ
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan159,131 просмотров • 2 лет назад

سپہ سالار پاکستان محترم جناب حافظ سید عاصم منیر کے نام پیغام صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر کا سپہ سالار پاکستان سید عاصم منیر کے نام پیغام #dgispr #dcfapakistan #shakirumargujjar #dairyfarmer #dairyexpo #pakarmy #livestock
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan170,198 просмотров • 3 лет назад

آپ کی ایڑھی کے لئے بہترین
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan118,675 просмотров • 2 лет назад

مٹن دم پخت کی انتہائی آسان اور مزیدار ریسپی۔۔۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan108,050 просмотров • 2 лет назад

چھوٹی چھوٹی یہ خوشیاں شاید رب کی رضا بن جائیں Repost ری پوسٹ کریں
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan88,377 просмотров • 2 лет назад

ارتھنگ کیوں ضروری ہے؟ مختلف بیماریاں کیوں ہوتی ہیں؟ زرا سی احتیاط سے ہم بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ صحت اور آپ کی چپل،سینڈل یا جوتے کس طرح سے آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں؟ ننگے پاوں زمین پر چلنا کیوں ضروری ہے؟ ہر عمر کے افراد کیلئے بڑی معلوماتی ویڈیو ہے
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan70,025 просмотров • 2 лет назад

چین کے کسانوں میں گائیوں کے لیے فائر تھراپی (Fire Therapy) کا استعمال روایتی چینی طب (Traditional Chinese Medicine - TCM) کے اصولوں پر مبنی ہے۔ یہ طریقہ کار بنیادی طور پر ان گائیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو سردیوں میں یا بچے کو جنم دینے سے پہلے یا بعد میں لنگڑی ہو جاتی ہیں، یا جن کے پچھلے پیر خون کی ناقص گردش کی وجہ سے سُن ہو جاتے ہیں۔ یہ علاج گائے کو کھڑا ہونے میں مدد دینے، خون کے بہاؤ کو تیزی سے بحال کرنے اور پٹھوں کو آرام دینے کے لیے کیا جاتا ہے۔ 🔥 فائر تھراپی کا طریقہ کار (عمومی اصول) اگرچہ گائیوں کے لیے اس طریقہ کار کی تفصیلی سائنسی تحقیق یا باقاعدہ ویڈیوز آسانی سے دستیاب نہیں ہیں، لیکن روایتی چینی طب میں جو عمومی اصول اور طریقے استعمال ہوتے ہیں، ان کے مطابق یہ طریقہ کچھ اس طرح سے انجام دیا جا سکتا ہے: 1. تیاری (Preparation) * تشخیص: سب سے پہلے گائے کی حالت کا اندازہ لگایا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ کیا فائر تھراپی موزوں ہے، خصوصاً جب گائے کمزوری یا خون کی گردش کے مسائل کا شکار ہو۔ * سامان: اس کے لیے عام طور پر ایک گیلا تولیہ، الکحل (Alcohol) یا کوئی دوسرا آتش گیر مادہ، اور آگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ 2. اطلاق (Application) * حفاظت: گائے کو قابو میں رکھا جاتا ہے اور علاج کی جگہ کو صاف کیا جاتا ہے۔ * گرم کرنا: * علاج کے لیے متاثرہ جگہ (جیسے پچھلے پیروں کے سُن حصے) پر ایک گیلا تولیہ رکھا جاتا ہے۔ * اس گیلے تولیے پر الکحل کی تھوڑی مقدار ڈالی جاتی ہے۔ * اس الکحل کو جلایا جاتا ہے۔ * میکانزم: یہ عمل عارضی طور پر اور مقامی طور پر شدید حرارت پیدا کرتا ہے۔ یہ حرارت روایتی چینی طب کے تصور کے مطابق "یانگ" (Yang) قوت کو بڑھانے، خراب ہوا (Evil Spirits) کو نکالنے، کیوئ (Qi) اور خون کی گردش کو رواں کرنے، جمے ہوئے خون کو دور کرنے، اور پٹھوں کی سختی کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ * دورانیہ: آگ کو جلدی بجھا دیا جاتا ہے (یا خود بجھ جاتی ہے) تاکہ جلد جلنے سے محفوظ رہے۔ یہ عمل مختصر وقت کے لیے ہوتا ہے اور ضرورت کے مطابق کئی بار دہرایا جا سکتا ہے۔ 3. مقصد (Goal) اس طریقہ کار کا بنیادی مقصد تیزی سے خون کے بہاؤ کو بحال کرنا اور پٹھوں کو آرام دے کر گائے کو دوبارہ کھڑا ہونے میں مدد دینا ہوتا ہے۔ > اہم نوٹ: فائر تھراپی ایک شدید اور خطرناک طریقہ کار ہو سکتا ہے اور اسے صرف اسی شخص کو کرنا چاہیے جسے روایتی چینی ویٹرنری طریقہ کار یا اس تکنیک میں مکمل مہارت حاصل ہو۔ جدید ویٹرنری میڈیسن میں ایسے طریقوں کے استعمال سے گریز کیا جاتا ہے کیونکہ یہ جلنے اور جانور کو مزید تکلیف پہنچانے کا خطرہ رکھتے ہیں۔
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan32,639 просмотров • 10 месяцев назад

نیشنل ہائی وے مورو پر ٹرک ڈرائیور سے کی جانے والی واردات کا طریقہ کار
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan36,447 просмотров • 1 год назад

بچھڑا فارمنگ کی معلوماتی وڈیو
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan41,874 просмотров • 1 год назад