正在加载视频...

视频加载失败

آپ کی ایڑھی کے لئے بہترین

118,675 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

ویسلین کا استعمال سردیوں میں بہت عام ہوجاتا ہے کیونکہ جب موسم خشک ہوتا ہے تو چہرے پر اور جسم پر خشکی رونما ہوتی ہے اس کا استعمال ہونٹوں اور پھٹی ایڑھیوں پر بھی کیا جاتا ہے۔ ہوا میں نمی کی جب کمی ہوتی ہے تو کسی نہ کسی موائسچرائزر کی ضرورت ہوتی ہے۔

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

ویسلین کا استعمال نہ صرف خشکی کو ختم کرنے کے لئے کرتے ہیں بلکہ ہم اس سے اور بھی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ بچوں کی مائیں اس کا استعمال ڈائپر بدلنے کے بعد بھی کرتی ہیں کیونکہ بہت سے بچوں کو الرجی ہوتی ہے جس وجہ ان کے ریش سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اس کا استعمال کرتی ہیں

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

ناخن کی صفائی ہمارے ہاتھوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لئے ہمارے ناخنوں کی چمک اور ان کی صفائی بہت معنے رکھتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ناخن بھی صاٖف نظر آئیں تو آپ اپنے ناخنوں پر نیل پینٹ لگانے سے پہلے انکے کیوٹیکلز میں ویسلین لگائیں تاکہ صاف نظر آسکیں

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

آپ جانتے ہیں کہ سردیوں کے موسم میں ہماری جلد بہت خشکی کا شکار ہوتی ہے ایسا موسم سرد اور خشک ہونے کی وجہ سےہوتا ہے۔ یہ پانی کی کمی کو پورا کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے۔ یہ پھٹے ہوئے ہونٹون کی جلن کو کم کرنے کے کام آتی ہے۔اس کے علاوہ ہماری جلد سے خشکی کا خاتمہ کرتی ہے

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

سردی کے موسم میں بہت سے لوگوں کے خشکی کی وجہ سے ہونٹ پھٹتے ہیں جس کی وجہ سے جلن پیدا ہوتی ہے آپ روزمرہ کی زندگی میں ویسلین کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اس مسئلے سے بچ سکتے ہیں اور اپنے ہونٹوں کی خشکی کو ختم کر سکتے ہیں۔ ہم ویسلین کی مدد سے اپنے ہونٹوں کی خوبصورتی برقرار رکھتے ہیں

Info_birds🐦 的头像
Info_birds🐦2 年前

آپ کی ایڑھیاں بھی پھٹی ہے تو ویسلین آپ کا بہترین مددگار ہے۔ آپ اپنی پھٹی ایڑھیوں پر اس کا استعمال کرکے ان کو بھر سکتی ہیں۔ آپ رات کو سونے سے پہلے ویسلین اپنے پیروں پر لگائیں اور جرابوں کا جوڑا پہنیں ۔ اگر آپ کی ایڑھیاں کسی انفیکشن کا شکار ہے تو اس کے لئے ڈاکٹر کی رائے لیں

Arafat Rafi 的头像
Arafat Rafi2 年前

بکریوں کے بارے میں بتاتے بتاتے ہمارے ہاتھ پاؤں ق گئے بیچ میں😋🤣😂🤣

Gulnar Tabassum 的头像
Gulnar Tabassum2 年前

غنڈوں کے سامنے نا ڈر نے والا نا چھکنے والا۔۔

相关视频