𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹's banner
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹's profile picture

𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

@DrNaeemMeoMD • 16,269 subscribers

ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺 ᴾʰʸˢⁱᶜⁱᵃⁿ & ᴹᵉᵈⁱᶜᵃˡ ˢᵖᵉᶜⁱᵃˡⁱˢᵗ🩺 𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷 ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧 ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️

Shorts

”معاف کیجئےگا “ ہم ابھی اتنے بھی آزاد نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔🤪 #PakistanZindabad

”معاف کیجئےگا “ ہم ابھی اتنے بھی آزاد نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔🤪 #PakistanZindabad

140,466 views

سہیل آفریدی بننے کی ناکام کوشش....🤪

سہیل آفریدی بننے کی ناکام کوشش....🤪

69,283 views

لاہور ۔ کوئی سہیل آفریدی کو بتائیں کہ سٹریٹ موومنٹ اور مقبولیت اس کو کہتے ہیں 🤣 لاکھوں لوگوں کی ریلی

لاہور ۔ کوئی سہیل آفریدی کو بتائیں کہ سٹریٹ موومنٹ اور مقبولیت اس کو کہتے ہیں 🤣 لاکھوں لوگوں کی ریلی

25,731 views

یہ سلطان باہو دربار جهنگ کی اولاد ہے وہاں کی غریب عوام کے نذرانے کا پیسہ سے یہ صاحبزادہ وقار سلطان دبئی میں عیاشی کررہا ہے ۔۔۔ پیچھے دربار کو سیلاب کی وجہ سے بند کر دیا ہے اور بھائی صاحب چھٹياں منانے دبئی آے ہیں ۔۔جب سیلاب رکے گا پھر سے عوام کے نذرانے لینے پوھنچ جاۓ گا ۔۔۔۔ یاجہالت تیرا ای اسرا

196,897 views

ہم گیارہ ارب کے جہاز کا رونا روتے ہیں اور یہاں وفاقی وزراء نے 40 کڑور روپ کی rolls Royce گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں کاش کہ سیاستدانوں سے لے کر ان کے ہینڈلرز تک کوئی ایک ہی اس ملک سے وفادار ہوتا، سب نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے۔۔۔💔

90,599 views

ٹرمپ نے مصری ڈکٹیٹر عبدالفتاح السیسی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا غلاموں کی اوقات اتنی ہی ہوتی ہے. ٹرمپ مسلمان ممالک پر مسلط کٹھ پتلیوں کو باقاعدہ بےعزت کررہا ہے 💔😡

ٹرمپ نے مصری ڈکٹیٹر عبدالفتاح السیسی سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کیا غلاموں کی اوقات اتنی ہی ہوتی ہے. ٹرمپ مسلمان ممالک پر مسلط کٹھ پتلیوں کو باقاعدہ بےعزت کررہا ہے 💔😡

129,253 views

ہر کسی کو اپنے طریقے سے جشن آزادی منانے کا پورا حق ہے 😂 اس سے ذیادہ اور کتنی آزادی چاہئیے 🤷‍♂️

ہر کسی کو اپنے طریقے سے جشن آزادی منانے کا پورا حق ہے 😂 اس سے ذیادہ اور کتنی آزادی چاہئیے 🤷‍♂️

26,643 views

لے فیر پاکستانی عوام سسٹم کے بارے میں....🤪

لے فیر پاکستانی عوام سسٹم کے بارے میں....🤪

18,686 views

لوڈشیڈنگ زیادہ ہوئی سارے بیٹریاں خریدنے پہنچ گے ۔مطلب عوام کے ساتھ جو مرضی کر لو پیسہ نکال کر لگا ہی دیتے ہیں ۔خودکشیاں بھی کریں گے اور پیسہ بھی لگاتے رہیں گے لیکن ایک ساتھ گندے سسٹم کے خلاف کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔💔

19,806 views

"میرٹ کا جنازہ…! پیرا فورس فزیکل ٹیسٹ میں من پسند امیدوار پہلے پولیس گاڑی میں بٹھا دیے گئے، آخری راؤنڈ پر اتار کر دوڑا دیا گیا… اور غریب کا بیٹا ساری دوڑ لگا کر بھی باہر! آخر یہ کیسا نظام ہے؟💔

"میرٹ کا جنازہ…! پیرا فورس فزیکل ٹیسٹ میں من پسند امیدوار پہلے پولیس گاڑی میں بٹھا دیے گئے، آخری راؤنڈ پر اتار کر دوڑا دیا گیا… اور غریب کا بیٹا ساری دوڑ لگا کر بھی باہر! آخر یہ کیسا نظام ہے؟💔

21,287 views

Videos

DrNaeemMeoMD's profile picture

زندگی میں قدر کر لو، موت کے بعد کیا شکوہ۔ کراچی احسن آباد میں اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عمر کے حوالے سے افسوسناک اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر عمر کراچی کے ایک نجی اسپتال میں کام کرتے تھے اور ان کا تعلق پنجاب کے علاقے بہاولنگر سے تھا۔ دوسروں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عمر کو اچانک معلوم ہوا کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا ہیں، جس کے بعد ان کی زندگی تیزی سے بدل گئی اور وہ گھر کا سامان تک فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ڈاکٹر کے ایک پڑوسی کے مطابق، ایک روز ڈاکٹر عمر گھر کا اون لے کر ان کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں اور 10 ہزار روپے میں خرید لیں۔ پڑوسی نے بتایا کہ انہوں نے اون 10 ہزار روپے میں نہیں خریدا، تاہم ڈاکٹر عمر کی 2 ہزار روپے مالی مدد کی۔ اس واقعے کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ڈاکٹر عمر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھے، لیکن ان کے بھائی بھی ان سے رابطے میں نہیں تھے۔ ڈاکٹر عمر کے بھائی ابوبکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عمر کے ساتھ خاندانی مسائل تھے، جس کے باعث ان سے رابطہ نہیں رہتا تھا۔ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ آخری بار ان کی اپنے بھائی سے کب بات ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر عمر کے بھائی ان کی میت کو آبائی علاقے پنجاب لے جانے کے لیے بھی تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میت لے جانے میں کافی وقت لگے گا اور لاشیں کمروں میں بند ہونے کے باعث خراب ہوچکی ہیں، اس لیے تدفین کراچی میں ہی کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

48,732 views • 18 days ago