
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
@DrNaeemMeoMD • 14,277 subscribers
ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺 ᴾʰʸˢⁱᶜⁱᵃⁿ & ᴹᵉᵈⁱᶜᵃˡ ˢᵖᵉᶜⁱᵃˡⁱˢᵗ🩺 𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷 ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧 ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️
Shorts
Videos

یہ ہے اصل میں کوالٹی چیک اینڈ کوالٹی کنٹرول۔۔۔۔۔🤣
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹147,844 просмотров • 12 дней назад

پاکستان سے باہر جو حقیقی جمہوری ممالک ہیں وہاں انکی یہ اوقات ہے،🐸
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹183,065 просмотров • 26 дней назад

مستقبل میں ہم پر یہ نحوست مسلط ہونی ہے اور ہمارے دن بھی نزدیک آتے جا رہے ہیں🤣🤣
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹82,670 просмотров • 20 дней назад

اے سی 26 سے نیچے کیوں چلایا ، چلایا ہے بھائی، 11 ارب کا جہاز لینے والے اور اپنی اپنے جیسے انگوٹھا چھاپ سیاستدانوں کی تنخواہیں پانچ سو فیصد بڑھانے والے ڈاکٹروں کو کفایت شعاری کا بھاشن دے رہے ہیں، کبھی ڈپٹی کمشنروں کے کلرک کے دفاتر کا دورہ کر لو اندازہ ہو جائے گا۔ اور تمیز چیک کرو منسٹر کی، ابھی اسمبلی پروفائل چیک کریں تو اس کھوتے کی اپنی تعلیم بی اے نکلنی ہے ۔ اور یہ ایم ایس کو شرم و حیا سکھا رہا۔ اور ہمارے غیرت مند سینئیر ہاتھ باندھے عاجز بن کر کھڑے ہیں۔۔۔۔😡
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹27,691 просмотров • 14 дней назад

دم سے فالج ٹھیک کرنے والی سرکار 😂🥴🌚 اس ملک میں کس کس چیز کا رونا رویا جائے۔۔۔۔🤪
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹17,059 просмотров • 9 дней назад
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک دوست سے میں نے پوچھا کہ یار پاکستان میں لوگ معاشی حالات کا رونا تو شروع سے ہی روتے ہیں آجکل کچھ زیادہ ہی شور مچا ھے، آپ میری کافی پڑھی لکھی اور ماہر معاشیات دوست ھو اصل معاشی حالات کیا ہیں آپ سے بہتر کون بتا سکتا ھے۔ تو بتائیں کیا حالت ھے ملکی معیشت کی؟ انہوں نے خود جواب تو کوئی نہ دیا یہ وڈیو بھیج دی۔ عاصم مزمل چوہدری کی وال سے اقتباس 🤣🤣🤣 ویسے میں تو ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گیا نصیبو لال تو ایسے ہی بدنام تھی یہ تو ملکہ ترنم نور جہاں بھی کافی ایڈوانس گلوکارہ تھی جو تقریباً ایک صدی پہلے ہی اب کے حالات گا کر بتا گئی 🤣😂
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹14,540 просмотров • 9 дней назад

انگریزوں نے برصغیر میں بیوروکریسی کا نظام عوام کی خدمت کے لیے نہیں بلکہ ان پر حکومت کرنے کے لیے بنایا تھا۔ آزادی کو تقریباً آٹھ دہائیاں گزر چکی ہیں، مگر افسوس کہ سوچ آج بھی وہی نوآبادیاتی ہے۔ صرف چہرے بدلے ہیں، نظام نہیں۔ ذرا اس اسسٹنٹ کمشنر صاحب کی "سرپرائز وزٹ" والی ویڈیوز دیکھ لیجیے۔ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں... اگر ان سے ان فائلوں، ادویات، تشخیصی سہولیات یا علاج کے پروٹوکول کے بارے میں سوال پوچھا جائے تو کیا انہیں واقعی معلوم ہوگا کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں؟ یا صرف کیمرے کے سامنے چند فائلیں الٹ پلٹ کر، دو چار ڈانٹ ڈپٹ لگا کر یہ تاثر دینا مقصود ہوتا ہے کہ نظام چل رہا ہے؟ صحت کا نظام اس طرح نہیں چلتا۔..... ہسپتال کوئی اسٹیج نہیں جہاں ہر دوسرے دن مائیک اور کیمرہ لے کر پہنچ جائیں۔ ایک اور سوال... کس قانون کے تحت مریضوں کی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں؟ کس مریض سے اس کی باقاعدہ رضامندی (Consent) لی جاتی ہے.....؟ مریض علاج کروانے آتا ہے یا سوشل میڈیا کی ویڈیو کا حصہ بننے.....؟ پھر ہم شکایت کرتے ہیں کہ لوگ سرکاری ہسپتالوں پر اعتماد کیوں نہیں کرتے۔ چند روز پہلے وفاقی وزیرِ صحت نے فرمایا کہ HIV استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال سے نہیں بلکہ صرف نائٹ کلبز کی وجہ سے پھیلتا ہے۔ کاش یہ بیان دینے سے پہلے کسی متعدی امراض کے ماہر، پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ یا انفیکشن کنٹرول ایکسپرٹ سے ہی مشورہ کر لیا جاتا۔ 2019 میں سندھ کے لاڑکانہ میں HIV کی وبا میں ہزاروں کیسز سامنے آئے، جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔ عالمی ادارۂ صحت اور تحقیقاتی رپورٹس نے غیر محفوظ طبی طریقۂ کار، خصوصاً استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کو وبا کے اہم اسباب میں شامل کیا تھا۔ صحت کا شعبہ بیانات، دوروں اور کیمرہ شوٹنگ سے نہیں چلتا۔...... یہ شواہد، مہارت، منصوبہ بندی اور مسلسل نگرانی سے چلتا ہے۔ خدارا... صحت کے نظام کے ساتھ یہ تجربات بند کیجیے۔ پاکستان کے ڈاکٹر، سرجن، پبلک ہیلتھ ماہرین، ہیلتھ ایڈمنسٹریٹرز اور ہیلتھ سسٹمز ایکسپرٹس آج پوری دنیا میں بڑے بڑے ادارے چلا رہے ہیں۔..... اگر وہ امریکہ، برطانیہ، خلیجی ممالک اور یورپ کے پیچیدہ صحت کے نظام سنبھال سکتے ہیں... تو کیا اپنے ملک کا نظام نہیں سنبھال سکتے؟ 78 سال میں اگر یہی ماڈل کامیاب نہیں ہوا، تو کم از کم ایک بار صحت کا نظام صحت کے ماہرین کے حوالے کر کے بھی دیکھ لیجیے۔...... ممکن ہے پھر فیصلے کیمرے کے لیے نہیں........ مریض کے لیے ہونے لگیں
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹16,252 просмотров • 14 дней назад

ایرانی صدر نے دیکھا نہیں تھا اس لئے حافظ جانی بچے کو معافی دے دو🤪
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹191,193 просмотров • 10 месяцев назад

گوجرہ کی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سیمی وسیم چیمہ قاتلانہ حملے کے بعد ابتدائی بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے💔 صرف ڈاکٹرز ہی نہیں بہت سے کاروباری لوگ جن کا بزنس اچھا چل پڑتا ہے تو وہ سوچتے ہیں کہ ملک میں جو مرضی ہو ہمارا کام تو اچھا چل رہا ہے ملک جائے پستی میں کاروباری اپنی مستی میں مگر یہ تکلیف دہ واقعہ شو کرتا ہے کہ آپ جتنا مرضی ایمانداری سے سر جھکا کر کام کریں جب لاقانونیت ہوگی تو آپ سے جگا ٹیکس لینے کوئی نہ کوئی آ جائے گا جب ملک ڈوبے گا تو شریف ترین آدمی بھی ڈوب جائے گا بظاہر یہی لگتا ہے کہ باقی ڈاکٹروں کی طرح دن رات محنت کرکے انہوں نے چند پیسے کمائے ہونگے اور اب بدمعاشیہ کو اس میں سے حصہ چاہیے ان دونوں میاں بیوی کو اللہ صحت دے ہمارے ملک کا ظالموں نے کیا حال کر دیا ہے💔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹228,619 просмотров • 1 год назад
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایزی پیسہ کیو آر کوڈ کی سہولت موجود ہے, اسکو کہتے ہیں روحانیت پرومیکس۔۔۔🤪
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹30,374 просмотров • 1 месяц назад

مجھے لگتا ہے امی جی کا تقریر والا پیپر گم ہو گیا😑😑😂
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹84,918 просмотров • 5 месяцев назад

اویں نئی ٹرمپ کے ساتھ ناشتے اور لنچ ہوتے، بھائی نمک حلال ملا ہے اب نمک حرام تو نہیں بن سکتا۔۔۔آج ان رامیوں کو انٹرنیشنل قانون یاد آگئے ہیں اور جب غزا اور فلسطین میں بچوں اور معصوموں کو ذبح کیا جا رہا تھا تو یہ لوگ بورڈ آف پیس میں بیٹھ کر صہیونیوں اور امریکیوں کے ساتھ مزے کر رہے تھے۔۔۔۔۔ یار روزہ ہے گالی بھی نہیں دے سکتا۔۔۔۔۔🤦
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹78,670 просмотров • 4 месяцев назад

یہ باکو اسلئے گئے تھے، وہ بھی پرائیویٹ جہاز پر؟ ملک و قوم کی خاطر لمبے سفر اور اتنا ودھیا نالج اکٹھا کرنا ہر سیاسی جماعت کے نصیب میں کہاں۔۔۔۔عظمی آپی کی سچی کھری باتیں، بہت انجوائے کیا کیوں نہ کرتے غریب عوام کے خون پسینے پر جو عیاشی کرنے گے تھے کتنے فخر سے بول رہی ہے 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹35,539 просмотров • 2 месяцев назад