
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
@DrNaeemMeoMD • 16,269 subscribers
ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺 ᴾʰʸˢⁱᶜⁱᵃⁿ & ᴹᵉᵈⁱᶜᵃˡ ˢᵖᵉᶜⁱᵃˡⁱˢᵗ🩺 𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷 ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧 ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️
Shorts
Videos

یہ ہوتی ہے مقبولیت یوتھیو۔۔۔۔۔ سارے ہاتھ دھو کر میرے لیڈر کے پیچھے پڑے ہو، اب کرو مقابلہ 🤣🤣🤣
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹143,089 görüntüleme • 3 gün önce

حجرہ شاہ مقیم کے گیلانی سجادہ نشین کے فرزند کا سلسلہ رشد و ہدایت...👋🤦
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹100,120 görüntüleme • 9 gün önce

"واہ رے مقروض ملک کے حکمران زادے۔۔۔۔!" احبابِ من ۔۔۔۔! یہ کسی "عالمی شخصیت" کا پروٹوکول نہیں، اس ملک کے وزیراعظم کے صاحبزادہ ہیں، جس کا ہر فرد 1 لاکھ 37 ہزار 380 روپے کا مقروض ہے ۔۔۔۔! جس ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم 99 ہزار 500 ارب روپے اور بیرونی قرضے 138 ارب ڈالر ہیں ۔۔۔۔! وہ ملک جہاں عام شہریوں کے معصوم بچے بہتر طبی سہولیات نا ملنے کے سبب مر جاتے ہیں ۔۔۔۔! اور "تیل کے عالمی بحران" کی آڑ میں جہاں روز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے یہ حمزہ شہباز شریف ہیں، جو 2022 میں صرف 88 دن وزیر اعلیٰ پنجاب رہے۔۔۔۔! موصوف آج "ملتان شریف" میں سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لیے تشریف لائے، جہاں انہیں یہ "پروٹوکول" دیا گیا، جس کی ایک جھلک اس وڈیو کلپ میں موجود ہے۔۔۔۔۔! سلامت رہیں آپ سب میرے احباب ۔۔۔۔!
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹67,596 görüntüleme • 9 gün önce
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گزشتہ رات آر ایچ سی جنڈانوالا میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ ڈیوٹی میڈیکل افیسر ڈاکٹر شہاب خان کو لواحقین کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔۔اطلاعات کے مطابق رات کو ایک مریض آیا،جس کا دل کا مسئلہ تھا۔۔ڈاکٹر صاحب نے اس کا چیک اپ کیا،ای سی جی کروائی۔۔جب لواحقین کو یہ کہا گیا کہ کمرے کے اندر لوگوں کی بھیڑ کم کریں تو اس پر وہ سیخ پا ہوگئے اور انہوں نے مل کر ڈاکٹر شہاب خان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔۔پی ایم اے بھکر نے اس سلسلے میں ڈی پی او بھکر اور انتظامیہ سے رابطہ کیا۔۔انتظامیہ کی جانب سے مثبت رد عمل دیکھنے میں آیا اور تشدد کرنے والے افراد کے خلاف ایف ائی ار کا اندراج ہو گیا ہے۔۔ہم امید کرتے ہیں کہ تشدد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری بھی کی جائے گی اور ان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ یہ جنگل ہے،جنگلی لوگ ہیں خود کو بچاؤ اور جتنی جلدی ہوسکے یہاں سے جان بچا کر نکل جاؤ💔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹23,530 görüntüleme • 5 gün önce

یہ گجومتہ لاہور کے پاس تاحد نگاہ ٹریفک جام اور عوام کا جم عفیر پنجاب کی ایک خاتون کو دیکھنے جمع نہیں ہوا بلکہ یہ ہجوم پولیس والوں نے روڈز کے اطراف آدھے گھنٹے سے روکا ہوا ہے کیونکہ یہاں سے وہ اونچے عہدے والی خاتون گزرنے والی ہے، پاکستان کے دوسرے درجے کے ان شہریوں کے اندر میں بھی موجود تھا۔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹85,809 görüntüleme • 28 gün önce

14 اگست 1947 کو ہم پاکستانی اتنے ہی آزاد ہوے تھے جتنا یہ غنی بھائی 😎
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹174,640 görüntüleme • 2 ay önce
1:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پیر لڑکی کے جن نکال رہا ہے اور ماں کو کہتا ہے کہ اسکا دوسرا ہاتھ پکڑو کبھی پیر لڑکی کے پاوں پکڑتا ہے اور کبھی اس کی گردن یہ کیا بیکچو د ی چل رہی ہے پھر کوئی زیادتی ہو جائے تو پھر انکا رونا دھونا بند نہیں ہوتا....... اور یہی لوگ ہسپتالوں میں آکر ڈاکٹرز پر نازیبا حرکات کا الزام لگاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔🤦
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹118,819 görüntüleme • 1 ay önce

زندگی میں قدر کر لو، موت کے بعد کیا شکوہ۔ کراچی احسن آباد میں اپنی اہلیہ اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عمر کے حوالے سے افسوسناک اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ڈاکٹر عمر کراچی کے ایک نجی اسپتال میں کام کرتے تھے اور ان کا تعلق پنجاب کے علاقے بہاولنگر سے تھا۔ دوسروں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر عمر کو اچانک معلوم ہوا کہ وہ جگر کے کینسر میں مبتلا ہیں، جس کے بعد ان کی زندگی تیزی سے بدل گئی اور وہ گھر کا سامان تک فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ڈاکٹر کے ایک پڑوسی کے مطابق، ایک روز ڈاکٹر عمر گھر کا اون لے کر ان کے پاس آئے اور کہا کہ وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں اور 10 ہزار روپے میں خرید لیں۔ پڑوسی نے بتایا کہ انہوں نے اون 10 ہزار روپے میں نہیں خریدا، تاہم ڈاکٹر عمر کی 2 ہزار روپے مالی مدد کی۔ اس واقعے کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ڈاکٹر عمر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھے، لیکن ان کے بھائی بھی ان سے رابطے میں نہیں تھے۔ ڈاکٹر عمر کے بھائی ابوبکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عمر کے ساتھ خاندانی مسائل تھے، جس کے باعث ان سے رابطہ نہیں رہتا تھا۔ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ آخری بار ان کی اپنے بھائی سے کب بات ہوئی تھی۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر عمر کے بھائی ان کی میت کو آبائی علاقے پنجاب لے جانے کے لیے بھی تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میت لے جانے میں کافی وقت لگے گا اور لاشیں کمروں میں بند ہونے کے باعث خراب ہوچکی ہیں، اس لیے تدفین کراچی میں ہی کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹48,732 görüntüleme • 18 gün önce

جاہلوں کے ہاتھ میں موبائل آگیا ہے... پھر اس موبائل میں سوشل ایپس... پھر سوشل ایپس سے کمائی... نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ایک لڑکی اپنے ماں باپ کے سامنے کہہ رہی ہے کہ اسے انکے ساتھ نہیں رجب بٹ کیساتھ رہنا ہے۔ کیا آپ نے بیغیرتی کا یہ لیول پہلے کبھی دیکھا ہے...؟ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا 🙏
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹112,232 görüntüleme • 1 ay önce

یہ کس کھوتی چینل کا کھلا ہوا کھوتے کا پتر ہے؟ اسے رسی ڈال کر رکھنا چاہیے تھا۔ اس کھوتے کے پتر کو مائیک دے کر ٹیچر پر چھوڑ دیا گیا۔ ہر ایرا غیرا نتھو ٹیچرز اور ڈاکٹرز پر ایسے دوڑتا ہے جیسے اس ملک کے ٹیچرز اور ڈاکٹرز کے لندن میں فلیٹس ہیں۔ دوسروں کا کیا رونا یہاں تو متعلقہ منسٹر یعنی بگ باس اپنے ٹیچرز کو پنکھا چور اور ٹونٹی چور کہتا ہے۔ اس لئے میں کہتا ہوں ان صافیوں کا میٹرک پاس ہونا ضروری ہے۔۔۔ اس ویڈیو کے آخر میں اس کھوتے کی انگلش آپ خود سن لینا😋
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹44,473 görüntüleme • 21 gün önce

پاکستان سے باہر جو حقیقی جمہوری ممالک ہیں وہاں انکی یہ اوقات ہے،🐸
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹183,361 görüntüleme • 3 ay önce

یہ ہے اصل میں کوالٹی چیک اینڈ کوالٹی کنٹرول۔۔۔۔۔🤣
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹149,698 görüntüleme • 2 ay önce

حدیث مبارکہ میں آتا ہے مَنْ قُتِلَ دُونَ أَهْلِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ یعنی اپنے اہل و عیال کی حفاظت کرتے کوئ مارا جائے تو ش. ہ. ید کہلائے گا پاکستانی علماء کرام کا مطالبہ ہیکہ اپنی بیوی کی ناموس پر غ ر ت دکھانے والے افسر کو ستارہ ج ر ات س ے نوازا جائے ربیع الاول کے مبارک مہینے میں سیرت کا یہ پہلو بھی مدنظر رکھا جائے کہ آپ ﷺ نے گھر میں بغیر اجازت جھانکنے کی س خ ت ممانعت بیان فرمائی اور فرمایا کہ اگر کوئی شخص ایسا کرے تو اس کی آنکھ پھوڑنے تک کی اجازت ہے مفتی آفتاب نذیر ریسرچ اسکالر جامعہ بنوریہ العالمیہ ہن آرام اے۔۔۔۔۔۔۔🤪
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹79,677 görüntüleme • 1 ay önce

وزارت کیلئے کسی ڈگری یا کسی قابلیت کی نہیں غلامی اور چاپلوسی ضروری ہوتی ہے 👇
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹40,966 görüntüleme • 1 ay önce