
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
@DrNaeemMeoMD • 14,955 subscribers
ᴍᴅ ᴄᴜʙᴀ ʟᴀᴛɪɴ-ᴀᴍᴇʀɪᴄᴀ🇨🇺 ᴾʰʸˢⁱᶜⁱᵃⁿ & ᴹᵉᵈⁱᶜᵃˡ ˢᵖᵉᶜⁱᵃˡⁱˢᵗ🩺 𝔽ℝ𝔼𝔼 𝕊𝕆𝕌𝕃🍷🍷 ₘᵤₛᵢC ₗₒᵥₑᵣ🎧 ⒻⒾⒼⒽⓉⒺⓇ⚔️
Shorts
Videos

جاہلوں کے ہاتھ میں موبائل آگیا ہے... پھر اس موبائل میں سوشل ایپس... پھر سوشل ایپس سے کمائی... نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ایک لڑکی اپنے ماں باپ کے سامنے کہہ رہی ہے کہ اسے انکے ساتھ نہیں رجب بٹ کیساتھ رہنا ہے۔ کیا آپ نے بیغیرتی کا یہ لیول پہلے کبھی دیکھا ہے...؟ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا 🙏
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹111,470 次观看 • 7 天前
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گوجرہ کی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سیمی وسیم چیمہ قاتلانہ حملے کے بعد ابتدائی بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے💔 صرف ڈاکٹرز ہی نہیں بہت سے کاروباری لوگ جن کا بزنس اچھا چل پڑتا ہے تو وہ سوچتے ہیں کہ ملک میں جو مرضی ہو ہمارا کام تو اچھا چل رہا ہے ملک جائے پستی میں کاروباری اپنی مستی میں مگر یہ تکلیف دہ واقعہ شو کرتا ہے کہ آپ جتنا مرضی ایمانداری سے سر جھکا کر کام کریں جب لاقانونیت ہوگی تو آپ سے جگا ٹیکس لینے کوئی نہ کوئی آ جائے گا جب ملک ڈوبے گا تو شریف ترین آدمی بھی ڈوب جائے گا بظاہر یہی لگتا ہے کہ باقی ڈاکٹروں کی طرح دن رات محنت کرکے انہوں نے چند پیسے کمائے ہونگے اور اب بدمعاشیہ کو اس میں سے حصہ چاہیے ان دونوں میاں بیوی کو اللہ صحت دے ہمارے ملک کا ظالموں نے کیا حال کر دیا ہے💔
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹228,689 次观看 • 1 年前
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس ایک عورت نے پورے ریونیو سسٹم کو بیچ چوراہے ننگا کرکے اوپر کتے بھگا دئیے ہیں۔ خود کو "بابو" کہلوانے والوں کو کیسے ایک پٹواری پھدو بنا دیتا ہے اس عورت نے دکھا دیا ہے۔ گڈ گورننس آپ نے بس پرانے نظام کو تیل لگا کر صاف کیا ہے اور کچھ بھی نہیں کر سکیں آپ... اور جب گوروں کی دی ہوئی یہ پھدو سوغات عوام کے سامنے پھنس جائے تو انہیں اخلاقیات یاد آ جاتی ہے پھر۔۔۔۔۔۔🖐🏿
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹13,142 次观看 • 15 天前

اے سی 26 سے نیچے کیوں چلایا ، چلایا ہے بھائی، 11 ارب کا جہاز لینے والے اور اپنی اپنے جیسے انگوٹھا چھاپ سیاستدانوں کی تنخواہیں پانچ سو فیصد بڑھانے والے ڈاکٹروں کو کفایت شعاری کا بھاشن دے رہے ہیں، کبھی ڈپٹی کمشنروں کے کلرک کے دفاتر کا دورہ کر لو اندازہ ہو جائے گا۔ اور تمیز چیک کرو منسٹر کی، ابھی اسمبلی پروفائل چیک کریں تو اس کھوتے کی اپنی تعلیم بی اے نکلنی ہے ۔ اور یہ ایم ایس کو شرم و حیا سکھا رہا۔ اور ہمارے غیرت مند سینئیر ہاتھ باندھے عاجز بن کر کھڑے ہیں۔۔۔۔😡
𝗗𝗿 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺 𝗠𝗲𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹27,746 次观看 • 1 个月前
