
Ehsan
@Ehsan038 • 3,651 subscribers
Bio under construction... check back later. 🛠️
Shorts
Videos

نمل یونیورسٹی جب سے پیدا ہوئی اس میں تین سو طلباء ہیں جو آج تک گریجویٹ نہیں بن سکے، شیر افضل مروت ہو سکتا ہے یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ یہ طلباء بھی یہیں پیدا ہوئے ہوں اور تیس سال تک یہیں زیر تعلیم رہیں پی ایچ ڈی کریں پھر جائیں، طلعت حسین جی جی ایسا ہی لگتا ہے عبدالقادر یونیورسٹی کی طرح یہاں بھی ماں کی گود سے بیوی کی بانہوں تک مکمل تعلیم و تربیت اور پروش کا انتظام ہو گا ورنہ تو یونیورسٹیوں میں ہر سال ایک بیج گریجوئیشن کرتا دوسرا آ جاتا، مروت
Ehsan246,494 views • 6 days ago

شوگر سکینڈل جہانگیر ترین نجھے صفائی دیتے رہے کہ عمران خان کو بتاؤ میں نے پیسے نہیں کمائے، ہم عمران خان کو کہتے رہے لیکن وہ نہیں مانا، جب عدم اعتماد آئی تو عمران خان نے جہانگیر ترین کو کال کی لیکن جہانگیر ترین نے نہیں اٹھائی، عمران خان نے مجھے کہا میں نے جہانگیر ترین سے پوچھا تو اس نے کہا اٹس اور، شبر زیدی پہلے بشریٰ بی بی کے بھڑکانے پر جہانگیر ترین کو چھوڑ دیا پھر مشکل پڑی تو واپس بلانے لگا ایسا ہے میرا خان...!!
Ehsan140,215 views • 15 days ago

تابش ہاشمی جیو نیوز سے اپنے شو کے ساتھ ہر پل جیو پر شفٹ ہو گئے، لیکن ہمارے پورے پچیس کروڑ کے ملک میں پائے جانے والے سوا تین کروڑ صحافیوں میں سے کسی کو سچ جاننے کی توفیق نہیں ہوئی نا تابش کا مؤقف لینے کی زحمت کی کسی نے، بس سب نے ہوا بنا لیا کہ جی تابش کے بولنے پر اس کا شو بند کروا دیا گیا...!!
Ehsan89,700 views • 16 days ago

موٹر وے پولیس نے جعلی سگریٹ کے بھرے پانچ ٹرک پکڑے جو کسٹم کے حوالے کر دئیے یہ خبر اک صحافی نے بریک کی تو پتا چلا یہ سگریٹ کسی فرشتہ صفت یعنی پارلیمان کے رکن کے ہیں، جس پر آئی پی پیز کو لے کر انقلاب لانے نکلے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا صحافی پر مقدمہ بناؤ، خواجہ آصف سگریٹ مافیا کے خلاف بولتے ٹوئیٹ کرتے ان کو خبر ہو کہ اس مافیا کی جڑیں بہت گہری ہیں، پورے ملک میں جعلی سگریٹ بک رہے جو حکومت کا نقصان تو ہے ہی سموکنگ کرنے والے افراد کا بھی ستیاناس ہوا پڑا ان سگریٹس سے...!!
Ehsan61,406 views • 15 days ago

یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا، ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا، لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ، انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی، مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا، لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ، سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
Ehsan320,084 views • 3 months ago

آپ نے پیپلزپارٹی پر تین ہزار ارب کی کرپشن کا الزام لگایا ہے، شہزاد اقبال آپ کے ساتھ کون بیٹھا ہے؟ رانا ثناء اللہ جی آپ اور حسن مجتبٰی، شہزاد اقبال اچھا حسن صاحب کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ناں ؟ رانا ثناء اللہ جی جی وہ پیپلزپارٹی سے ہیں، شہزاد اقبال بہت دکھ ہوا حسن صاحب کے گنگے ہونے کا سن کر ،رانا ثناء اللہ یہ آپ کیا کہہ رہے اللہ نا کرے وہ گنگے ہوں، شہزاد اقبال تو جناب گر وہ نہیں ہوئے تو وہ پیپلزپارٹی کی طرف سے بول لیں گے ناں کہنے والے ہم جن کو کہا وہ پیپلزپارٹی والے تو آپ درمیان میں کیوں چمچہ گیری کر رہے؟ رانا ثناء اللہ
Ehsan75,712 views • 24 days ago

الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے؟ صحافی جی بہت بڑی دھاندلی ہوئی ہے! مولانا تو کیا دھاندلی کی وجہ سے ملی مخصوص نشستیں اپ چھوڑیں گے؟ صحافی آپ کو مخصوص لفظ کا ترجمہ آتا ہے مولانا جی آتا ہے! صحافی نہیں نا گر آتا ہوتا تو اپ یہ سوال نہ کرتے ارے بابا جب کوئی چیز ہمارے لیے خاص ہو گئی تو اسے ہم عام جان کر کیوں چھوڑیں؟ مولانا
Ehsan91,389 views • 1 month ago

پچاس کروڑ امریکہ سے چندہ آیا جو یہ وکلاء کھا گئے، علی امین نے جیب سے چالیس کروڑ دیا وہ ہضم ہو گیا،شاندانہ گلزار جب اس سے مزید مانگا گیا تو اس نے انکار کیا تو علیمہ وہ سلمان راجہ گروپ نے اسے یٹوا دیا، تو ناظرین وکیلوں کو کوئی دوکان گھر کرائے پر نہیں دیتا یہ میت سے بھی پیسہ وصول لیتے ان کو پارٹی وکیلوں کے حوالے کرنے کا اب مزہ آ رہا..!!!
Ehsan18,455 views • 8 days ago

نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے تو ان کو اک صدی لگتی، یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
Ehsan32,636 views • 1 month ago

ارنب گوں سوامی، عام منیر تو امریکی پپٹ ہے، مجھے نہیں سمجھ آئی کے آپ کیا کہنا چاہتے ہو میرے لیے تو اہم میرا ملک جیسے تمہارے لیے تمہارے چینل کی ریٹنگ، باقی عاصم منیر نے بہت اچھا کردار ادا کیا ہمیں ان پر اعتبار، اور ٹرمپ ان کی بات سنتا ، رہا آپ کا مسئلہ تو آپ نیند کی گولی کھا کہ سویا کریں تاکہ عاصم منیر کے خوف سے نیند خراب نا ہو، محمد مردانی جو کہ ایرانی مذکراتی کمیٹی کے رکن ہیں...!!
Ehsan48,173 views • 3 months ago

ایک کشمیری نے کہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے، جس پر ایکشن کمیٹی لندن جے بہروپیے نے بات نا کرنے دی جس پر بندے نے پریس کانفرنس والے صاحب کی ستھن اتار دی اور کہا آپ تیس کروڑ کھا کر بھاگے ہوئے ہو آپ تو بولو ہی ناں، پرچے ہیں آپ پر یہاں آپ اسائلم اور سیاسی پناہ کا کیس مضبوط کرنے کو یہ ڈرامہ کر رہے...!
Ehsan26,844 views • 2 months ago
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیس سالہ پٹاری جس سے تبدیلی حقیقی آزادی پچاس لاکھ گھر اک کروڑ نوکریاں ،تین سو ڈیمز اور اک ارب درخت نکلنے تھے ، لیکن نکلے علیمہ کے جھگڑے، پیرنی کی چوریاں، سہیل آفریدی کے کمیشن اور اب بچی ہے بس حقیقی آزادی وہ بھی بیرون ملک سوشل پر بس، لیکن وہ بضد کہ رکو ابھی سرکس جاری..!
Ehsan13,360 views • 3 months ago