
Ehsan
@Ehsan038 • 4,471 subscribers
Bio under construction... check back later. 🛠️
Shorts
Videos

ہمارا ڈی چوک جانے کا پلان نہیں ہم اس بار کچھ الگ کریں گے، شاہد خٹک مطلب؟ حسنین "آفریدی" ہم صوابی تک گاڑیوں پر جائیں گے آگے موٹر سائیکلوں پر پیدل لوکل گاڑیوں میں مختلف طریقوں سے، شاہد خٹک وہ تو بتایا گیا کہ ستر ہزار موٹر سائیکلیں ہوں گی، حسنین جی دیکھیں موٹر سائیکل کے پیٹرول پر سو روپیہ ریلیف بھی اور دیکھیں ہمارا مارچ جاری ہے روزانہ لاکھوں لوگ پشاور صوابی مردان مانسہرہ سے پنڈی جاتے ویگنوں پر بسوں پر ایسے ہی ہمارا مارچ ہماری مرضی جاری رہے گا، اسلام راولپنڈی میں جو جو کے پی کا بندہ پیدل چل رہا ہسپتال جا رہا ریڑھی لگا رہا یا کسی بھی کام سے جا رہا وہ سمجھیں ہمارے مارچ میں جا رہا، کیوں کہ ہمارے ہر شہری نے دل میں مارچ کی نیت کی ہوئی. شاہد خٹک
Ehsan66,436 görüntüleme • 9 gün önce

نمل یونیورسٹی جب سے پیدا ہوئی اس میں تین سو طلباء ہیں جو آج تک گریجویٹ نہیں بن سکے، شیر افضل مروت ہو سکتا ہے یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ یہ طلباء بھی یہیں پیدا ہوئے ہوں اور تیس سال تک یہیں زیر تعلیم رہیں پی ایچ ڈی کریں پھر جائیں، طلعت حسین جی جی ایسا ہی لگتا ہے عبدالقادر یونیورسٹی کی طرح یہاں بھی ماں کی گود سے بیوی کی بانہوں تک مکمل تعلیم و تربیت اور پروش کا انتظام ہو گا ورنہ تو یونیورسٹیوں میں ہر سال ایک بیج گریجوئیشن کرتا دوسرا آ جاتا، مروت
Ehsan247,440 görüntüleme • 1 ay önce

ہمارا قرضہ دو سال قبل 634 ارب تھا دو سال میں وہ بڑھ کر 809 ارب روپے ہو گیا ہے، لیکن اچھی بات یہ کہ ہم نے ایک اکاؤنٹ کھولا ہوا جس میں قرض اتارنے کے لیے 250 ارب رکھا ہوا، مزمل اسلم تو سر وہ پیسے رکھے ہوئے کیوں ان سے قرض اتارتے کیوں نہیں؟ صحافی دیکھیں وہ ایسے نہیں ہوتا پہلے اس اکاؤنٹ میں پوری رقم 809 ارب جمع ہو گی تب اکھٹا اتاریں گے، مزمل اسلم اگر اس وقت مجموعی قرضہ 809 ارب سے بڑھ گیا تو؟ صحافی چار اکتوبر کو ہمارا لانگ مارچ ہر حال میں ہو گا، مزمل اسلم
Ehsan34,615 görüntüleme • 8 gün önce

دنیا کے لیڈروں کی سیکورٹی کا یہ عالم ہوتا کہ وہ اپنا کموڈ واش روم ساتھ لے کر جاتے کیوں کہ باقی ممالک ان کے پاخانے وغیرہ کو لیب بھجوا کر ان پر ٹیسٹ کرتے، کوریا کے کیم جونگ تو سگریٹ کی ایش بھی واپس کوریا لے جاتے، سابق وزیراعظم عمران خان جب امریکہ کے دورے پر تھے تو انہوں نے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی بازاروں میں گھومے تاکہ وہ ایسے پبلک ٹوائلٹ سے قضائے حاجت پوری کر سکیں ورنہ وہ چاہتے تو ذاتی جہاز لے جا سکتے تھے، لیکن انہوں نے اس قوم کا پیسہ بچانے کی خاطر ہر بار پبلک ٹوائلٹ یوز کیا اور اس کے بعد اپنے کابینہ اراکین کو کہتے جلدی سے تم ٹوائلٹ یوز کرو تاکہ سب مکس اپ ہو جائے اور کوئی ہمارے فضلے کو لیب نا بھجوا سکے...!!
Ehsan62,444 görüntüleme • 21 gün önce

یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا، ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا، لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ، انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی، مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا، لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ، سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
Ehsan322,127 görüntüleme • 5 ay önce

شوگر سکینڈل جہانگیر ترین نجھے صفائی دیتے رہے کہ عمران خان کو بتاؤ میں نے پیسے نہیں کمائے، ہم عمران خان کو کہتے رہے لیکن وہ نہیں مانا، جب عدم اعتماد آئی تو عمران خان نے جہانگیر ترین کو کال کی لیکن جہانگیر ترین نے نہیں اٹھائی، عمران خان نے مجھے کہا میں نے جہانگیر ترین سے پوچھا تو اس نے کہا اٹس اور، شبر زیدی پہلے بشریٰ بی بی کے بھڑکانے پر جہانگیر ترین کو چھوڑ دیا پھر مشکل پڑی تو واپس بلانے لگا ایسا ہے میرا خان...!!
Ehsan140,403 görüntüleme • 2 ay önce

متحدہ اپوزیشن نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز ادا کی اس موقعہ پر معروف صحافی مطیع اللہ جان ویڈیو بناتے رہے، جس پر نماز کے بعد مولانا نے استفسار کیا آپ خدانخواستہ مسلمان نہیں ہیں نماز میں شریک نہیں ہوئے؟ جواب میں مطیع اللہ نے کہا جی مجھے سلسل البول کی بیماری ہے جس سبب کپڑے ناپاک رہتے، جس پر مولانا نے کہا پروردگار آپ کو سلسل البول اور مسلسل بول کی بیماری سے نجات دے،
Ehsan91,728 görüntüleme • 1 ay önce

تابش ہاشمی جیو نیوز سے اپنے شو کے ساتھ ہر پل جیو پر شفٹ ہو گئے، لیکن ہمارے پورے پچیس کروڑ کے ملک میں پائے جانے والے سوا تین کروڑ صحافیوں میں سے کسی کو سچ جاننے کی توفیق نہیں ہوئی نا تابش کا مؤقف لینے کی زحمت کی کسی نے، بس سب نے ہوا بنا لیا کہ جی تابش کے بولنے پر اس کا شو بند کروا دیا گیا...!!
Ehsan89,700 görüntüleme • 2 ay önce

الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے؟ صحافی جی بہت بڑی دھاندلی ہوئی ہے! مولانا تو کیا دھاندلی کی وجہ سے ملی مخصوص نشستیں اپ چھوڑیں گے؟ صحافی آپ کو مخصوص لفظ کا ترجمہ آتا ہے مولانا جی آتا ہے! صحافی نہیں نا گر آتا ہوتا تو اپ یہ سوال نہ کرتے ارے بابا جب کوئی چیز ہمارے لیے خاص ہو گئی تو اسے ہم عام جان کر کیوں چھوڑیں؟ مولانا
Ehsan91,539 görüntüleme • 2 ay önce

یہ کیوں رو رہی ہے، جج صاحب جناب اس کو پشتو میں سمجھانا پڑے گا، سلمان راجہ کیا سمجھانا پڑے گا، جج صاحب کہ آپ نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ دیا ہے، سلمان راجہ تو اس کا رونے سے کیا تعلق، جج صاحب جناب یہ ان کی پارٹی پالیسی ہے اس کو سمجھا کر لائے تھے کہ فیصلہ ہمارے حق میں نا آیا تو تم نے رو کر ماحول سوگوار کرنا ہے،حکومتی وکیل، راجہ صاحب کیس کی تیاری نہیں ہوتی چلیں سمجھ آتا اداکاری کی تو تیاری کروا کر لایا کریں، جج صاحب
Ehsan58,113 görüntüleme • 1 ay önce

سندھ میں جو پہاڑ ہیں ان کے نیچے یورینیم ہے جن پر ٹرمپ کی نظر ہے، ہمارے پاس پیٹرول ہے، گیس ہے، معدنیات ہیں، خدا جانے کیسی اس نے تقسیم کی یے سندھ میں بلوچستان میں کے پی میں معدنیات ہیں ان کے پہاڑوں کے نیچے اربوں ڈالرز دبے ہوئے، بس کراچی پنجاب اور ہزارہ میں کچھ نہیں باقی اس ملک بمع کشمیر کے ایسی ایسی معدنیات ہیں جن کو امریکہ ہتھیانا چاہتا ہے ، کسی ماہر ارضیات کو یہ قضیہ حل کرنا چاہیئے کہ ان زمینوں کے نیچے آخر ہے کیا__؟
Ehsan35,740 görüntüleme • 1 ay önce

آپ نے پیپلزپارٹی پر تین ہزار ارب کی کرپشن کا الزام لگایا ہے، شہزاد اقبال آپ کے ساتھ کون بیٹھا ہے؟ رانا ثناء اللہ جی آپ اور حسن مجتبٰی، شہزاد اقبال اچھا حسن صاحب کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ناں ؟ رانا ثناء اللہ جی جی وہ پیپلزپارٹی سے ہیں، شہزاد اقبال بہت دکھ ہوا حسن صاحب کے گنگے ہونے کا سن کر ،رانا ثناء اللہ یہ آپ کیا کہہ رہے اللہ نا کرے وہ گنگے ہوں، شہزاد اقبال تو جناب گر وہ نہیں ہوئے تو وہ پیپلزپارٹی کی طرف سے بول لیں گے ناں کہنے والے ہم جن کو کہا وہ پیپلزپارٹی والے تو آپ درمیان میں کیوں چمچہ گیری کر رہے؟ رانا ثناء اللہ
Ehsan75,712 görüntüleme • 2 ay önce

یہ جواد نقوی ہے جو آرامکو اور مکہ کا فرق بتا رہا ، لیکن یہ کبھی یہ نہیں بتائے گا کہ یمن، شام، عراق، لبنان، پارہ چنار، گلگت میں جو یہ کالے جبے و کالی دستار پہنے مجوسی گھوم رہے، یہ اصل میں ان خطوں یا ان ممالک کے نہیں بلکہ اس ولایت فقیہ کے بادہ خوار ہیں جس کی بنیاد ہی شر فتنہ و فساد ہے، عجب تو یہ کہ محسن نقوی اور این سی سی اے کو یہ تو نظر آتا کہ بلال غوری نے کہا سید ہیں ہر پاسے لیکن یہ نقوی جو ہر ہفتے بکواس کرتا وہ نظر آتا..!!
Ehsan21,783 görüntüleme • 20 gün önce

موٹر وے پولیس نے جعلی سگریٹ کے بھرے پانچ ٹرک پکڑے جو کسٹم کے حوالے کر دئیے یہ خبر اک صحافی نے بریک کی تو پتا چلا یہ سگریٹ کسی فرشتہ صفت یعنی پارلیمان کے رکن کے ہیں، جس پر آئی پی پیز کو لے کر انقلاب لانے نکلے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا صحافی پر مقدمہ بناؤ، خواجہ آصف سگریٹ مافیا کے خلاف بولتے ٹوئیٹ کرتے ان کو خبر ہو کہ اس مافیا کی جڑیں بہت گہری ہیں، پورے ملک میں جعلی سگریٹ بک رہے جو حکومت کا نقصان تو ہے ہی سموکنگ کرنے والے افراد کا بھی ستیاناس ہوا پڑا ان سگریٹس سے...!!
Ehsan61,473 görüntüleme • 2 ay önce

یہ جناب راشد نصر اللہ ہیں ان کو والدین نے کام کاج اور نوکری کے لیے لندن بھیجا وہاں ان کو میاں نواز شریف کا پی اے بنایا گیا، اب ما شاء اللہ یہ پاکستان واپس آ گئے ہیں اور وزیر لیول کا پروٹوکول لیے گھومتے ہیں، یہ والدین کو کہتے تو ہوں گے کہ دیکھیں آپ نے اس ملک سے مایوس ہو کر مجھے باہر بھیجا تھا لیکن دیکھیں میں اسی ملک میں پولیس ڈالے لیے گھوم رہا ہوں، جتنا اس ملک میں سکوپ ہے اتنا دنیا میں کہیں نہیں...!
Ehsan35,524 görüntüleme • 1 ay önce