
Farid Malik
@FaridMalikPK • 44,921 subscribers
Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily
Shorts
Videos

افسوسناک 💔 "ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Farid Malik75,987 Aufrufe • vor 1 Monat

جب میں وزیراعلی تھا تو مجھے فیصل آباد اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس والے بلا رہے تھے۔میں نے کہا میرا وہ صوبہ ہی نہیں کیوں ملنا چاہتے ہیں ؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ہمارے پاس لیبر نہیں ہے ہمیں لیبر چاہئے گلگت کے لوگ ایماندار اور محنتی ہیں میں نے کہا کتنی لیبر چاہیے تو لیتے 30 ہزار تو دو فیکٹریز کے لیے چاہئے اور پیکج بھی دبئی کے برابر تھا۔خالد خورشید
Farid Malik61,977 Aufrufe • vor 1 Monat

قسمت ہو تو ایسی، چالیس سالہ مکینک Vozinha اپنے پہلے ہی فٹ بال میچ میں ہیرو بن گیا ،سپین جیسی ٹیم کو ایک گول نہ کرنے دیا 50+ کوششیں ناکام بنا کے میچ برابر کردیا۔۔ یہ میچ فٹ بال کی تاریخ کا ایک اہم میچ بن گیا۔ Vozinha کے ایک رات میں 40 ہزار فالورز 8 ملین تک جا پہنچے ❤️
Farid Malik40,208 Aufrufe • vor 1 Monat

شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
Farid Malik795,863 Aufrufe • vor 3 Jahren

کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
Farid Malik669,307 Aufrufe • vor 3 Jahren

دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik625,812 Aufrufe • vor 3 Jahren

جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
Farid Malik596,903 Aufrufe • vor 3 Jahren

آج پولیس نے ہمیں کہا ہے کہ آپ کے ساتھ نہ کوئی ایم این اے بیٹھا ہے نہ ایم پی اے تو آپ چلی جائیں اگلی مرتبہ ہم آپ کو جانے کا نہیں کہیں گے تو ہم نے انہیں کہا ہمارے ساتھ تین چار کھڑے ہیں۔ علیمہ خان مطلب تین چار ممبران اسمبلی ہی غیرت مند نکلے جو آخر تک وہاں موجود رہے۔ 💔🥲
Farid Malik47,241 Aufrufe • vor 2 Monaten

اس کو کہتے چپیڑ ، ایک بزرگ کا لیہ کی ایم پی اے کو کرارا جواب
Farid Malik10,988 Aufrufe • vor 16 Tagen

ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik375,581 Aufrufe • vor 3 Jahren