Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ایسی نماز کبھی پڑھی ہے🥲🤲🏻
158,877 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)
34 Kommentare

پاکستانیوں کو اگر قرآن سمجھ آۓ گا کہ اس میں لکھا کیا ہے، اللّٰہ نے فرمایا کیا ہے— تبھی تو ایسی نماز بھی پڑھ پائیں گے۔

ترجمہ اور ہم انسان کو وہی کچھ عطا کرتے ہیں جسکی وہ کوشش کرتا ہے اس آیت کو پڑھتے ہوئے وہ رو گیا

قرآن سمجھ کر پڑھا تو کیفیت ایسی ہی ہونی ہے، پرابلم یہ ہے کہ یہ شخص سمجھ کر پڑھ رہا اور ہم نہیں ۔ اللّٰہ پاک ہماری اس نہ سمجھی کو معاف فرمائے ۔ آمین

جن پر اج دنیا تنقید کرتی ہے ان اولیا اللہ نے ہر روز ایسی ہی نماز ادا کی

اللّٰہ تعالیٰ کے سامنےخود کومحسوس کریں تو جسم کانپنےلگتا ہےکہ اللّٰہ تعالیٰ نےہمیں اتنی نعمتوں سےنوازا اور ہم نے اسےبھلا کر دنیا میں وقت برباد کردیاجب اللّٰہ تعالیٰ ہم سے حساب مانگے گےتو ہم لاچار بےبس کھڑے ہونگے اور اللّٰہ تعالیٰ کےشکر گزار بندےجنت کا پروانہ لیےخوش ہو رہے ہونگے😭

الحمدللہ بہت بار زندگی میں ایسے لمحات آئے ہیں ۔ اطمینان اس بات کا ہے کہ اللّٰہ اپنے سامنے قیام کرنے اور جھکنے کا موقع دیتا ہے چاہے کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہوں۔ انسان پر منحصر ہے کہ وہ اس قیام کے بعد معافی کا طلبگار بھی رہتا ہے یا پرانی روش پر قائم

Sometimes we feel wordless, as if we lack the ability to explain ourselves.

اللّہ کے سامنے مجرم بن کر حاضری ہو، جو ہمیں اندر سے جانتا ہے نیت سمیت جس نے ہمارا پردہ رکھا ہوا ہے اور نماز مطلب سمجھ کر پڑھیں تو اکثر ایسا ہی ہوتا ہے ۔

الحمدللہ بہت مرتبہ جب دماغ سمجھنا بند کر دیتا ہے تو اللّٰہ کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا تب ایسی کیفیت ہوتی ہے

اللہ اکبر

Itna late Allah o akbar

Alhumdulilah I did once own my own

Ya Allah 😭😭💔💔🙏🤲

اللہ اکبر

🥹

اللّٰہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین ❤️

جو قرآن کو سجھ کے پڑھتے ہیں وہی اللہ کی بارگاہ مین روتے ہیں

Ahhh 🥺🥺 G

عرب مین ایسا بہت دیکھا ہے

Many times 🥺🥺

Alhamdulillah bht bar parhi ramadan kay akhri ashra main qayam lail kay nawafal main.

Ji haan 😭😭😭 aur woh taraaweeh un ki zindgi ki Aakhri taraaweh thee us k baad un ko Chand kutto lutero ne shaheed kiya Hafiz Doctor Rooh ul Amin Sab Chamkani Peshawar. Allah ne unko boht nawaza thaa boht Khush awaz they. Allah un k janat may darjaat aur be buland kary aameen

@grok plz find Qari sahab 's name

And yes when an individual knows what he/she is reading then , ALLAH ho AKBAR

کیوں بتاؤں

It is indescribable. When you truly reflect within yourself, a person may begin to cry without even knowing why, because the soul recognizes the truth. And when an imam weeps during prayer, it is seen as a sign of deep spiritual presence — 1-2

g pharri ha

اصل نماز تو یہی ہے جو سمجھ کر پڑھی جائے۔ اللہ تبارک تعالٰی قبول فرمائیں۔ آمین

کیمرہ مین نہیں ملا

Sab log Bina topy k namaz parhrahe hen makruh he Allah kabool kre

G

الله اكبر

Cameraman kia kar raha hy itni rooh parwar namaz mein ??

MashaAllah
