
Farid Malik
@FaridMalikPK • 45,117 subscribers
Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily
Shorts
Videos

لیہ : تھانہ چوبارہ کے علاقے میں پیرافورس پر احتجاج کرتی خواتین ٹوٹ پڑیں۔پیرا فورس والے گاڑیوں میں بیٹھ کر بھاگ گئے ۔
Farid Malik64,145 просмотров • 1 месяц назад

شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
Farid Malik795,914 просмотров • 3 лет назад

افسوسناک 💔 "ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
Farid Malik76,037 просмотров • 3 месяцев назад

کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
Farid Malik669,325 просмотров • 3 лет назад

دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik625,844 просмотров • 3 лет назад

جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
Farid Malik596,936 просмотров • 3 лет назад

عمران خان نےایک بار نہیں ہر بار Absolutely not کہا،چاہے حکومت سے پہلے ہو بعد میں یاحکومت کے دوران، اسےاپنی قوم کا درد ہےاس کو پسند نہیں جنگ کسی اور کی ہو اور خون پاکستانیوں کابہےاس نےحکومت توقربان کردی لیکن اپنےموقف سےپیچھےنہ ہٹا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik577,805 просмотров • 3 лет назад

جب میں وزیراعلی تھا تو مجھے فیصل آباد اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس والے بلا رہے تھے۔میں نے کہا میرا وہ صوبہ ہی نہیں کیوں ملنا چاہتے ہیں ؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ہمارے پاس لیبر نہیں ہے ہمیں لیبر چاہئے گلگت کے لوگ ایماندار اور محنتی ہیں میں نے کہا کتنی لیبر چاہیے تو لیتے 30 ہزار تو دو فیکٹریز کے لیے چاہئے اور پیکج بھی دبئی کے برابر تھا۔خالد خورشید
Farid Malik61,979 просмотров • 3 месяцев назад

تجھے چلانے والوں سے لاکھ اختلاف سہی مگر اے وطن تجھ سے عشق بے پناہ ہے💚❤️ #جشن_آزادی_مبارک #PakistanZindabad
Farid Malik16,642 просмотров • 23 дней назад

میں نے جب جب یہ ویڈیو دیکھی آنکھ میں آنسو اور عمران خان کے لیے دل سے دعا نکلی،یہ انصافین سے زیادہ ان کو دکھانے کے لیے اپلوڈ کی جو چند پیسے لے کر اس شخص پر کیچڑ اچھالتےرہتے یہ تو چند مائیں ہیں ذرا سوچئے کتنی مائیں بھری آنکھوں سے اس کے لیے روز دعاکرتی ہونگی #NationalHeroImranKhan
Farid Malik397,352 просмотров • 3 лет назад

قسمت ہو تو ایسی، چالیس سالہ مکینک Vozinha اپنے پہلے ہی فٹ بال میچ میں ہیرو بن گیا ،سپین جیسی ٹیم کو ایک گول نہ کرنے دیا 50+ کوششیں ناکام بنا کے میچ برابر کردیا۔۔ یہ میچ فٹ بال کی تاریخ کا ایک اہم میچ بن گیا۔ Vozinha کے ایک رات میں 40 ہزار فالورز 8 ملین تک جا پہنچے ❤️
Farid Malik40,250 просмотров • 2 месяцев назад

ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik375,594 просмотров • 3 лет назад

آج پولیس نے ہمیں کہا ہے کہ آپ کے ساتھ نہ کوئی ایم این اے بیٹھا ہے نہ ایم پی اے تو آپ چلی جائیں اگلی مرتبہ ہم آپ کو جانے کا نہیں کہیں گے تو ہم نے انہیں کہا ہمارے ساتھ تین چار کھڑے ہیں۔ علیمہ خان مطلب تین چار ممبران اسمبلی ہی غیرت مند نکلے جو آخر تک وہاں موجود رہے۔ 💔🥲
Farid Malik47,241 просмотров • 4 месяцев назад