
Farid Malik
@FaridMalikPK • 44,956 subscribers
Proud Pakistani | Writer | Social media activist | amongst unsung heroes of Naya Pakistan | Blogger | #PtiSMT #PtiFamily
Shorts
Videos

جب میں وزیراعلی تھا تو مجھے فیصل آباد اور سیالکوٹ چیمبر آف کامرس والے بلا رہے تھے۔میں نے کہا میرا وہ صوبہ ہی نہیں کیوں ملنا چاہتے ہیں ؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ہمارے پاس لیبر نہیں ہے ہمیں لیبر چاہئے گلگت کے لوگ ایماندار اور محنتی ہیں میں نے کہا کتنی لیبر چاہیے تو لیتے 30 ہزار تو دو فیکٹریز کے لیے چاہئے اور پیکج بھی دبئی کے برابر تھا۔خالد خورشید
Farid Malik61,891 次观看 • 5 天前

شہزادوں جیسی زندگی چھوڑکر 27 سال سےاس قوم کے لیےمافیاسےلڑتایہ شخص آج تک نہ ٹوٹانہ جھکااور نہ اپنے مقصدسےپیچھےہٹاآج یہ اپنے سیاسی کیرئیرکےمشکل ترین دورمیں جب اپنےپرائےسب چھوڑچکے آو آج ایک قوم بن کر اس کواحساس دلائیں وہ اکیلانہیں ہم 22کروڑ اس کےساتھ کھڑےہیں #NationalHeroImranKhan
Farid Malik795,815 次观看 • 3 年前

کپتان نے جو وعدہ کیا پوراکیا،2011 قوم سے وعدہ کیا اسلاموفوبیا اور نبی کریم ﷺکی بے حرمتی کی روک تھام کےلیےعملی اقدامات اٹھانےکا2019 میں وزارت عظمیٰ کے بعد موقع ملتے ہی اس وعدےکی تکمیل کےلیے کوششیں اور 2022 میں ان کوششوں کاثمر قرارداد اور عالمی دن کی منظوری #NationalHeroImranKhan
Farid Malik669,276 次观看 • 3 年前

دنیا اس کے لاڈ اٹھاتی پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان اس جیسا کوئی پوری قوم میں نہیں ہے جس کو عالمی سطح پر اتنی پزیرائی ملے،آج فرعون بنےسیاستدان جب کرپشن سے پہلےزیروتھے یہ اس وقت بھی ہیرو تھا،ہم سادہ دل پاکستانیت سےبھرےاس شخص کو کھونے کی غلطی نہیں کرینگے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik625,645 次观看 • 3 年前

جو بھی PTIجوائن کرے ایک بات یاد رکھے “اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ”آپ نے کسی انسان کے سامنے نہیں جھکنا، ہمیں صرف دلیر لوگوں کی ضرورت ہے بزدل لوگوں کی ضرورت نہیں1996 میں PTI کے پہلے آفس کی اوپننگ پر خطاب! عمران خان نےپہلےدن سےقوم کو یہی سبق دیا #NationalHeroImranKhan
Farid Malik596,755 次观看 • 3 年前

🔥🔥تنقید کرنے والوں سنو PTI کے 22 ہزار ورکرز ہر مہینے راولپنڈی کی عدالتوں میں حاضری لگانے آتے کسی تنقید کرنے والے نے پوچھا ان کا کرایہ کون دیتا ہے؟ کبھی کسی نے پوچھا آپ کا وکیل کون ہے؟ ملٹری کورٹ کے ورکرز جو جیلوں میں ہیں ان کے گھروں میں فاقے پڑ رہے ہیں میں آپ کی غیرت کو سلام کروں گا جائیں ان کا سہارا بنیں۔ جنید اکبر خان
Farid Malik41,421 次观看 • 2 个月前

انسانیت کا کوئی مزہب نہیں ہوتا ❤️ اگر اس دور میں بھی لوگ کہیں سود کی وجہ سے غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں تو حکومت کے ساتھ ساتھ معاشرہ بھی برابر کا مجرم ہے۔قرض کے بدلے غلام بنانے والوں کا کم سے کم لوگ سوشل بائیکاٹ تو کر سکتے۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ باہر سے آکر ایف انگریز نے ان کو آزادی دلائی💔
Farid Malik15,109 次观看 • 22 天前

ذراسوچئے! سیاست سےپہلے ہی اللہ نےاس کو عزت دولت شہرت سب کچھ عطاکیاہواتھا،کسی چیز کی کمی نہیں تھی اس نےسب کچھ چھوڑکر مسلسل27سال اس ملک و قوم کےلیےجدوجہد کی ٹکےٹکےکےلوگوں کے باتیں سنی کیوں؟ سوچئے اور فیصلہ کیجئے اس مخلص انسان کو کھو کر دھائیوں پچھتانانہ پڑے #NationalHeroImranKhan
Farid Malik375,581 次观看 • 3 年前