
Jameel Farooqui
@FarooquiJameel • 1,554,166 subscribers
Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶
Shorts
Videos

تھینک یو سر !! لیکن گرفتاری کے وقت خواتین کو بالوں سے گھسیٹنے والی فوٹیج ایتھوپیا کی تھی کیا ؟ اور اگر وہ پنجاب پولیس ہی تھی تو کیا قانونی کاروائی ہوئی اُن اہلکاروں کے خلاف ؟ آپ کے عزت و احترام کا مطلب معذور خواتین کو سڑک پر گھسیٹنا ہوتا ہے کیا ؟ وضاحت کا منتظر 🙏🇵🇰
Jameel Farooqui529,606 views • 3 years ago

ساری بدمعاشیہ کو تگنی کا ناچ نچانے والا ایک اکیلا شخص ، پورے مُلک کی پولیس اِس کے پیچھے ہے ، مقدمات کی سینچری بن چکی ، نہیں پتہ اگلے پل کہاں ہوگا اور کیا ہوگا ؟ مگر چہرے پر اطمینان ، سکون اور مُسکراہٹ چیک کریں — تم مانو یا نہ مانو — یہ شخص اعصاب کی جنگ جیت چکا 🏆
Jameel Farooqui345,328 views • 3 years ago

کاش کہ صرف رسماً ہی سہی مگر جمہور کا لفظ تو زندہ رہنے دیا جاتا ، افسوسناک 👇
Jameel Farooqui228,708 views • 2 years ago

عمران خان پر مکمل گانا گانے پر مَلکو کو مُلک بدر کرنا تو بنتا ہے ؟
Jameel Farooqui221,888 views • 2 years ago