Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بلڈی کرپٹ "ششٹم" ، غور سے سنئیے 👇

419,620 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Tauseef
Tauseef1 год назад

پر یہ تو خود حضرت عمر کی چادر والی مثال دیتے تھے۔۔۔۔۔ وہ اج پتا چلا کہ وہ عام عوام کیلے ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔" ملا" کو خود کیلے سب کچھ فری چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کو کسی نے بتایا نیں کہہ بھکاریوں کی حکومت ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور اپ نے انے میں جلدی کی کیوں کہ ابھی تو ای ایم ایف کی قسط بھی نہیں پہنچی ۔۔۔۔۔۔

Фото профиля Shehla
Shehla1 год назад

یہاں چھوٹ صرف سیاست دانوں کے رشتے داروں کو دی جاتی ہے .. اور اتنی چھوٹ دے چکے ہوتے ہیں کے باقی ریل کیسز کے لیے انکے پاس گنجائش ہی نہیں رہتی .. 4 دن میں ڈاکٹر سحاب کا دماغ گھوما دیا اس قوم نے .

Фото профиля Mishch
Mishch1 год назад

ڈاکٹر صاب اپنی نالج کیش کرواتے ہوئے او پائی عاجزی اختیار کر اگر اللہ نے علم دیا ہے تو

Фото профиля IK is the last hope for Pakistan
IK is the last hope for Pakistan1 год назад

اچھا جی! پر ڈاکٹر صاحب پاکستان سے جنت جانا تو بہت آسان ہے بقول آپکے 🤣 ایسی ناجائز حکومت کی دعوت پہ آپ کیوں آئے ؟؟ آپ کے دورہ کو دیکھ کر ایک مثال یاد آ گئ کہ جیسے پھول فروش گٹر پہ بیٹھ کے پھول بیچے گا تو کون خریدے گا؟ آپ بھی ناجائز ریسی کے بقول گٹر پہ بیٹھے ہوئے ہیں

Фото профиля Hadia Saadi
Hadia Saadi1 год назад

اس منافق حکومت سے یہی امید کی جاسکتی ہے

Фото профиля Fabi
Fabi1 год назад

جب آپ کرپٹ رجیم کے سٹیٹ گیسٹ بن کے آئیں گے تو آپ کے ساتھ یہی ہو گا۔ آپ کو کس نے مشورہ دیا تھا یہ بدبودار کام کرنے کا؟ اب جا کے آپ لعنتیں بھیج رہے ہیں؟ یہ تو اسلامی روایات کیخلاف ہے کہ آپکے گھر کوئی مہمان آئے یا آپکے کسی کے گھر جائیں اور بعد میں انکی غیبت شروع کر دیں۔ آپکی بہت عزت کرتے تھے ہم لوگ، جب سے آپ کرپٹ لوگوں کی دعوت پہ آئے، آپ نے اپنا مقام خود کھو دیا۔ آپکے تکبر نے یہاں تک پہنچایا ہے آپکو۔ کیسے تکبر سے کہہ رہا ہے، "میں ذاکر نائیک ۔۔۔" تو کیا پیغمبر ہو؟ ایکسٹرا وزن لے کے جاوء گے تو قیمت ادا کرو گے عام شہریوں طرح۔ آپکو پتا ہے یہ وزن کی لمٹ کیوں ہوتی ہے؟ تا کہ جہاز اوورلوڈ ہونے کی وجہ سے کسی حادثے کا شکار نا ہو جائے۔ !پ فضائی اصولوں کیخلاف جانا چاہ رہے تھے کیونکہ آپ "ذاکر نائیک" ہیں اور قیمت نھی ادا نہیں کرنا چاھتے تھے۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔

Фото профиля Nazar Abbas
Nazar Abbas1 год назад

لو دسو اے وی فری آپشن منگ ریا اے۔

Фото профиля kayani
kayani1 год назад

اتنا سامان لے کے انے کی کیا ضرورت ہے مریم نواز سے رشتہ کرنے ائے تھے

Фото профиля Farooq Muhammad Rana
Farooq Muhammad Rana1 год назад

یہ غدار فوج نے پاکستان کا حال کیا ہے۔

Похожие видео