عمران خان کا قافلہ اس وقت اڈیالہ روڈ سے گزر رہا ہے وہ مبینہ طور پر سفید لینڈ کروزر میں سوار ہیں
38,616 次观看
بونیر نے کپتان کے حق میں فیصلہ سنا دیا
26,638 次观看
قول و فعل ، میعارات اور ترجیحات میں تضاد ہو تو قومیں نہیں "بدمعاشیاں" جنم لیتی ہیں اور شاید ہم اتنے بے شرم ہوچکے ہیں کہ ہمیں بڑی بڑی بدمعاشیاں بھی Routine Matter نظر آتی ہیں ، ہم پڑوسیوں سے کچھ نہیں سیکھ پائے تو کم ازکم ناروے سے ہی کچھ سیکھ لیتے
35,196 次观看
وہ آج بھی بھائی سے ملاقات کی متلاشی ہیں — آپ کو بلیو پاسپورٹ مبارک 👇
49,855 次观看
حضور والا !! اتنی پبلک کافی ہے یا اور چاہئیے ؟ بغیر ووٹ ڈلوائے جتوانا تھا تو سیدھا سیدھا نوٹیفائی کردیتے ، قوم کے ٹیکسوں کا اربوں روپیہ اُڑانے کی ضرورت تھی ؟ 4:30 بجے پولنگ اسٹارٹ نہیں ہوئی ؟ اسے کہتے ہیں صاف شفاف الیکشن ؟
408,254 次观看
عوام کی تعداد بتا رہی ہے کہ عوام ہی اِس ملک کے اصل "مالک" اور حقیقی وارث ہیں 👇
202,924 次观看
One word for this MAN !!!!
328,796 次观看
عظمیٰ بخاری صاحبہ کی خواہش کے عین مطابق پیش خدمت ہیں زرتاج گُل وزیر کے کُل 100 بندے 👇 Zartaj Gul Wazir
144,309 次观看
حضور والا !! سوچا یاد دلاتا چلوں کہ "عدم اعتماد شریف" کے نتیجے میں آنے والے نئے وزیر اعظم صاحب کے ساتھ "الحاج ، علامہ ، میاں ، دامت برکاتہم" جیسے القابات لگانا بُھول گئے ہیں براہ مہربانی پرنٹنگ والے سے کہیں کہ باوضو ہو کر لگادے گا تاکہ قوم کے بچے کہانی اچھی طرح آگے بھی سنا سکیں
86,764 次观看
Comments Pls 👇👇
187,256 次观看
سارا کریڈٹ عوام کو جاتا ہے کیونکہ خان نے جب جب بلایا ہے عوام نکلی ہے - بِگ پاور شو ، صوابی چھا گیا
99,157 次观看
ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں صحافیوں پر بے بنیاد کیس بنتا ہے ، ایک شہر سے دوسرے شہر عدالت کے گیارہ چکر لگوائے جاتے ہیں اور آخر میں تفتیشی اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ اِن پر تو کیس بنتا ہی نہیں تھا اس لئے کیس واپس لیا جاتا ہے یوں انصاف تکمیل پاتا ہے - اسے کہتے ہیں وژن 👇
66,189 次观看
قومی اسمبلی میں کپتان کے ٹائیگرز اور ٹائیگرس چھائے ہوئے ہیں - سرکار تو اوووو اوووو بھی نہیں کر پارہی 👇