
Gilgit Baltistan Tourism.
@GBTourism_ • 134,568 subscribers
1st Iconic Tourism Platform of Gilgit-Baltistan | Pakistan’s 2nd Largest Tourism Account on X | Showcasing Original GB Beauty.
Shorts
Videos

سکردو کے سفر کے دوران جب میری بیوی کی طبیعت بگڑی، تو 'کچورا ان سکردو کا سٹاف کسی مسیحا سے کم ثابت نہیں ہوا۔ ان کی بے لوث خدمت اور تعاون کے لیے ہم تہہِ دل سے شکر گزار ہیں۔ جب بھی سکردو آئیں، یہاں ضرور قیام کریں۔" 🙏❤️ ایک سیاح گلگت بلتستان کے بارے میں کیا فرما رہا ہے ملاحضہ کرے
Gilgit Baltistan Tourism.32,662 Aufrufe • vor 11 Tagen

دریائے سندھ کے کنارے کھبی ان مکانات کو نہیں دیکھا تھا اور سفر کرتے اس ایریا میں چند سیکنڈ رکا اور دیکھا کہ ان مکانات میں نہ بندہ نہ بندے کی زات کوئی نقل و حمل نا کسی انسان اور مویشیوں کی موجودگی کا احساس حیران ھوا کہ یہ اتنی بڑی بستی آنا فانا کیسے معرض وجود میں آیا اور وہ بھی اتنی منظم تریقے سے 🤔
Gilgit Baltistan Tourism.48,715 Aufrufe • vor 22 Tagen

کوہستان کے اس پہاڑ پر اگر پتھر مارا جائے تو عجیب سا دھماکہ نما ردِعمل سامنے آتا ہے۔ یہ قدرت کا ایک پراسرار منظر ہے، جس کی اصل وجہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ہم صرف دیکھ سکتے ہیں، سوچ سکتے ہیں، کیونکہ قدرت کے بہت سے راز آج بھی انسان کی سمجھ سے باہر ہیں.. ویڈیو ملاحضہ کیجیے۔۔
Gilgit Baltistan Tourism.174,731 Aufrufe • vor 4 Monaten

خبردار! ندی نالے میں گاڑی چلانا خطرناک ہے 🚨 گاڑی ندی کے پانی سے اس طرح پار کرنا زندگی کا خطرہ پانی میں پھنسنا یا گاڑی کے بہاؤ کے ساتھ بہنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ماحولیاتی نقصان بھی ہے ندی یا نالے کا پانی گندا ہو سکتا ہے، جس سے ماحولیات پر برا اثر پڑتا ہے۔
Gilgit Baltistan Tourism.15,905 Aufrufe • vor 13 Tagen

🚨 سکردو میں ایک سیاح کا غیر ذمہ دار رویہ! بشوویلو (سلطان آباد سے اوپر) میں ایک سیاح کی گاڑی خراب ہوئی۔ مقامی مکینک پہاڑ پر گیا، گاڑی ٹھیک کی، خود پرزے لایا، 70,000 روپے خرچ آیا۔ سیاح نے وعدہ کیا کہ سکردو پہنچ کر پیسے دے گا — لیکن اگلے دن پتہ چلا کہ وہ “جگلوٹ روڈ” کی طرف فرار ہو چکا ہے۔ مقامی مکینک کی محنت اور ایمانداری کا یہ صلہ ملا؟ 🙏 سیاحوں سے گزارش ہے: گلگت بلتستان کے شریف لوگوں کی دیانتداری کا غلط فائدہ نہ اٹھائیں۔ یہ لوگ دن رات محنت کرتے ہیں، صرف آپ کی مدد کے لیے۔ 📢 جس سیاح نے یہ حرکت کی ہے، برائے مہربانی فوراً واجب الادا رقم ادا کرے
Gilgit Baltistan Tourism.266,186 Aufrufe • vor 1 Jahr

گلگت بلتستان کی تاریخ میں ایسا منظر بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔ اب آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ کس طرح یہ آبی بلا مچھلی کو پکڑ کر کھا رہا ہے۔ 🦦🐟 قدرت کا ایک نایاب اور دلکش منظر، جو گلگت بلتستان کی جنگلی حیات کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے۔ 📍 Gilgit Baltistan 🇵🇰
Gilgit Baltistan Tourism.115,705 Aufrufe • vor 5 Monaten
2:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حال ہی میں فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایک ٹک ٹاکر سیاح کو سکردو بدر، گلگت بلتستان بدر کیا گیا تھا۔ آج وہی ٹک ٹاکر سوشل میڈیا پر دوبارہ اعلان کر رہی ہے: “اب میں سکردو آؤں گی، دلہن کے روپ میں، نکاح کے لیے… روک سکتے ہو تو روک لو!” یہ اعلان حقیقت ہے یا صرف شہرت کا کھیل؟ 🤔 سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو چکی ہے
Gilgit Baltistan Tourism.98,293 Aufrufe • vor 4 Monaten

سدپارہ سکردو کے بہادر کوہ پیماؤں نے مرسور راک سے لاپتا جاپانی سیاح کے لاش کو نکال کر ایک زبردست ریسکیو آپریشن کی مثال قائم کر دی! خطرناک دو پہاڑی کے بیچ پھنسے سیاح کی لاش کو نکالنے میں امتیاز، دلاور، محمد علی اور یعقوب سدپارہ کی مہارت اور حوصلہ قابل تحسین ہے۔ کریڈٹ: محمد علی سدپارہ
Gilgit Baltistan Tourism.21,170 Aufrufe • vor 24 Tagen

Spring 2023 Majesty ♥️🌸 Stunning View of Mehdiabad Kharmong, Skardu Gilgit Baltistan 🇵🇰
Gilgit Baltistan Tourism.484,477 Aufrufe • vor 3 Jahren

میں نے کبھی آپ لوگوں سے مدد کی اپیل نہیں کی، مگر آج دل مجبور ہو کر کہہ رہا ہے۔ خدا را! ہمارا ساتھ دیں، ہمارا ہلپ کریں محمد شیراز ۔۔😢🙏 میں نے سکول بنایا، ہسپتال کے لیے ایمبولینس رکھی، اور اپنے چھوٹے سے گاؤں میں بنیادی کام کیے — مگر بڑا بند/حفاظتی منصوبہ بنانے کے لیے وسائل ختم ہو گئے ہیں۔ اگر ہمیں فوری مدد نہ ملی تو ہمارا غریب گاؤں ختم ہو سکتا ہے۔ حکومت، این جی اوز اور آپ پیارے لوگوں سے التجا ہے — براہِ کرم ہمارا ہاتھ پکڑیں۔ 🙏
Gilgit Baltistan Tourism.127,466 Aufrufe • vor 9 Monaten

گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی اور صحت کارڈ کی بحالی کے عوام کے سمندر کا ابھی ایک ضلع سے درالخلافہ گلگت کی طرف جاتے وقت کی جھلک 😍 سلامت رکھیں اللہ میرے گلگت بلتستان کے باشعور باشندوں کو جو رنگ نسل, مذہب اور مسلک کے متحد ہو کے حقوق کے یک زبان ہو کے لڑ ریے ہیں.
Gilgit Baltistan Tourism.336,193 Aufrufe • vor 2 Jahren

لاکھوں خرچہ کر کے یہ سیاح گلگت بلتستان فیملی کے ساتھ گیا 100 روپے کی Momos کے لیے اس معصوم بچے کا نہ صرف دل دکھایا اوپر سے کاروبار بھی خراب کیا. ان تمام سیاحوں سے اپیل ہیں جو بابو سر ٹاپ گلگت بلتستان جانے کے پروگرام بنا ریے ہیں اس نھنے بچے کی Momos لازمی چیک کرے گھر سے بنا کے لاتی اور اور بابو سر ٹاپ کی ٹھنڈ موسم کے لیے بھی بہت زبردست حل ہے. اور اس بچے کے لیے بھی آمدنی کا ذریعہ بن جائگے. شہروں میں اس عمر کے لڑکے آپ لوگوں کو بھیک مانگتے دیکھائی دینگے. مگر گلگت بلتستان کے بچے بھی اپنی بزرگوں کی طرح غیرت مند ہوتے ہیں. مگر اس سیاح نے ایک تو سرے عام بےعزتی کی ٹیسٹ نہیں ہے بول کے اوپر سے سوشل میڈیا پہ وائرل کیا. آپ سب سے اپیل ہے اس بچے کے حوصلہ افزائی کرے.یہ بچہ شدید پریشان ہوگا اسکی چہرے پہ خوشی پھر سے لانا ہے.
Gilgit Baltistan Tourism.272,232 Aufrufe • vor 1 Jahr

“میرا شکریہ ادا نہیں کرو، بلکہ اُن ٹرسٹیز کا کرو جنہوں نے میرے کہنے پر فنڈنگ دی” (محمد شیراز) گلگت بلتستان کا یہ ننھا سپوت محمد شیراز آج کل پھر سے سوشل میڈیا پر سب کا دل جیت رہا ہے۔ کم عمری میں اس نے وہ کارنامے سرانجام دیے جو بڑے بڑے رہنما بھی نہیں کر پاتے: اپنے گاؤں میں سکول قائم کیا مریضوں کے لیے ایمبولینس کا انتظام کیا سیلابی کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی بند بنایا لیکن اصل کمال اس کی سوچ ہے _اپنی ویڈیو میں وہ کہتا ہے: میرا شکریہ آدھا نہیں کرو، بلکہ زیادہ اُن ٹرسٹیز کا کرو جنہوں نے میرے کہنے پر فنڈنگ دی۔” یہ جملہ صرف ایک بچہ نہیں کہہ رہا، یہ وہ سبق ہے جو بڑے بڑوں کے لیے بھی ہے۔ سوشل میڈیا سے جو پیسہ اور شہرت آتی ہے، اسے فضول خرچی یا برائی میں ضائع کرنے کے بجائے قوم اور انسانیت کے بھلے میں استعمال کرنا چاہیے۔ محمد شیراز کم عمر مگر بڑے خوابوں والا ہیرو، ہم سب کے لیے ایک آئینہ ہے
Gilgit Baltistan Tourism.121,736 Aufrufe • vor 9 Monaten