Gilgit Baltistan Tourism.'s banner
Gilgit Baltistan Tourism.'s profile picture

Gilgit Baltistan Tourism.

@GBTourism_134,568 subscribers

1st Iconic Tourism Platform of Gilgit-Baltistan | Pakistan’s 2nd Largest Tourism Account on X | Showcasing Original GB Beauty.

Shorts

ملکی اور غیر ملکی دنیا بھر سے سیاح بابوسر ٹاپ اکر انجوائے کرکے اور اچھی یادیں لے جاتی ہے اس محترمہ کو نہیں معلوم بابوسر ٹاپ گلگت بلتستان میں کیا چاہے تھی۔ سستی شہرت کےلیے اس خوبصورت سیاحتی مقام کو بدنام کر رہئ ہے۔ اس دلفریب سیاح مقام کے بارے میں اپ لوگوں کے کیا رائے ہیں ؟؟

562,828 views

🌧️ قراقرم ہائی وے کی صورتحال – گلگت بلتستان۔۔ گلگت سے اسلام آباد عام راستہ تقریباً 11–12 گھنٹے کا ہے، لیکن موجودہ موسم کی خرابی اور بلاکیج کی وجہ سے یہ سفر 30–40 گھنٹے تک چل رہا ہے۔ ایک سیاح نے تو بتایا کہ انہیں تین دن لگ گئے۔ 😟 🚗 مقامی لوگ اور سیاح حضرات شدید پریشانی میں ہیں، اور ٹریفک کے بگڑنے کی وجہ سے خطرات بھی بڑھ گئے ہیں۔ ⚠️ حکومت پاکستان اور گلگت بلتستان حکومت سے فوری درخواست ہے کہ جلد از جلد اقدامات کیے جائیں تاکہ روڈ کلیئر ہو اور سیاحت کے یہ قیمتی دن ضائع نہ ہوں

22,784 views

یہ منظر واپڈا پاور ہاوس سکردو گلگت بلتستان کا مین واٹر چینل کا ہے جہاں یہ لڑکے نہا رہے ہیں اگر تھوڑی سی بھی غلطی ہوجائے تو اس طرح غوطہ لگانے والوں کا پاور ہاوس کے اندر قیمہ بن جائے گا ضلعی انتظامیہ اور واپڈا کو نوٹس لینے کی ضرورت ہے

209,848 views

گلگت بلتستان میں آج کل شدید سردیوں کی وجہ سے مارخور کے بچے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ انہیں اب آپ شاہراہِ قراقرم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ مارخور کے خوبصورت بچے گاڑی کے بالکل سامنے آ بیٹھے ہیں — ایسا دلکش اور نایاب منظر دنیا میں بہت کم جگہوں پر دیکھنے کو ملتا ہے۔ Only in Gilgit Baltistan — where wildlife meets the road. 🏔️🦌

93,181 views

گجرات سے گلگت بلتستان اتے وقت راستے گنجے سکردو میں حادثے کے شکار ہونے والے چار مرحوم دوستوں کے گاڑی کھای میں گرنے سے چند منٹ ہہلے کی ویڈیو ملاحضہ کیجیے ۔ واصف شہزاد جو ڈرائیورینگ کر رے تھے اور باقی تینوں مرحومین کی درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

189,744 views

سیاح خاتون کی بلائنڈ لیک کے اندر گُھڑ سواری، اسسٹنٹ کمشنر شگر فیصل حیات نے بلائنڈ لیک شگر گلگت بلتستان سیل کردیا، کیا سیاح خاتون کی یہ عمل درست ہے ؟اپ لوگوں کی کیا رائے ہیں !!؟

166,071 views

یہ ہے گلگت بلتستان کا Extreme Tourism ۔۔ مائنس 20 ڈگری ❄️، برف سے جمی ہوئی جھیل اور سیدھی چھلانگ! 😳 اور سیاحتی ایڈونچر کی انتہا! یہ ویڈیو واقعی کمال کی ہے🔥

79,068 views

“مشہور ٹک ٹاکر علی شان ان دنوں گلگت بلتستان کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام پر، جو گاؤں سے کافی دور واقع ہے، سیر و تفریح میں مصروف ہیں۔ وہ خوشگوار موسم سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ گلگت بلتستان ایک پُرامن علاقہ ہے، جہاں آ کر قدرتی حسن سے خوب لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

142,581 views

پہاڑوں کی طرف گھومنے ائے لیکن احتیاط ضرور کریں. گلگت بلتستان تشریف لانے والے معزز سیاحوں کو ضروری نہیں صرف گاڑی چلاتے وقت احتیاط کرے ایسی برفلی پہاڑوں اور ندی نالوں میں جب ایہے تو بھی احیاط لازمی ہیں

144,977 views

گلگت بلتستان ❤️ یہ چھوٹا سا بچہ، بیمار 🐐 کے بچے کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر لے جا رہا ہے۔ یہ منظر صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ Gilgit Baltistan میں مویشیوں کو خاندان کے فرد کی طرح محبت، احساس اور ذمہ داری کے ساتھ پالا جاتا

68,248 views

اگر دیکھا جائے تو یہ سراسر جہالت ہیں اگر اللہ پاک نے کچھ دیا تو اسکا غلط استعمال مت کرے۔۔ دوسری بات یہی پانی اگے جاکر کوئی پینا بھی ہے جس کو گندا کر رہی ہے

121,766 views

Deosai National Park Nowadays 🇵🇰

Deosai National Park Nowadays 🇵🇰

14,144 views

یہ منظر گلگت بلتستان کی ایک جھیل کا ہے، جہاں ایک خاتون نہا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے؟ میرے خیال میں یہ مناسب نہیں ہے۔ گلگت بلتستان کے جھیل اور وادیاں سیاحوں کے لیے کشش کا مرکز ہیں، لیکن یہاں کے مقامی اقدار اور معاشرتی روایات کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف مقامی لوگوں کو ناگوار گزرتے ہیں بلکہ علاقے کے تقدس اور خوبصورتی پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں۔ سیاح اگر یہاں آتے ہیں تو ان پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ علاقے کی ثقافت اور اقدار کا احترام کریں۔ خوشی اور تفریح ضرور کریں، لیکن حدود و قیود میں رہ کر تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور قدرتی مقامات کی پاکیزگی بھی قائم رہے

84,654 views

قراقرم ہائی وے پہ سفر کے دوران یہ دلفریب قدرتی ابشار بھی اتی ہے ۔ جہاں سیاح گاڑی رک کے فریش ہوتے ہیں اور پھر گلگت بلتستان کی جانب چل پڑتی ہے۔

102,622 views

شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان میں روزمرہ کی ضروریات زندگی سے بھرے سامان والا ٹرک الٹ گئی مگر کسی نے چورایا نہیں بلکہ گلگت بلتستان کی باسیوں نے ملکر ڈرائیور کی مدد کرکے ایک سائیڈ پہ کیا. 🤩

144,227 views

سکردو گلگت بلتستان کے نواحی گاؤں ہوشے خپلو میں نایاب برفانی کے ایک غول پہلی بار کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا

104,787 views

بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان ٹریول کرنے کے پیسے نہیں ہیں، اس مہنگائی کے دور میں وہاں جا نہیں سکتے۔ ان کے لیے عرض ہے کہ بلتستان آئیں اور بائک رینٹ پر لیں، اور گلگت بلتستان کے حسین و جمیل وادیوں میں جائیں۔ اس طرح آپ کا خرچہ کم ہوگا اور آپ دنیا کی سب سے حسین وادیوں کا لطف لے سکتے ہیں، وہ بھی کم بجٹ میں۔

18,012 views

This is not AI video 🤩 this is a live streaming view of the breathtaking Bilamik Meadows in Skardu, Gilgit-Baltistan. یہ AI ویڈیو نہیں ہے، یہ گلگت بلتستان کے سکردو میں واقع خوبصورت بیلامک میڈوز ہے

14,457 views

سکردو گلگت بلتستان کے نواحی گاؤں ہوشے خپلو میں وائرل برفانی چیتوں کا ریوڈ کا ایک اور دلفریب ویڈیو ملاحظہ فرمائیں.

Sensitive content

سکردو گلگت بلتستان کے نواحی گاؤں ہوشے خپلو میں وائرل برفانی چیتوں کا ریوڈ کا ایک اور دلفریب ویڈیو ملاحظہ فرمائیں.

96,668 views

گلگت بلتستان – زمین پر جنت، مگر راستے آزمائش کا سفر! 🏔️ گلگت بلتستان اللہ کا دیا ہوا ایک حسین تحفہ ہے۔ بلند پہاڑ، نیلگوں جھیلیں، بہتے چشمے اور قدرت کی خاموشی میں چھپی خوبصورتی — سب کچھ دل کو چھو جاتا ہے۔ لیکن… اس جنت تک پہنچنے کا راستہ جنت جیسا نہیں ہوتا۔ راستے اکثر تنگ، بل کھاتے اور پہاڑی خطرات سے بھرے ہوتے ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ، تنگ پُل، اور بغیر حفاظتی رکاوٹوں کے کنارے اکثر مسافروں کے لیے آزمائش بن جاتے ہیں یہاں کے راستے اتنے تنگ اور خطرناک ہوتے ہیں کہ ایک ایک موڑ پر انسان حضرتِ احتیاط کا سہارا لیتا ہے۔ پہاڑوں کے کنارے سے گزرتی ہوئی گاڑی، نیچے گہری کھائیاں، اوپر لٹکتے ہوئے پتھر — یہ سفر حوصلے اور دعا دونوں مانگتا ہے

82,652 views

Videos