
Haleem Adil Sheikh
@HaleemAdil • 226,794 subscribers
Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core & political committee PTI
Shorts
Videos

’’ابّو، مجھے ڈر لگ رہا ہے، پولیس دوبارہ نہ آ جائے…‘‘💔 یہ پاکستان تحریکِ انصاف ضلع ملیر کے صدر راشد عباسی صاحب کی صرف چار پانچ سالہ صاحبزادی ہانیہ راشد کی آواز ہے، جو پولیس کے چھاپوں سے شدید خوف اور ذہنی صدمے کا شکار ہے۔ ایک طرف بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہتے ہیں، دوسری طرف انہی کی سندھ حکومت کراچی میں گھروں کے دروازے تڑواتی، خواتین سے بدتمیزی، کارکنان پر شدید تشدد اور 152 افراد کو گرفتار کراتی ہے۔ ننھی ہانیہ کا خوف پیپلز پارٹی کی دوغلی سیاست اور آمرانہ چہرے کو بے نقاب کر رہا ہے۔ تمام تر جبر کے باوجود کراچی نے ثابت کر دیا: کراچی عمران خان کا ہے! 🇵🇰🇧🇫 salman akram raja Bilawal Bhutto Zardari
Haleem Adil Sheikh61,957 просмотров • 25 дней назад

یہ نظام اپنے آپ سے شرمندہ ہے اس نظام کو نظر آرہا ہے کہ ملک اس طرح نہیں چلتا اس نظام سے فائدہ اٹھانے والے شرمسار ہیں یہ سب جھوٹ اور جبر کی پیداوار ہیں لاہور میں میلاد النبی ﷺ کے پروگرام میں بھی ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا یہ جبر، ظلم ہم دیکھ رہے ہیں۔ salman akram raja
Haleem Adil Sheikh43,546 просмотров • 1 месяц назад

پی ٹی آئی کی خاتون ورکر سے پولیس کی جانب سے جھنڈا چھیینے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی واپس کر دی، گزشتہ روز مزار قائد کے پاس ایک خاتون سے پولیس اہلکار نے جھنڈا چھینا تھا، وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے نوٹس لے لیا، مجھے سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے، سہیل آفریدی تمام پولیس واپس چلی جائے میرے ساتھ ایک بھی گاڑی نہ چلے، سہیل آفریدی ہمارے مائیں بہیں عمران کی محبت میں آتی ہیں، سہیل آفریدی پولیس اہلکاروں کو شرم آنی چاہیے ہماری مائوں بہنوں سے جھنڈا چھینتے ہیں، سہیل آفریدی
Haleem Adil Sheikh30,322 просмотров • 26 дней назад

ہمارے سندھ کی بیٹیوں کی یہ چیخیں سندھ کے فاشسٹ ُحکمرانوں کو بہا کر لے جائینگے ۔
Haleem Adil Sheikh341,167 просмотров • 2 лет назад
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمیں چار گھنٹے ہوگئے ہیں یہ لوگ گاڑی کا ٹائر نکال کر لے گئے ہیں اور ڈرائیور کو پولیس اٹھا کر لے گئی ہے
Haleem Adil Sheikh20,130 просмотров • 27 дней назад

خان صاحب نے کل مصر کے صدر مرسی کا جو ذکر کیا، وہ ہماری روح کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے ہم پہلے ہی بہت فکر مند ہیں، کیونکہ خان صاحب کے ساتھ قیدِ تنہائی میں جو سلوک ہو رہا ہے، اس کے کسی بھی خطرناک نتیجے کا خدشہ ہے۔ اب ہم یہ نہیں ہونے دیں گے ہم پہلے ہی اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر چکے ہیں ہم پوری پاکستانی قوم کو پکاریں گے کہ یہ مقدمہ قوم کو لڑنا ہے۔ salman akram raja #ContemptOfCourt
Haleem Adil Sheikh29,523 просмотров • 1 месяц назад

انتہائی شرمناک اور افسوسناک ! 🚨 پنجاب پولیس نے زمان پارک میں علیمہ خان کے گھر کے دروازے توڑ کر نورین آپا، عظمیٰ آپا اور ان کے بچوں کو گرفتار کر لیا۔ پہلے علیمہ خان کو گرفتار کرکے MPO کے تحت نظر بند کیا گیا اور اب عمران خان کی بہنوں اور بچوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کی بہنیں سیاست نہیں، اپنے بے گناہ بھائی کی رہائی کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ آخر عمران خان کا جرم کیا ہے—یہی کہ وہ پوری قوم کے دلوں میں بستے ہیں؟ نفرت، انتقام اور فسطائیت کے بیج نہ بوئے جائیں۔ پنجاب حُکومت اور پنجاب پولیس نے ظلم و زیادتی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ فوری طور پر سب کو رہا کیا جائے! Barrister Gohar Khan salman akram raja Noreen Niazi Aleema Khanum Shershah Khan Sheikh Waqas Akram PTI
Haleem Adil Sheikh10,644 просмотров • 13 дней назад

These are not images of criminals or terrorists. These are the torture marks on the bodies of Raja Azhar (Ex-MPA), President PTI Karachi, and Fahim Khan (Ex-MNA), Senior Vice President PTI Karachi Division. On the night of 8 February 2026, after a peaceful strike call, they were abducted and taken into custody by District Korangi Police. Inside a police station — in the custody of Korangi Police — they were blindfolded and brutally tortured. It was a peaceful strike — no violence, no damage, no law broken. This was retaliation for public support. Their only “crime” was standing with Imran Khan, defending the Constitution, and demanding Rule of Law. This is happening in Sindh under Bilawal Bhutto’s PPP government. The Pakistani nation is asking: Who ordered this? The Pakistani nation demands accountability. Raja Azher President Khi PTI MNA Faheem Khan salman akram raja Aleema Khanum PTI Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights FIDH ICRC HR Connect CPJ Asia
Haleem Adil Sheikh111,048 просмотров • 7 месяцев назад

پی ٹی آئ ایم پی اے واجد ُحسین نے پیپلز پارٹی کی سندھ حُکومت کا مکروہ چہرہ سندھ اسمبلی میں بینقاب کردیا ۔۔۔ ایم پی واجد ُحسین نے کورنگی پولیس کی جانب سے پولیس تھانہ میں ہونے والا ُتشُدد اپنی قمیض اُتار کر اسپیکر کو دکھا دیا اور کلمہ پڑھ کر گُزشتہ رات کو خود واجد حسین ایم پی اے، کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان پر تھانہ کے اندر ہونے والے پولیس تشدد کی تفصیلات بیان کر دیں۔ کیا یہی ہے آپکی جمہوریت آپ جواب دینا پسند کرینگے بلاول بھٹو زرداری صاحب Bilawal Bhutto Zardari salman akram raja
Haleem Adil Sheikh111,274 просмотров • 7 месяцев назад

تیرے نال نبھاونا اے اساں عشق نبھاونا اے بھانویں سر دی بازی لگ جاوے ❤️ Imran Khan PTI #آخری_سانس_تک_عمران_خان
Haleem Adil Sheikh441,090 просмотров • 3 лет назад

آج بہنوں اور ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس کے حوالے سے یہ بات کی جا رہی ہے کہ شاید سپریم کورٹ کے سامنے دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہوئی ہے، جو بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ میں صرف یہ انڈرٹیکنگ دی گئی تھی کہ شفا انٹرنیشنل میں مرتب ہونے والے میڈیکل ریکارڈ پر سیاست نہیں کی جائے گی اور یہ ریکارڈ مریض اور اس کے خاندان کے درمیان رہے گا۔ لہٰذا کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی، کیونکہ وہ میڈیکل ریکارڈ ابھی مرتب ہی نہیں ہوا اور وہ میڈیکل بورڈ بھی تشکیل نہیں پایا جس میں ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عظمیٰ شامل ہونا تھے اس لیے ہماری جانب سے، بہنوں کی جانب سے یا ڈاکٹر فیصل کی جانب سے کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ salman akram raja #ContemptOfCourt
Haleem Adil Sheikh23,895 просмотров • 1 месяц назад

اذانیں تو دی جانی تھیں اور ہم سب تیار بھی تھے۔ لیکن گزشتہ رات تک ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ ایک عالمِ دین نے بتایا کہ “مشن نور” ایک متنازعہ نام ہے۔ میں نے یہ بات فوراً پولیٹیکل کمیٹی میں شیئر کی جہاں صاحبزادہ حامد رضا صاحب اور دیگر ساتھیوں نے بھی اس کی تائید کی۔ صاحبزادہ صاحب نے بھی علماء کرام سے تصدیق کی اور ہم سب نے معلوم کیا۔ سب نے یہی کہا کہ اس کی کڑیاں قادیانیت سے ملتی ہیں۔ چونکہ اذان پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ صرف نام متنازعہ تھا، اس لیے ضروری تھا کہ نام تبدیل کیا جائے۔ وقت بہت کم تھا، اس لیے پارٹی کے آفیشل اعلامیے کا انتظار کیے بغیر میں نے فوری طور پر اس نام کو رکوا دیا۔ یہ میرا فرض تھا کہ کسی بھی متنازعہ چیز کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے۔ الحمدللہ آج صبح ہم نے سینیٹر نوراُلحق قادری صاحب سے بات کی، پوری پارٹی لیڈرشپ سے مشاورت ہوئی اور سب نے اتفاق کیا کہ اس کا نام بدل کر “حکمِ اذان” رکھا جائے۔ صرف ایک دن نہیں بلکہ 20 سے 24 ستمبر تک، چار دن متواتر ہر جگہ بھرپور انداز میں اذانیں دی جائیں گی، کیونکہ پاکستان پر بہت بڑی آزمائش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معاملہ بہتر انداز میں حل ہو گیا۔ نوراُلحق قادری صاحب، جو کہ عمران خان صاحب کے فوکل پرسن برائے مذہبی امور ہیں، نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا ہے جو پارٹی کا آفیشل مؤقف ہے۔ اس سے پہلے پارٹی کی طرف سے کوئی اعلامیہ نہیں تھا، لیکن اب ہے کہ اذانیں “حکمِ اذان” کے نام سے دی جائیں گی۔ جہاں تک میری ذات پر پروپیگنڈے کا تعلق ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اذان پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا ، میرا اعتراض صرف نام پر تھا، اور الحمدللہ یہ درست انداز میں حل ہو گیا ہے۔ جو میرا موقف صحیح سمجھ رہے تھی اُنکا شُکریہ جو غلط سمجھ رہے تھے اُمید ہے اُنکو اب اندازہ ہوگیا ہوگا۔ PTI salman akram raja Aleema Khanum
Haleem Adil Sheikh105,523 просмотров • 1 год назад

وزیراعلی سہیل آفریدی سندھ بار ایسوسی ایشن کے پہنچنے پر پورا ہال عمران احمد خان نیازی کے نعروں سے گونج اٹھا!!
Haleem Adil Sheikh11,657 просмотров • 26 дней назад