
Haleem Adil Sheikh
@HaleemAdil • 226,177 subscribers
Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core & political committee PTI
Shorts
Videos

These are not images of criminals or terrorists. These are the torture marks on the bodies of Raja Azhar (Ex-MPA), President PTI Karachi, and Fahim Khan (Ex-MNA), Senior Vice President PTI Karachi Division. On the night of 8 February 2026, after a peaceful strike call, they were abducted and taken into custody by District Korangi Police. Inside a police station — in the custody of Korangi Police — they were blindfolded and brutally tortured. It was a peaceful strike — no violence, no damage, no law broken. This was retaliation for public support. Their only “crime” was standing with Imran Khan, defending the Constitution, and demanding Rule of Law. This is happening in Sindh under Bilawal Bhutto’s PPP government. The Pakistani nation is asking: Who ordered this? The Pakistani nation demands accountability. Raja Azher President Khi PTI MNA Faheem Khan salman akram raja Aleema Khanum PTI Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights FIDH ICRC HR Connect CPJ Asia
Haleem Adil Sheikh110,959 次观看 • 4 个月前

پی ٹی آئ ایم پی اے واجد ُحسین نے پیپلز پارٹی کی سندھ حُکومت کا مکروہ چہرہ سندھ اسمبلی میں بینقاب کردیا ۔۔۔ ایم پی واجد ُحسین نے کورنگی پولیس کی جانب سے پولیس تھانہ میں ہونے والا ُتشُدد اپنی قمیض اُتار کر اسپیکر کو دکھا دیا اور کلمہ پڑھ کر گُزشتہ رات کو خود واجد حسین ایم پی اے، کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان پر تھانہ کے اندر ہونے والے پولیس تشدد کی تفصیلات بیان کر دیں۔ کیا یہی ہے آپکی جمہوریت آپ جواب دینا پسند کرینگے بلاول بھٹو زرداری صاحب Bilawal Bhutto Zardari salman akram raja
Haleem Adil Sheikh111,213 次观看 • 4 个月前
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اذانیں تو دی جانی تھیں اور ہم سب تیار بھی تھے۔ لیکن گزشتہ رات تک ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ ایک عالمِ دین نے بتایا کہ “مشن نور” ایک متنازعہ نام ہے۔ میں نے یہ بات فوراً پولیٹیکل کمیٹی میں شیئر کی جہاں صاحبزادہ حامد رضا صاحب اور دیگر ساتھیوں نے بھی اس کی تائید کی۔ صاحبزادہ صاحب نے بھی علماء کرام سے تصدیق کی اور ہم سب نے معلوم کیا۔ سب نے یہی کہا کہ اس کی کڑیاں قادیانیت سے ملتی ہیں۔ چونکہ اذان پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ صرف نام متنازعہ تھا، اس لیے ضروری تھا کہ نام تبدیل کیا جائے۔ وقت بہت کم تھا، اس لیے پارٹی کے آفیشل اعلامیے کا انتظار کیے بغیر میں نے فوری طور پر اس نام کو رکوا دیا۔ یہ میرا فرض تھا کہ کسی بھی متنازعہ چیز کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے۔ الحمدللہ آج صبح ہم نے سینیٹر نوراُلحق قادری صاحب سے بات کی، پوری پارٹی لیڈرشپ سے مشاورت ہوئی اور سب نے اتفاق کیا کہ اس کا نام بدل کر “حکمِ اذان” رکھا جائے۔ صرف ایک دن نہیں بلکہ 20 سے 24 ستمبر تک، چار دن متواتر ہر جگہ بھرپور انداز میں اذانیں دی جائیں گی، کیونکہ پاکستان پر بہت بڑی آزمائش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معاملہ بہتر انداز میں حل ہو گیا۔ نوراُلحق قادری صاحب، جو کہ عمران خان صاحب کے فوکل پرسن برائے مذہبی امور ہیں، نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا ہے جو پارٹی کا آفیشل مؤقف ہے۔ اس سے پہلے پارٹی کی طرف سے کوئی اعلامیہ نہیں تھا، لیکن اب ہے کہ اذانیں “حکمِ اذان” کے نام سے دی جائیں گی۔ جہاں تک میری ذات پر پروپیگنڈے کا تعلق ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اذان پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا ، میرا اعتراض صرف نام پر تھا، اور الحمدللہ یہ درست انداز میں حل ہو گیا ہے۔ جو میرا موقف صحیح سمجھ رہے تھی اُنکا شُکریہ جو غلط سمجھ رہے تھے اُمید ہے اُنکو اب اندازہ ہوگیا ہوگا۔ PTI salman akram raja Aleema Khanum
Haleem Adil Sheikh105,512 次观看 • 9 个月前

گل پلازہ میں میری گارمنٹس کی شاپ تھی ہم بڑی مشکل سے باہر نکلے میں ایک بیوہ خاتون ہوں اور میرے پانچ بچے ہیں میں نے اپنی بچی کو بہت مشکل سے باہر نکالا صرف دو منٹ کے اندر آگ اس تیزی سے پھیلی جیسے یہ کوئی سازش ہو یا کوئی کیمیکل استعمال کیا گیا ہو ہم وہاں ہی مر جاتے مگر لوگوں نے ہمیں نکالا۔ متاثرہ فیملی
Haleem Adil Sheikh53,912 次观看 • 5 个月前

یہ فائر ٹینڈر کس کا دیا ہوا ہے؟ یہ عمران خان کا کراچی کو دیا ہوا تحفہ ہے اگر میرا کپتان یہ فائر ٹینڈر نہ دیتا تو آج ان کے پاس کچھ بھی نہ ہوتا اس واقعے میں KMC کا میئر اور افسران مجرم ہیں، ایس بی سی مجرم ہے، اور سندھ حکومت معصوم شہریوں کی قاتل ہے۔ PTI salman akram raja
Haleem Adil Sheikh42,615 次观看 • 5 个月前

الحمدللہ! سندھ حکومت نے مزارِ قائد میں جلسۂ عام کی اجازت دے دی ہے انشاءاللہ اتوار کی شام کپتان کا دلیر سپاہی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کا خصوصی پیغام مزارِ قائد کے عظیم الشان جلسۂ عام میں قوم کے سامنے رکھیں گے کراچی والو! تیار ہو اتوار کی شام پورا شہر مزارِ قائد پر اپنی تاریخ خود لکھے گا۔ انشاءاللہ PTI Sohail Afridi salman akram raja
Haleem Adil Sheikh35,252 次观看 • 5 个月前