
Isar Rana
@Isarrana1 • 26,910 subscribers
Group Editor @DailyPakistan | Analyst @public news
Shorts
Videos

آپ اتنے دو نمبر ہو کہ آپ سے کیلیں بھی نہیں بچھیں۔چنگے لوہار ہو آپ۔میرا دوست ہے شیخو ویلڈر حکومت اس رابطہ کرلے
Isar Rana18,179 görüntüleme • 8 gün önce

مجھے کہنے دیجیے عمران خان جیل میں ایک دیوتا بن گیا ہے وہ باہر ا کر صوفی بنتا ہے یا چنگیز خان کچھ پتہ نہیں اگر میں اس بات کا اعتراف نہ کروں کہ عمران خان کے حوالے سے میں نے جو بھی اندازے لگائے غلط تھے کہ وہ جیل میں دو دن نہیں رہ سکتا اگر میں اپنی غلطی کا اعتراف نہ کروں تو مجھ سے بڑا منافق کوئی نہیں انیق ناجی
Isar Rana47,668 görüntüleme • 26 gün önce

میں اج تک PTI کے کسی لیڈر سے نہیں ملا یہاں تک کہ مجھے چار چینل سے نکالا گیا پی ٹی ائی کی طرف سے میرے لیے ایک ٹویٹ نہیں ہوئ رضی دادا کے پیچھے مریم کھڑی ہے مجھے کسی سے کوئی مطلب نہیں میں بس عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوں ملک سے بھاگا نہ عمران کے نام پر کروڑوں روپے کمائے
Isar Rana510,352 görüntüleme • 11 ay önce

اوئے میں سینٹر نہال ہاشمی بول رہا ہوں،،تو اتنا اونچا کیوں بول رہے ہیں اپ کو روزہ لگ رہا ہے
Isar Rana215,533 görüntüleme • 6 ay önce

مسلسل دھمکیوں کے بعد میرا چینل ہیک ہوگیا ہے اللّه خیر کرے گا میں پیچھے نہیں ہٹوں گا TeamYouTube
Isar Rana331,155 görüntüleme • 10 ay önce
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

محسن بیگ بتائیں مریم نوازکے پاس وزیر اعلی بننے کی کیا کوالیفیکیشن تھی ؟؟ایک مزدور ہونا خزانہ لوٹنے سے بہتر ہے
Isar Rana97,176 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر اہل تشی نہ ہوتے تو امریکہ اج عالم اسلام کو نیست و نابود کر چکا ہوتا
Isar Rana59,498 görüntüleme • 7 ay önce

مبشر لقمان صاحب میں اپ کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہوں اپ بتائیں کیا پاکستانی میڈیا سچ بول رہا ہے سج دکھا رہا ہے
Isar Rana28,900 görüntüleme • 8 ay önce