34 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@PatrioticSha
ہم سے بہتر تو یہ خاتون ہے جو امریکہ میں بیٹھ کے اپنے خیالات آزادانہ ٹی وی پہ کہہ رہی ہے۔ ہم مسلمان اپنی 2E بچانے کے چکروں میں ہیں۔ اس کے کومینٹس مسلمانوں کے منہ زور دار تماچہ ہے۔
10 likes

@mastmast12
یہ @MoulanaOfficial @juipakofficial @JamiatUlama_in @JamiatPK @NaeemRehmanEngr منافقین سارئ زندگی خود و اپنی نسلوں کو اسرائیل و امریکا خلاف مہم و جہاد کے نام پر پیسے بٹورںے و کھانے میں لگے رھےجب جہاد کا وقت آیا تو پیس بورڈ والوں کے ساتھ جا بیٹھے حقیقی یہودی ایجینٹ۔اللہ ننگا کررہا
6 likes

@sheen10Ibd
سمجھ رہے ہو ؟ نہیں؟ دوبارہ دیکھو
5 likes

@abbnasga
بھگوڑے ۔ کائر ۔ بُزدل ۔ نکمّے ۔ مُنافق ۔ یہ لوگ نہیں ۔ یہ قوم ۔ انہوں نے صحیح کیا ۔ جیسی قوم ویسے ہی لیڈر ۔
4 likes

@ChohanPaki
رعنا صاحب یہ ھے اصل حقیقت جو پی ٹی آی اسمبلی میں اسرائیل سے دوستی کی بات کر رھی ھے اگر آپ۔میں ھمت ھے وطن پرستی ھے اور فالوعر کم نہ ھو نے کا ڈر نہیں ھے ڈالر کا ڈر نہیں ھے تو ذرا اس پر بھی ولاگ کر کے وطن سے محبت کا ثبوت دیں
3 likes

@AtharAz41757389
میں خاص سچی بات لکھ رہا ہوں: یہ سب سوچی سمجھی غلامی کے غلام ہیں، وہ لوگ جو دوسرے ملک کے حکم پر چلتے ہیں اور اس بزدل، بے بس قوم کو بے وقوف بناتے ہیں۔
3 likes

@AA8765907442185
جیویں ایثار رانا صاحب جیویں
3 likes

@drseemin
Great ! slowly & gradually these hypocrites are being unveiled ! They don’t have the guts to sign such a resolution! The whole nation knows who are the agents who’s the Zionist lobby !
3 likes

@AtharAz41757389
I am writing Special True point: All of these are slaves to thought slavery, Those who follow the orders of another country and make fools of this cowardly, helpless nation.
3 likes

@nobelpeaceAli25
They all are Zoinist Muslims sir
3 likes

@arshardm01
Lanet
2 likes

@shahid231286
To pher roze hi Karin
2 likes

@must6280
سانوں لگ گیا اے پتا حرامیاں دا
2 likes

@SumairaAtif5
@pakstan0786 سر ایک ایک بات درست ہے اپ کی
2 likes

@MobeenAli192303
Lannat
2 likes

@Mianwaleed78
@grok is mein such jhot kya hai?
2 likes

@molvi80179284
یوتھیا ہووے تے چوولاں ناں مارے اے تے کسے جگہ تے نئیں لکھیا
2 likes

@aghaturrabali
@DreamBig_Pak @AabishAli16
2 likes

@AnjumAb27762964
یہ ہیں یہودی حکمرانو کے غلام
2 likes

@WorriorMind
مطلب کہ تحریک انصاف نے قرارداد نہ پیش کرنا بھی حکومت کے کھاتے میں ڈال کر پتلی گلی سے فرار ہو گئے ہیں... اور دعویٰ تبدیلی کا لعنت دی لعنت ہے تحریک انصاف والوں پر... جو اسرائیل اور امریکہ کے خلاف ایک قرارداد تک نہیں پاس کر سکے.
2 likes














