
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficial • 295,036 subscribers
JI - Voice of Change | بدل دو نظام
Shorts
Videos

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کل وزیر اعظم نے فون پر کہا اپنے لانگ مارچ کو ملتوی یا مؤخر کریں، وزیر اعظم کو بتایا عوام پریشان ہیں، ہمیں احتجاج کا کوئی شوق نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے کہا وہ بیرون ملک ہیں، آؤں گا تو ریلیف دوں گا۔ آج طویل مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ لانگ مارچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ صرف وزیر اعظم سے ملاقات کا موقع دے سکتے ہیں۔ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، اگر حالات خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے۔ ہمارے دھرنے واحتجاجی کیمپ جاری رہیں گے۔ ہم نے اے بی سی پلان بنا رکھا ہے، صرف ایک جگہ سے اسلام آباد داخل نہیں ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی کے مطابق ہمارا ایجنڈہ فساد یا جھگڑا نہیں عوام کا ریلیف ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اگر ریلیف دیا تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔ ملتان میں ہمارا پڑاؤ ہے، ریلیف نہ ملنے کی صورت میں لانگ مارچ آگے بڑھے گا۔ #جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
Jamaat e Islami Pakistan18,086 Aufrufe • vor 12 Tagen
4:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فارم 47 والے پاکستان کی قیادت کے اہل نہیں سب کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا ہوگا
Jamaat e Islami Pakistan159,484 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاکستان کو توڑنے والے تین بڑے کردار تھے، ایک یحییٰ خان، ایک ذوالفقار بھٹو اور ایک شیخ مجیب۔
Jamaat e Islami Pakistan130,563 Aufrufe • vor 2 Jahren

حافظ تو میری قوم کی جان ہے #دھرناہونےدو_ورنہ #اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
Jamaat e Islami Pakistan95,598 Aufrufe • vor 2 Jahren

پی ٹی آئی ورکرز کیلئے اہم پیغام #BhattaLevyKhatamKro
Jamaat e Islami Pakistan10,704 Aufrufe • vor 1 Monat