Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

دھرنا کامیاب #شکریہ_حافظ_نعیم

103,051 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan2 лет назад

*ماشاءاللہ جماعت اسلامی کے کامیاب دھرنے کے بعد آج بجلی 2.56 روپے فی یونٹ مہنگی ہو گئی۔* *حل صرف جماعت اسلامی*👏👏👏

Фото профиля Akhtar Ali
Akhtar Ali2 лет назад

دھرنا کامیاب ہوا ہے تو بجلی کی قیمت بجائے کم ہونے کے زیادہ ہو گئی ہیں اس بات کی سمجھ نہیں آئی 🤷🤷🤷

Фото профиля Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)
Mr. Jinnah 🇵🇰 (Father of Nation)2 лет назад

اسے کہتے ہیں: نمازیں بخشوانے گئے تھے روزے گلے آگئے۔ بجلی کے نرخ کم کروانے گئے تھے اُلٹا ۲ روپے اور کچھ پیسے بڑھوا کر آگئے۔ زبردست! بہت ہی کامیاب دھرنا تھا۔ حافظ قرآن کو جھوٹا تو بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔

Фото профиля Right_is_Might
Right_is_Might2 лет назад

کیسے کامیاب ہوگیا؟⁉️ اگلوں نے ڈھائی روپے اور بڑھادی❗️ چ بنایا ہوا ہے عوام کو

Фото профиля Agha Jaffar 🎙️
Agha Jaffar 🎙️2 лет назад

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر اپنی منافقت کی اسٹیبلشمنٹ اور PMLN کی کٹھ پتلی بن کر کھیلا اور عوام کو دھوکہ دیا نہ صرف حکومت کو عوامی رد عمل سے بچایا بلکہ بجلی کے بل میں 2 روپے اضافہ کرا کے واپس آگئی 👏

Фото профиля Nadia Mussarat
Nadia Mussarat2 лет назад

پر بجلی کے ریٹ تو اور بڑھ گے ہے۔پھر بھی شکریہ ادا کرنا ہے کیا جماعت اسلامی کا ؟ اوکے شکریہ 😭😭😭😭

Фото профиля Zulfiqar Ahmed
Zulfiqar Ahmed2 лет назад

دھرنے کی کامیابی کا ایک ثبوت 👇👇 🫣

Фото профиля Abid Iqbal
Abid Iqbal2 лет назад

،#جماعت اسلامی کا دھرنا ختم۔۔ بجلی سستی ہونے کے بجائے 2.5 روپے فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید مہنگی ۔ایک اور چابی والا کھلونا اپنا الو سیدھا کر کے نکل گئے۔* مولا خوش رکھے Karachi Pakistan army #GOLD #ArshadNadeem #IndiaAtOlympics #ImranKhan #Paris2024Olympics

Фото профиля Nadia Mussarat
Nadia Mussarat2 лет назад

منافقت زندہ بادہ

Фото профиля بلال احمد
بلال احمد2 лет назад

جھوٹوں پے الله پاک کی لعنت

Похожие видео