
Jamaat e Islami Pakistan
@JIPOfficial • 294,381 subscribers
Voice of Change | بدل دو نظام
Shorts
Videos
4:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان میں ایک ریٹائر جج 10 لاکھ ماہانہ پنشن، 2 ہزار یونٹ بجلی مفت، 300 لیٹر پٹرول مفت لیتا ہے۔ ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیاں مفت پٹرول استعمال کرتی ہیں۔ ایک یونٹ بجلی، ایک یونٹ گیس، ایک لیٹر پیٹرول کسی کو بھی مفت نہیں ملنا چاہیے جماعت اسلامی کےسینیٹر مشتاق احمد خان کی ایوان میں گفتگو
Jamaat e Islami Pakistan136,544 次观看 • 3 年前

اللہ نےموقع دیا تو وزیراعظم کی تنخواہ پرائمری کے استاد سے زیادہ نہیں ہوگی۔ یہ جو بڑے بڑے محلات ہیں، ان کو یتیم خانے اور تعلیمی اداروں میں بدل دیں گے۔ کمشنر ڈپٹی کمشنر کو دس مرلے سے زیادہ کا گھر نہیں ملے گا۔ اسلامی اور خوشحال پاکستان کی خاطر جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ سراج الحق
Jamaat e Islami Pakistan71,298 次观看 • 3 年前