
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 • 32,165 subscribers
Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Shorts
Videos

میری عمر نصف صدی سےزیادہ ہوچکی. لاہور میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، میں بہت سوچ سمجھ کےیہ بات کرنےلگا ہوں کہ لاہورکو اتنا زیادہ charged, vibrant, lively، ناچتا گاتا اور دھمال ڈالتا میں نےاس سےپہلےکبھی نہیں دیکھا. یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے. Cerdit goes to one and only Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan146,441 views • 5 months ago

اگر یہ مناظر واقعی اسرائیل کے شہر کے ہیں، تو یہ میری زندگی کا سب سے پرمسرت دن ہے ! ♥️
Kamran Ahsan275,018 views • 1 year ago

میرے اندازےبالکل درست نکلے.یہ شائدلاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ ایکٹیویٹی ہے. مریم بھی یہی کہہ رہی ہیں : "بسنت کی وجہ سےاربوں روپےکی اکنامک ایکٹیویٹیgenerate ہوئی ہے. 10-12 انڈسٹریز کا پہیہ چل پڑا. لاہور کےسب ہوٹل، ریسٹ ہاؤس بک، پوری دنیا سےلوگ پہنچ رہے." Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan86,692 views • 5 months ago

الحمدللّہ ثم الحمدللّہ ! یہ کلپ آپ سب دیکھیں کہ مریم نواز جو ڈسپلن maintain کروا رہی ہیں اسکا کتنا فائدہ ہو رہا ہے. ڈور آکر موٹرسائیکل والےکو لگی لیکن سیفٹی راڈ کی وجہ سےبچت ہو گئی. وہ مکمل طور پر بچ گیا ورنہ بڑا سانحہ بھی ہوسکتاتھا. شاباش مریم نواز شاباش ! ❤️🤲 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan80,604 views • 5 months ago

میں کئی دہائیوں سے مری جارہا ہوں. لیکن میں نے آج تک شدید برف باری میں اس طرح سےروڈز کو 24 گھنٹےمسلسل صاف ہوتےنہیں دیکھا. ادھر برف گرتی نہیں اور ادھر سے مشینری فوراً برف صاف کرنا شروع کردیتی ہے. وہ وقت نزدیک ہےکہ جب مریم نواز کےگورننس ماڈل کو یورپ سےلیکر امریکہ تک فالوکیاجائےگا.
Kamran Ahsan87,899 views • 7 months ago

بخدا نہ مریم نواز کو پتہ کہ یہ کہاں صفائی کررہے، اور نہ ہی میں نےانکو ویڈیو بنانے کیلئےبلایا. میں تو ٹاؤن شپ کے نالےپہ کسی کام سےگیا تھا. یہ عظیم ورکرز لاہور کو، پنجاب کو صاف کررہےتھے. پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی دفعہ ہورہا کہ ایک وزیراعلیٰ نےسوتی قوم کو کام پر لگا دیا ہے.♥️🇵🇰
Kamran Ahsan98,148 views • 9 months ago