کبھی کبھی مریم نواز مجھےجن بھوت لگتی ہیں جو... اتنےزیادہ کام اتنی برق رفتاری سےکررہی ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے. میں پائن ایونیو سےگزر رہا تھا تو ششدر رہ گیا کہ کچھ عرصہ پہلےجوجگہ چٹیل میدان تھی ،وہاں اب نوازشریف کینسرہسپتال تیزی سےابھررہا ہے. مریم سپیڈ کامقابلہ کرنا ناممکن ہےبھئی.🤦♂️show more

Kamran Ahsan
28,695 Aufrufe • vor 11 Monaten
جنکو بڑا گمان ہے کہ یوتھ انکے ساتھ ہے... انکے دلوں کی دھڑکنیں نا رک جائیں،یہ سب نوجوان سی ایم مریم نواز کو کتنا پسند کرتے ہیں،یہ چند جھلکیاں ہیں،ان سب کے والہانہ پیار نے سیکیورٹی والوں کو مشکل میں ڈال دیا تھا،جس طرح پیار کا اظہار کیا وہ ناقابل بیان ہے،بیچارے کچھ” عقل بند” شاید اب فساد پارٹی کے ساتھ رہ گئے ہوں،ورنہ “ہن جواب ای سمجھو” الحمد للہshow more

Azma Zahid Bokhari
93,047 Aufrufe • vor 1 Jahr
مریم نواز کی وہ گڈ گورننس جس کی وجہ... سے کشمیر میں ووٹ ملا؟ مریم نواز صاحبہ کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں کامیابی ان کی گورننس کی وجہ سے ملی۔ تو ذرا پنجاب کی گڈ گورننس کا ایک منظر راولپنڈی سے بھی دیکھ لیجیے۔ لاہور چند روز پہلے بارش میں ڈوبا، اب راولپنڈی مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے، لیکن وزیراعلیٰ اور پنجاب حکومت کی مشینری کہیں نظر نہیں آ رہی۔ یہ ہے وہ گڈ گورننس جس کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اشتہارات میں پنجاب ترقی کر رہا ہے، مگر بارش ہوتے ہی لاہور اور راولپنڈی ڈوب رہے ہیں۔ لاہور ڈوبا، راولپنڈی بھی پانی میں بہہ گیا مریم کا گڈ گورننس تھا، بس اشتہاروں میں رہ گیا 😏 #GoodGovernance #PunjabGovernment #MaryamNawazshow more

Ahmad Ghuman
98,464 Aufrufe • vor 1 Monat
آفس میں زیادہ کام کی وجہ سے کمر میں... شدید درد ہو گیا تھا۔ پھر آفس سے باس نے گھر پر کھانے کے لیے انوائٹ کیا تھا۔ وہاں سے رات تقریباً دس، گیارہ بجے واپس گھر پہنچی تو تکلیف اتنی شدید تھی کہ سیدھا کھڑا ہونا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ آخرکار اپنے نوکر رامو کاکا کو بلایا اور کمر پر ہاتھ سے ہلکی مالش کروائی، جس سے کچھ آرام محسوس ہوا۔ 😣 واقعی کام کا دباؤ کبھی کبھی انسان کو بری طرح تھکا دیتا ہے۔show more

Nadia Malik
27,854 Aufrufe • vor 1 Monat
#MominaIqbal میں پچھلے ایک سال سے پوسٹیں لگا رہا... ہوں کہ اگر ہم جنس پرستی کو نہ روکا گیا تو ایڈز جیسی بیماری اتنی تیزی سے پھیلے گی کہ اپ سنبھل نہیں سکے گے اس کی وجہ بھی میں بتا رہا ہوں پاکستان میں ہم جنس پرست یعنی کہ شی میل اب بہت ماڈرن طریقے سے اپنا کام کر رہے ہیں ہیں یہ لوگ اسلام اباد اور لاہور کراچی کے پوش ایریا ز بڑے بڑے گھر کرائے پر لیتے ہیں اور ان کو امیر لوگوں کے لیے ڈیکوریٹ کرتے ہیں وہاں پر امیر خاندانوں کے کے پڑھے لکھے نوجوان بوڑھے سرکاری افسران جا کر اپنی جنسی لذت پوری کرتے ہیں اسلام اباد کی ہر سیکٹر میں اپ کو 10 12 فلیٹ یا گھر ایسے ملیں گے جو شی میلز کے زیر سایہ یہی دھندا کر رہے ہیں فیمیل بیسکلی عورت ہوتی ہے لیکن ان کا عز و مردانہ ہوتا ہے ہم جنس پرست گیز ان کے پاس جا کے ضروریات کو پورا کرتے ہیں اب ٹوٹر پر جا کر پاکستانی شی میل سرچ کریں یا اسلام اباد شی میل لکھے تو کتنے پیجز تصویریں اور ویڈیوز کے ساتھ ا جائیں گے کہ اپ دنگ رہ جائیں گے میں حیران ہوں کہ حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے روزانہ 30 کے قریب ایڈز کے مریض اسلام اباد میں نکل رہے ہیں اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کا کمال بھی بیان دیا ہے کہ ایڈز تیزی سے پھیل رہی ہے اسلام اباد #پاکستان #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصانshow more

Khurram Khan
23,592 Aufrufe • vor 2 Monaten
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ پیسے ملیں گے... بھی تو کس کو ملیں گے؟ ہم جیسی عورتوں کو جو دن رات محنت کر کے، سوچ سمجھ کر دو اچھی باتیں لکھ لیتی ہیں؟ جو اپنے دل کی سچی بات کہہ دیتی ہیں؟ یا ان کو ملیں گے جو کیمرے کے سامنے وہ سب کرتی ہیں جسے دیکھ کر دنیا تماشا کرتی ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ دنیا انہی کو دیکھتی ہے۔ جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے۔ ہماری اچھی تحریر، ہماری سچی سوچ، کسی کو نظر نہیں آتی۔ پھر لوگ ہمیں نصیحت کرتے ہیں کہ بیٹی اچھی بنو، پاکیزہ رہو، حد میں رہو۔ مجھے بتاؤ، اچھی اور پاکیزہ رہ کر آج کون کما رہا ہے؟ آج کے معاشرے میں اگر کمانا ہے تو آپ کو بے ہودہ ہونا پڑے گا۔ آپ کو شور مچانا پڑے گا، آپ کو اپنا آپ بیچنا پڑے گا۔ہر جگہ اصول ایک ہی بن گیا ہے کہ اگر آپ شریف رہیں گے تو بھوکے مریں گے، اور اگر آپ بے شرم ہو جائیں گے تو آپ کو پیسہ بھی ملے گا، عزت بھی ملے گی، اور فالوور بھی۔ یہی سوچ مجھے سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہے۔show more

its me میٹھو
23,390 Aufrufe • vor 1 Monat
مسلم لیگ ن کا حصہ بننے کے لیے شاید... سب سے پہلی شرط ایک گندی اور زہریلی سوچ ہونا ہے۔ کچھ سال پہلے ترکی کے سفر کے دوران، اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف میری سیٹ کے بالکل پیچھے بیٹھے تھے۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ اپنی گفتگو میں جو زبان وہ استعمال کر رہے تھے، اس میں گالم گلوچ سے لے کر مریم نواز کے خلاف نہایت نچلے درجے کی باتیں شامل تھیں۔ اگر میرا ذہن بھی مریم نواز جیسا ہوتا تو میں اُس وقت وہ ساری گفتگو ریکارڈ کر لیتی۔ اور اگر وہ ریکارڈنگ کبھی منظرِ عام پر آ جاتی تو شاید مریم نواز خود یہ یقینی بناتیں کہ اعظم نذیر تارڑ اور اشتر اوصاف آج زمین کے چھ فٹ نیچے ہوتے۔ اس جماعت کا اصل کردار زبان پر منافقت، دل میں بغض اور ذہن میں صرف گندگی ہے۔show more

Faiza Murad
26,068 Aufrufe • vor 1 Jahr
عمران خان نے کہا کہ “نواز شریف، مریم نواز... اور خواجہ آصف کے بیانات کی ویڈیوز موجود ہیں، کے پی حکومت کو کہوں گا ان کی ویڈیوز نکال کر ان پر کے پی میں بغاوت کے مقدمات درج کریں.” Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Mashal Yousafzai🇵🇰 آپ کی آسانی کے لیے، یہ وڈیو تھریڈ پیش خدمت ہے. زرداری، باجوہ، نہال ہاشمی، طلال چوہدری، رانا ثنااللہ، جاوید لطیف، اور کیپٹن صفدر کی وڈیوز بھی شامل کردی ہیں. اس 🧵 میں اتنا مواد موجود ہے کہ اب صرف مقدمہ درج کرنے کا کام رہ گیا. @X3Returns کا مدد کرنے کے لیےخصوصی شکریہ. 1/8 - نواز شریف #PakistanUnderFascism #ReleaseImranKhanshow more

Jehanzeb Paracha
26,212 Aufrufe • vor 2 Jahren
دروازےبھی توڑ دیے۔ ظالمو! کرائے کا گھر ہے، میرے... باپ کا نہیں۔ لیکن چلو ملک جو میرا تھا اس کا تو اس سے بدتر حال کردیا ہے، جو میری ملکیت تھی اس پر گزند سہہ گئے تو یہ بھی سہہ لیں گے چاہے خون کے گھونٹ پی کر ہی سہیں۔ ظرف ہی تو بہت دیا ہے اللہ نے اس قوم کو۔ ہاں پستول جو اٹھائ ہے لائسنس شدہ ہے، لائسنس بھی مل ہی گیا ہوگا؟ اب خدارا اگلا مقدمہ قتل کا نہ ڈال دینا۔ ویسے تو تم سے کچھ بعید نہیں۔۔غیرت ہوتی تو ڈوب مرنے کو یہی کافی ہوتا کہ تمہارے کرتوتوں کے سبب اب بہو بیٹیاں دربدر کردی جاتی ہیں، گھروں میں نہیں چھوڑی جاتیں۔show more

Murad Saeed
1,026,227 Aufrufe • vor 3 Jahren
میں نہیں کہتا کہ متحدہ عرب امارات مسلک کی... بیناد پہ لوگوں کو نکل رہا ہے لیکن میں دو معاملات کا چشم دید گواہ ہوں اگر وہ یہاں بیان نہ کروں تو بددیانتی ہوگی میرے ایک جانے والے ہیں چھ سات سال پہلے وہ وزٹ ویزا پہ دوبئی گیا پھر جب وہاں پہ اسکا مستقل ویزا لگایا جانا تھا تو اسکے نام کیساتھ شاہ تھا ویزا نہیں لگا ابھی دو سال پہلے ایک دوست کے ویزے کے لئے اپلائی کیا اسکے نام میں علی تھا تو اسکا دوبئی کا ویزا مسترد ہوگیا اب آتے ہیں اصل مودے کی طرف اور اس ویڈیو کی طرف ان لوگوں کو گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات سے نکلا گیا وہ تو وجہ یہ بتا رہیں ہیں کہ ہم ایک مخصوص مسلک کے ساتھ وابستہ ہیں تو ہمیں اس لئے نکلا گیا لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جنگ کے دوران انہوں نے کس ایسی سرگرمی میں حصہ لیا ہو جو وہاں کے قانون کے خلاف ہے ہوسکتا ہے انہوں نے ویڈیو یا تصویر بنائی ہوں ہوسکتا ہے کسی سوشل میڈیا پوسٹ کسی واٹس ایپ گروپ میں دوبئی کے بارے اپنی رائے کا اظہار کیا ہو ؟ کیونکہ جہاں اگر کسی کو علی نام کی وجہ سے ویزا نہیں ملتا وہاں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کے نام کیساتھ علی ہے شاہ ہے وہ دوبئی میں کام کرتے ہیں میرے خیال میں انسان جس ملک میں روزی روٹی کمانے جاتا ہے اسکے قوانین کا احترام کرے مشکل وقت میں اس ملک کیساتھ کھڑا ہو جس نے اسکے گھریلو حالات بہتر کئیے /🙏show more

محفوظ الرحمن اعوان
32,686 Aufrufe • vor 4 Monaten
,🛑تیجوانا، میکسیکو میں خلا سے زمینی کرۂ ہوا میں... داخل ہوتے ہوئے میٹیور کا حیرت انگیز منظر ریکارڈ کر لیا گیا! 😮 میٹیور وہ اجرام فلکی ہیں جو دومکیت، کشودرگرہ یا میٹیورائڈ کا حصہ ہوتے ہیں۔یہ دراصل چھوٹے خلائی ذرے زمینی ماحول سے گزرنے کے دوران قائم رہتے ہیں اور کبھی کبھی زمینی سطح کو متاثر کرتے ہیں۔یہ پتھر کے ٹکڑے کشودرگرہ کے مقابلے میں نمایاں طور پر چھوٹے ہوتے ہیں اور یہ عام طور پر چند ملی میٹر سے میٹر کے سائز کے ہوتے ہیں۔ زمین کی سطح کی طرف سفر کرنے والے میٹیو رائٹ کا عمل اس وقت شروع ہوتا ہے جب ایک میٹیورائیڈ جو بیرونی خلا میں چھوٹا چٹان یا دھاتی جسم ہوتا ہے تیز رفتاری سے زمین کے ماحول میں داخل ہوتا ہے اور ماحول کے ساتھ رگڑ کے نتیجے میں اتنی حرارت پیدا ہو جاتی ہے کہ یہ گرم ہوتے جاتا ہے اور کرۂ ہوائی سے ٹکرانے کے بعد اسی دوران روشنی خارج کرتا ہے جس کے نتیجے میں روشنی کی لکیر پیدا ہوتی ہے جسے میٹیور یا شوٹنگ اسٹار کا نام دیا گیا ہے۔زیادہ تر خلائی پتھر زمین کی سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں جل جاتے ہیں تاہم اگر ایک میٹیورائیڈ کافی بڑا ہے اور اس سفر کے دوران مکمل طور پر ٹوٹ نہیں جاتا ہے تو یہ زمین کی سطح کو متاثر کر سکتا ہے جس کے ماضی میں کئی واقعات موجود ہیں تو انہیں شہاب ثاقب کہا جاتا ہے۔show more

WeatherWalay
31,531 Aufrufe • vor 2 Jahren
#سالار_اعظم_عاصم_منیر پاکستان نے اور کسی شعبے میں ترقی کی... ہو یا نہ کی ہو لیکن ان شی میلز کے شعبے میں پاکستان بہت ترقی کر گیا ہے پچھلے چار پانچ سالوں میں پاکستان کے شی میلز اس قدر موٹرن ہو گئے ہیں کہ اپ انسٹاگرام کھول لیں ٹویٹر کھول لیں فیس بک کھول لیں واٹس ایپ کے گروپ دیکھ لیں تو یہ باقاعدہ طور پر ننگے گھوم رہے ہیں اور اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ اسلام اباد لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں میں یہ امیر برگر لڑکوں کو ہم جنس پرستی پر لگا کر ایڈز پھیلا رہے ہیں کچھ ہفتے پہلے مصطفی کمال وزیر صحت نے بھی ایک بیان دیا تھا کہ اسلام اباد میں ایڈز تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے. ان کو کنٹرول کرنا مجھے مشکل ہی نظر ا رہا ہے کیونکہ ان کے جو کسٹمر ہیں وہ سارے ہائی پروفائل افسران سیاستدان اور طاقتور حلقے ہیں بہرحال ترقی ہو رہی ہے کسی بھی شعبے میں ہو خوش ہونا چاہیے #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگاshow more

Khurram Khan
13,646 Aufrufe • vor 24 Tagen
یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ جی عادل راجہ... کے ذرائع کتنے سچے ہیں اور باوثوق ہیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے یہ شخص بھائی سب سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کونسی اعلی قیادت کل سے ہسپتال عیادت کے لیے آئی یا فیملی کے پاس آئی ہو ؟ نام ضرور بتانا بھاگنا نہیں اب دوسرا یہ تھا وہ شاہانہ بند نما کمرہ جس میں صنم کو وارڈ میں علاج کے بعد شفٹ کیا گیا کبھی اس کی لائٹ بند تو کبھی پنکھا بند اور یہ ہے شاہانہ انداز میں ان کی فیملی کی ان سے پر سکون ملاقات ماں کیسے چیخ رہی ہے کسے چلارہی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی کے دائیں ہاتھ سے شاہانہ انداز میں بہت خون بہہ رہا تھا اس واقعہ کے بعد ایم ایس صاحبہ اوپر آئی صنم کے ہاتھ پر مرہم کی اور جب باہر نکلی تو صنم کی والدہ نے درخواست کی کہ اس کو اپ وارڈ میں ہی شفٹ کردے کم از کم ادھر گرمی تو نہیں ہے لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا یہ اپ کا لیگل مسئلہ ہے ہم اس میں نہیں پڑے گے تم جیسے لوگ چند ویوز اور ڈالروں کے عوض اگلے کی ساری تکالیف اور قربانیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ شرم کرو اور شاباش اس غیرت مند قیادت کا نام بتانا جو کل اس شاہانہ جگہ پر آیا ہو ؟ لازمیshow more

Saad dogar
102,646 Aufrufe • vor 4 Monaten
یہ ابراہیم ہے، اسما نواز شریف کا بیٹا اور... مریم نواز کا بھانجا، ایک سپیشل بچہ مگر سب سے بڑھ کر ایک مکمل انسان، جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں اگر کوئی ایک منظر دل کو چھو گیا تو وہ اسی معصوم بچے کا تھا جو موسیقی کی دھن پر بے ساختہ خوشی سے جھوم رہا تھا، افسوس اس بات کا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس معصوم بچے کی ویڈیو پر کچھ لوگوں نے منفی تبصرے کیے اور اسے والدین کے گناہوں کی سزا قرار دیا، حالانکہ سپیشل بچے گناہ اور سزا نہیں ہوتے بلکہ خدا کا تحفہ ہوتے ہیں، معذوری، آزمائش، صحت اور بیماری غریبی بیماری ان سب میں اللہ کی رحمت پوشیدہ ہوتی ہے جسے ہم دوسروں کی سزا سمجھ رہے ہوتے ہیں، بنانے والی ذات اللہ کی ہے اور وہ جسے جیسا بناتا ہے حکمت کے ساتھ بناتا ہے، گناہ تو وہ سوچ ہے جو خدا کی تخلیق کا مذاق اڑاتی ہے، مریم نواز خود کئی مواقع پر ابراہیم کا ذکر کر چکی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ بچہ توجہ اور احترام کا حقدار ہے، جنید صفدر کی شادی میں اس سپیشل بچے کی موجودگی اور اسے دی جانے والی محبت ایک مثبت مثال ہے کہ سپیشل بچوں کو الگ نہیں بلکہ ساتھ لے کر چلنا چاہیے، ضرورت اس امر کی ہے کہ سپیشل بچوں پر خصوصی توجہ دی جائے، انہیں پورا وقت دیا جائے کیونکہ کمی ان میں نہیں بلکہ ہماری سوچ میں ہے، اللہ نے ہر انسان کو خوبصورت بنایا ہے اور خدارا سپیشل افراد کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی ان پر تنقید کریں کیونکہ یہ معاشرے کا بوجھ نہیں بلکہ معاشرے کا امتحان ہوتے ہیں۔show more

عباس خٹک
104,598 Aufrufe • vor 8 Monaten
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ عشق اندھا ہوتا... ہے کراچی میں ایک بار پھر ایسی محبت کی مثال سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ 25 سالہ نوجوان لڑکی نسرین نے اپنی سہیلی کے والد (عمر 65 سال) سے محبت کی شادی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق نسرین اپنی سہیلی کے گھر آتی جاتی رہتی تھی۔ وہاں اس کی ملاقات سہیلی کے والد سے ہوئی۔ آہستہ آہستہ بات چیت بڑھتی گئی اور دونوں کے درمیان گہری دوستی ہو گئی۔ یہ دوستی آہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہو گئی۔ نسرین نے اپنے خاندان کو بتایا کہ وہ سہیلی کے والد سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ خاندان والے پہلے تو حیران رہ گئے، مگر نسرین کے پختہ فیصلے کے سامنے آخر کار مان گئے۔ سہیلی کے والد نے بھی اپنے بچوں سے مشورہ کیا۔ ان کے بچوں نے بھی اس شادی کو قبول کر لیا۔ آخر کار دونوں نے ایک سادہ سی تقریب میں نکاح کر لیا۔ اب یہ عجیب جوڑا خوشی سے ایک ساتھ رہ رہا ہے۔ لوگ اس شادی کو دیکھ کر کہہ رہے ہیں کہ "محبت کے سامنے عمر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتshow more

Ghayyur Naqvi - Consultant
68,609 Aufrufe • vor 8 Tagen
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 Aufrufe • vor 11 Monaten
میں لاہور آیا تو پہلا تاثر ہی چونکا دینے... والا تھا۔صاف ستھرا شہر، کشادہ اور ہموار سڑکیں، دونوں اطراف سجی ہوئی پھولوں کی کیاریاں، دل موہ لینے والی لائٹنگ اور جگہ جگہ خوبصورت مناظر۔ سڑکوں پر خاموشی سے دوڑتی الیکٹرک بسیں، اور جب ٹھوکر نیاز بیگ سے گزرا تو اوپر سے اورنج ٹرین گزرتی دکھائی دی راستے میں سرخ رنگ کی میٹرو بس نظر ائی ، نہر کے ساتھ ساتھ الیکٹرک بسیں چل رہی تھی،لاہور کا نہر جو اب سگنل فری ہو چکی ہے۔ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے ترتیب سے چل رہے تھے۔ حیران کن طور پر اس بار رکشے کم نظر آئے، چنگ چی تو کہیں ایک آدھ ہی دکھائی دی۔ ہر شخص قوانین کا احترام کرتا محسوس ہوا۔تب معلوم ہوا کہ یہ لڑکی کی حکومت ہے اور وہ ایک سخت ایڈمنسٹریٹر ہے۔لوگوں سے سنا کہ اس نے پورے پنجاب کو امن کا گہوارہ بنا دیا ہے۔ اٹک سے رحیم یار خان تک اب کوئی مائی کا لال یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ وہ غنڈہ یا بدمعاش ہے۔دوستوں نے بتایا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے جب انہیں حقیقی تحفظ اور سیکیورٹی کا احساس ہوا ہے۔مائیں، بہنیں اور بیٹیاں محفوظ ہیں، کسی میں جرأت نہیں کہ کسی خاتون کو ہاتھ تک لگا سکے۔پورے پنجاب مذہبی رواداری بحال ہو چکی ہے۔ہر مذہب کے لوگ اپنی عبادت گاہوں میں مکمل امن اور سکون کے ساتھ عبادت کر رہے ہیں۔ تبلیغی اجتماع ہو تو تبلیغی حضرات کے لیے بہترین انتظامات ہوتے ہیں، محرم میں شیعہ بھائیوں کے لیے شاندار سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، سکھوں ہندوں کے مذہبی دنوں میں مثالی انتظامات ہوتے ہیں، اور اس بار کرسمس پر تو مریم نواز نے پورے پنجاب کو سجا دیا تھا عیدالاضحیٰ پر ایسے انتظامات تھے کہ سب حیران رہ گئے، اس دفعہ لاہور دلہن کی طرح سجا ہوا تھا۔امن کا یہ عالم ہے کہ اب گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری نہیں ہوتیں، ڈکیتیاں ختم ہو چکی ہیں، چوری نہ ہونے کے برابر ہے۔ پولیس کا نظام بہتر ہو چکا ہے، ہسپتال ٹھیک ہو گئے ہیں، اور ہر طرف ترقی کے آثار نظر آتے ہیں۔بچیوں کی شادیاں وزیرِاعلیٰ خود کروا رہی ہیں، ہمت کارڈ، کسان کارڈ اقلیت کارڈ جاری ہو چکے ہیں۔ 68 سروسز گھر بیٹھ کر حاصل ہوجاتی ہیں ، دیہاتوں میں موبائل ہسپتال اور کلینک آن ویلز نظر آتے ہیں۔ بچوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ ہیں، اور لاہور کی سڑکوں پر سکوٹی چلاتی بچیاں ایک نئی خوداعتمادی کی علامت بن چکی ہیں۔ لوگ کہتے ہیں:لاہور ہی نہیں بدلا، پورا پنجاب بدل گیا ہے۔دور دراز علاقوں میں جائیںہر جگہ ترقی، ہر جگہ صفائی، اور ہر جگہ تجاوزات کا خاتمہ نظر آتا ہے۔ واقعی،لاہور کو اس لڑکی نے بدل دیا ہے۔ ویلڈن Maryam Nawaz Sharifshow more

Khadim Ali khan Yousaf zai
16,301 Aufrufe • vor 9 Monaten