
Kamran Ahsan
@KamranA42766683 • 31,970 subscribers
Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK, Schneider Electric France and IHS USA. Defence Analyst. 🇵🇰
Shorts
Videos

اسحاق ڈار کےبیٹے، نوازشریف کےداماد، مریم نواز کےبہنوئی اور مشیروزیراعلیٰ پنجاب، علی ڈار بہت اچھا بولتےہیں بھئی. آج نوازشریف کےایٹمی دھماکوں کا ذکر کرتےپہلی دفعہ ان کو سن بھی لیا ہے. میں سمجھتا ہوں کہ ٹیلینٹڈ باپ کےٹیلینٹڈ بیٹےکو سیاست میں ضرورآناچاہئے.👍
Kamran Ahsan99,753 просмотров • 2 месяцев назад

میری عمر نصف صدی سےزیادہ ہوچکی. لاہور میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا، میں بہت سوچ سمجھ کےیہ بات کرنےلگا ہوں کہ لاہورکو اتنا زیادہ charged, vibrant, lively، ناچتا گاتا اور دھمال ڈالتا میں نےاس سےپہلےکبھی نہیں دیکھا. یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے. Cerdit goes to one and only Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan146,441 просмотров • 4 месяцев назад

پہلی دفعہ سید مزمل کی شکل میں ایک شخص نظر آیا ہے جو شاہ زیب خانزادہ سے بھی بہتر اور لاجیکل بولتا نظر آتا ہے. آپ لوگوں نے یہ کلپ ضرور دیکھنا ہے دو یوتھیوں، ثمینہ پاشا اور عمر درازگوندل کی شکلیں بھی دھیان سے دیکھتےرہنی ہیں. آپ کو لگےگا کہ کسی مرگ میں آئےہیں.
Kamran Ahsan67,555 просмотров • 2 месяцев назад

اگر یہ مناظر واقعی اسرائیل کے شہر کے ہیں، تو یہ میری زندگی کا سب سے پرمسرت دن ہے ! ♥️
Kamran Ahsan274,953 просмотров • 1 год назад

پہلے میں سمجھا کہ یہ نیویارک پولیس ہے،لیکن غور کیا تو پتہ چلا کہ یہ تو لاہور ٹریفک پولیس ہے. مریم نے ماحول ہی بدل دیا. 🤦♂️
Kamran Ahsan84,680 просмотров • 4 месяцев назад

میرے اندازےبالکل درست نکلے.یہ شائدلاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ ایکٹیویٹی ہے. مریم بھی یہی کہہ رہی ہیں : "بسنت کی وجہ سےاربوں روپےکی اکنامک ایکٹیویٹیgenerate ہوئی ہے. 10-12 انڈسٹریز کا پہیہ چل پڑا. لاہور کےسب ہوٹل، ریسٹ ہاؤس بک، پوری دنیا سےلوگ پہنچ رہے." Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan86,584 просмотров • 4 месяцев назад

الحمدللّہ ثم الحمدللّہ ! یہ کلپ آپ سب دیکھیں کہ مریم نواز جو ڈسپلن maintain کروا رہی ہیں اسکا کتنا فائدہ ہو رہا ہے. ڈور آکر موٹرسائیکل والےکو لگی لیکن سیفٹی راڈ کی وجہ سےبچت ہو گئی. وہ مکمل طور پر بچ گیا ورنہ بڑا سانحہ بھی ہوسکتاتھا. شاباش مریم نواز شاباش ! ❤️🤲 Maryam Nawaz Sharif
Kamran Ahsan80,600 просмотров • 4 месяцев назад

"وطن کی مٹی گواہ رہنا." گواہ رہنا کہ 7 سے 10 مئی کی جنگ ہم 25 کروڑ پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے ساتھ ملکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر لڑی تھی، پاکستان کا چپہ چپہ دشمن کیلئے موت کی وادی بن چکا تھا. اے مٹی گواہ رہنا، گواہ رہنا، کہ ہم دشمن پر قہر بن کر برسے تھے !!! 🔥🇵🇰✌️
Kamran Ahsan28,902 просмотров • 1 месяц назад

وفاق نے بیشک415 روپے لٹر پٹرول والا ایٹم بم چلایا ہے، لیکن ایسے میں ماڈل بازار انتہائی سستے اور پورے پنجاب کی ٹرانسپورٹ فری کرکے مریم نواز نے14 کروڑ عوام کے دل جیت لئے. آج ماڈل بازار میں یہ ریٹ تھا. آلوَ18، ٹماٹر28،پیاز58، پالک28، مرچ 78، شملہ68، حلوہ کدو28، بینگن48، بندگوبھی43.
Kamran Ahsan25,430 просмотров • 1 месяц назад

میں کئی دہائیوں سے مری جارہا ہوں. لیکن میں نے آج تک شدید برف باری میں اس طرح سےروڈز کو 24 گھنٹےمسلسل صاف ہوتےنہیں دیکھا. ادھر برف گرتی نہیں اور ادھر سے مشینری فوراً برف صاف کرنا شروع کردیتی ہے. وہ وقت نزدیک ہےکہ جب مریم نواز کےگورننس ماڈل کو یورپ سےلیکر امریکہ تک فالوکیاجائےگا.
Kamran Ahsan87,885 просмотров • 5 месяцев назад

ابھی بھی بسنت کے کلپس مجھے روزانہ رسیو ہورہے ہیں شاہ زیب خانزادہ اور شہزاد رائے بھی بسنت منانے پہنچے ہوئے تھے.
Kamran Ahsan64,753 просмотров • 4 месяцев назад