Kismat Khan's banner
Kismat Khan's profile picture

Kismat Khan

@KismatZimri53,821 subscribers

Content Producer. Worked as Researcher at 92 News, ARY News, Dunya News, Aap News & as Trainee Reporter at Geo News.

Shorts

جس قطر کے شاہی خاندان نے ٹرمپ کو قریب ساڑھے 3 ہزار کروڑ کا ہوائی جہاز گفٹ کردیا، اس قطر میں امریکہ کا سفارتخانہ بند ہے۔ قطر کی فیکٹریاں بند ہیں۔ ایل پی جی کا پلانٹ بند ہے: رویش کمار

192,983 Aufrufe

فوج سے متعلق کہیں بھی ترمیم ہو تو افواہیں شروع ہوجاتی ہیں۔ جب 243 والی ترمیم کی باتیں ہو رہی تھیں تو عجیب عجیب باتیں چل رہی تھیں۔ شاید فیلڈ مارشل کو سپریم کمانڈر بنا دیا جائے گا، یہ ہوگا، وہ ہوگا۔۔وہاں پہ کچھ نہیں ہوا۔۔وہاں پہ صرف انٹرنل اسٹرکچرنگ کو پروفیشنلی کواۤرڈی نیٹ کرکے ایک cohesive باڈی بنا دیا گیا: محمد مالک

330,274 Aufrufe

شیر افضل مروت کی جانب سے عمران خان کو بانی کہنے پر محمدزبیر کا کمنٹ! ”۔۔مروت صاحب انکا نام عمران خان ہے۔ بانی کیا چیز ہوتی ہے؟؟ سب سے بڑے سیاسی لیڈر ہیں،ہم انہیں پسند کریں یا نا کریں،ان کا نام بھی لینے سے ہم گھبراتے ہیں؟: محمد زبیر Asad Ullah Khan Mohammad Zubair

150,236 Aufrufe

مجھے ایک معتبر ذریعے سے پتہ چلا کہ عمران خان کی ایک بہن نے انہیں کہا کہ"اۤپ یہ کیا کر رہے ہیں؟ باہر نکلنے کی کوئی سبیل کرتے ہیں۔۔۔"۔۔عمران خان نے جواب دیا کہ"اگر میں جیل میں مرجاوں، تو میری شہادت ہے۔": حبیب اکرم M. Akbar Bajwa

93,595 Aufrufe

عامر متین:(احسن اقبال کے بیٹے نے دعویٰ کیا ہے کہ شکرگڑھ باکو سے بھی اۤگے نکل گیا ہے) شکرگڑھ باکو بنا ہے یا نہیں؟ دانیال عزیز: دکانداروں کی ساری دکانیں ایک دفعہ نہیں دو دفعہ ٹوٹی ہیں اور پھر انہی کے گلے پر انگوٹھا رکھ کے کہا گیا کہ اۤپ بتیاں لگائیں اور ہمیں جشن کا ماحول بھی دیں۔۔۔الیکشن تو کرائیں پھر اۤپ کو پتہ چلے گا کہ یہ باکو بنا ہے یا چڑھا گھر بنا ہے Amir Mateen Daniyal Aziz

20,544 Aufrufe

مشرف کے ریفرینڈم میں میرا شناختی کارڈ بھی نہیں بنا ہوا تھا۔ میں نے بھی ووٹ ڈال دیا تھا۔ میں نے کہا میرا شناختی کارڈ نہیں۔۔۔مجھے کہا گیا اندر جاو، پادیو۔۔میں شرمندہ ہوا، انکے حق میں ڈال دیا: اکبر باجوہ ۔۔اور مجھ سے تین جگہ ووٹ ڈلوانے کی کوشش کی گئی: حبیب اکرم Habib Akram M. Akbar Bajwa

86,601 Aufrufe

انکی تو اتنی بھی اخلاقی جرات نہیں کہ ”مریم نواز“ کہہ سکیں ”میڈم CM“ کہتے ہیں۔۔کیونکہ میڈم CMکی بجائے مریم نواز کہیں تو میڈم ناراض ہوجاتی ہیں۔۔فرعونیت کا یہ لیول ہے: شفیع جان Shafi Jan

48,665 Aufrufe

جن کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی لگ رہی ہیں، وہ بے فکر ہوجائیں کیونکہ شہبازشریف صاحب نے اپنے کپڑے تک بیچ کر عوام کو ریلیف دینے کے وعدے کر رکھے ہیں۔۔جیسے ہی کپڑے بکے، پیٹرول/ڈیزل سستا۔۔۔

32,847 Aufrufe

مریم نواز کی 2020 میں نیب پیشی کے موقع پر ہونیوالی ہنگامہ اۤرائی پر ایکپسریس کے نیوز بلیٹن میں سے ایک فوٹیج۔۔۔

64,112 Aufrufe

(عمران خان سے) ملاقات کا تعلق قانون، اۤئین سے نہیں ہے۔ اسکا تعلق نظامِ ریاست کی مرضی سے ہے۔ جب مرضی ہوگی، ملاقات کرا دی جائے گی: منیب فاروق

43,667 Aufrufe

ہمیں ذہن میں رکھنا چاہیئے کہ سوویت یونین بھی ایک نیوکلیئر پاور تھا۔ جب سوویت یونین ایک نیوکلیئر پاور تھا تو اسکے ساتھ چھیڑ ہوئی تھی اور نتیجتاً اسے dismember کردیا گیا تھا۔۔ تو یہ کہنا کہ نیوکلیئر پاور حتمی طور پر کسی بھی مداخلت کو روک دیتی ہے، تو ایسا ضروری نہیں ہوتا: حبیب اکرم uzma nauman

31,546 Aufrufe

جتنا پیپلزپارٹی کہتی ہے ہم یہ نہیں کرینگے، یہ نہیں کرینگے، یہ نہیں کرینگے تو(جواب میں) ان(ایم کیو ایم) کو کہہ دیا گیا ہے کہ تم شروع کرو یہ بات(کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کی)۔۔یہ دباو کے حربے ہیں: نجم سیٹھی

37,552 Aufrufe

یہ کوئی بھی حلقہ چن لیں۔ چوک میں بیلٹ باکس رکھیں۔ یہ نواز شریف کو کھڑا کریں۔ ہم اپنا کارکن کھڑا کریں گے۔ بیلٹ باکس کیمرے کے سامنے ہوگا۔۔اگر ہم نے انکی ضمانت ضبط نہ کی تو سیاست چھوڑ دیں گے: شفیع جان کا ن لیگ کو کھلا چیلنج Shafi Jan

36,537 Aufrufe

ایک ہائیکورٹ میں ایک عام بندہ پٹیشن لیکر جاتا ہے، وہ لگ بھی جاتی ہے، اس پر فیصلہ بھی اۤجاتا ہے اور عدالت اس پر 24 گھنٹے میں عملدراۤمد بھی مانگتی ہے جبکہ دوسری جانب 200 پارلیمینٹیرینز سپریم کورٹ اور اسلام اۤباد ہائیکورٹ میں جاتے ہیں اور انکی استدعا کو مسترد کردیا جاتا ہے۔ کیا یہ دہرا معیار نہیں ہے؟: شفیع جان Asad Ullah Khan Shafi Jan

24,722 Aufrufe

میں نے جتنے ڈاکٹرز سے بھی بات کی، انہوں نے یہ کہا کہ اگر یہ اتنا لیٹ ہوگیا ہے اور عمران خان کہہ رہے ہیں کہ انہیں 85 فیصد نظر نہیں اۤرہا تو essentially ایک اۤنکھ کی بینائی جا چکی ہے۔ اگر 85 فیصد تک پہنچ گیا ہے تو پھر یہ irreversible ہے اور شاید دو تین فیصد ریکوور ہوجائے: اکبر باجوہ M. Akbar Bajwa Ajmal Jami

25,111 Aufrufe

گلف ممالک اور سعودی عرب بڑے dilemma میں ہیں۔ ایک طرف تو انہوں نے سالہا سال امریکہ کو اپنی زمین پر پالا کہ اگر کل ہم پر کوئی وقت اۤئے گا تو یہ ہمیں پروٹیکٹ کرے گا۔۔جب وقت اۤیا تو پتہ یہ چلا کہ وہ کبھی انکے لئے تھے ہی نہیں۔۔: ڈاکٹر ہما بقائی Amir Mateen Huma Baqai

21,793 Aufrufe

(اہم ملاقات میں) میں نے پوچھا کہ جنرل فیض کا کورٹ مارشل ہوگیا ہے، اب وہ سزا یافتہ ہیں تو اب انہیں کہاں شفٹ کیا گیا ہے؟ اس پر بتایا گیا کہ:" انہیں ایک نوٹیفائیڈ جیل میں منتقل کردیا گیا ہے، جو پنجاب حکومت کے زیرِ انتظام ہے۔": اطہر کاظمی Ather Kazmi

25,445 Aufrufe

ہمارے لئے آئی ایم ایف ایک وِلن ہے۔ جب ایوانِ صدر کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟جب وزیراعظم ہاؤس کا بجٹ بڑھا تو آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیاجب ججوں کی مراعات اور سہولتیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیاجب وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھیں؟آئی ایم ایف نے کیوں نہیں اعتراض کیا جب مریم نواز نے جہاز لیا؟:ارشاد بھٹی Asad Ullah Khan Irshad Bhatti

14,024 Aufrufe

بسنت ہمیشہ موسمِ بہار میں منائی جاتی تھی۔ ابھی لاہور میں سردی ہے۔ یہ سردیوں کی بسنت پہلی بار دیکھ رہا ہوں: عامر متین Amir Mateen

21,485 Aufrufe

کسی نے مجھے بڑا اچھا پیغام بھیجا۔ اس نے کہا کہ"اللہ کا بڑا شکر ہے گزرے وقتوں میں پڑھ لیا تھا ورنہ اۤج پڑھ رہے ہوتے تو قائدِ اعظم کے 14 نکات کے ساتھ ٹرمپ کے 21 نکات بھی یاد کرنا پڑتے: حبیب اکرم Habib Akram M. Akbar Bajwa

29,443 Aufrufe

Videos

KismatZimri's profile picture

The GREAT Imran Khan.: Commentator

Kismat Khan

207,199 Aufrufe • vor 5 Monaten