کسی نے مجھے بڑا اچھا پیغام بھیجا۔ اس نے... کہا کہ"اللہ کا بڑا شکر ہے گزرے وقتوں میں پڑھ لیا تھا ورنہ اۤج پڑھ رہے ہوتے تو قائدِ اعظم کے 14 نکات کے ساتھ ٹرمپ کے 21 نکات بھی یاد کرنا پڑتے: حبیب اکرم Habib Akram M. Akbar Bajwashow more

Kismat Khan
29,443 views • 11 months ago
مشرف کے ریفرینڈم میں میرا شناختی کارڈ بھی نہیں... بنا ہوا تھا۔ میں نے بھی ووٹ ڈال دیا تھا۔ میں نے کہا میرا شناختی کارڈ نہیں۔۔۔مجھے کہا گیا اندر جاو، پادیو۔۔میں شرمندہ ہوا، انکے حق میں ڈال دیا: اکبر باجوہ ۔۔اور مجھ سے تین جگہ ووٹ ڈلوانے کی کوشش کی گئی: حبیب اکرم Habib Akram M. Akbar Bajwashow more

Kismat Khan
86,601 views • 11 months ago
میں نے اپنی بہنوں کے ذریعے پیغام بھیجا تھا... کہ عاصم منیر مجھے مُرسی کی طرح مروانا چاہتاہے مگر میری پارٹی کے اشخاص میری اس بات کو غیر اہم سمجھ رہے ہیں انہوں نے ایک بار بھی اس بات کا تذکرہ تک نہیں کیاshow more

AI creator شرارتی
18,631 views • 28 days ago
نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے بعد ملتان سروسز... کلب میں—اس زمانے میں سروسز تھا، پھر ایم جی ایم بنایا انہوں نے—ایک فل کرنل کے ساتھ میرا مذاکرہ ہوا، جو حاضر سروس تھا اور تازہ تازہ ڈیفر (defer) ہوا تھا کہ ترقی نہیں ہوئی تھی۔ بلوچستان پر گفتگو ہوئی تو میں نے اسے کہا کہ، ”یہ اکبر بگٹی کو آپ لوگوں نے اس حالت میں مار کے بہت بڑا نقصان کیا ہے، اپنا بھی اور ہمارے ملک کا بھی۔“ کہنے لگا کہ، ”نہیں، آپ کو نہیں پتا۔“ میں نے پوچھا کہ، ”کیا نہیں پتا؟ خیر بخش مری سے زیادہ نیشنلسٹ تو کوئی بھی نہیں ہے بلوچستان میں، نہ کوئی تھا۔ وہ تو کہتا ہے کہ اکبر بگٹی کبھی بھی ان کے ساتھ نہیں تھا، کاش کہ ان کے ساتھ ہوتا!“ پھر کہتا ہے کہ، ”نہیں، آپ لوگوں کو نہیں پتا۔“ میں نے کہا کہ، ”بتاؤ پھر۔“ وہی ٹپیکل منجن کہ وہ پاکستان دشمن ہو چکا تھا، نواب اکبر بگٹی۔ وہ ڈاکٹر کے ریپسٹ کو پکڑوانا—اگر وہ فوجی ہے—تو وہ پاکستان دشمن ہو گیا؟ جب ذوالفقار علی بھٹو نے فوج کشی کی، خیر بخش مری اور اس کے قبیلے کے خلاف، تو یہی نواب اکبر بگٹی اس وقت بھٹو کا گورنر تھا؛ اور ان کو بڑا پتا چلتا ہے کہ گورنر اسٹیٹ کا نمائندہ ہوتا ہے، حکومت کا نہیں۔ تھوڑی دیر تو میں نے اس کی بکواس برداشت کی، پھر میں نے کہا، ”کہاں کے رہنے والے ہو؟“ کہتا ہے، ”چکوال کا۔“ میں نے کہا، ”ریٹائرمنٹ کا کیا پلان بنایا ہے؟“ کہتا، ”یہ میری ذاتی زندگی ہے۔“ میں نے کہا، ”تمہاری ذاتی زندگی تمہارے باپ نے تمہیں دی ہے؟ تمہاری آبائی زمین کا نہیں پوچھ رہا، یہ پوچھ رہا ہوں کہ تم نے تنخواہ میرے سے لی ہے، ریٹائرمنٹ کی پینشن مجھ سے لو گے! دو تین ڈیفنسوں میں اور کنٹونمنٹ میں جو تمہیں پلاٹ مل رہے ہیں، یہ میری زمین ہے۔ تم چکوال میں جا کے استنجا کرو گے اور میں کوہِ سلیمان میں بیٹھتا ہوں۔ مجھے دوسری سائیڈ والے بلوچ بے غیرت کہتے ہیں کہ میں پنجابیوں کے ساتھ ملا ہوا ہوں۔ تم ریٹائرمنٹ کے بعد چکوال میں جا کے بیٹھو گے اور میں وہیں بیٹھوں گا، ڈائریکٹ ان کی ہٹ (hit) میں!“ یہ ہیں جی ہمارے فیصلے کرنے والے، اور ان کا والد ان کے ورثے میں وہ ٹکسال بھی چھوڑ کے گیا تھا، جس میں یہ غدار اور غیر مسلم کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہیں! آخری بات بھی تم لوگوں نے کہ اب سخت فیصلے کیے جائیں گے، مجھے اپنے تین سالہ دور میں نرم فیصلے بتاؤ ؟ پنجاب پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ فاٹا کشمیر اور بلوچستان میں کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سندھ زرداری کو دے کہ تو کوئی سندھ پہ نرم فیصلہ کیا ہے ؟ سب سے بڑی پولیٹیکل پارٹی کو اس حد تک دیوار سے لگا کے تو تم نے ملک پہ کوئی نرم فیصلہ کیا ہے ؟ ڈروز وقت سے کہ یہ سب مل کے جب تم پہ ایک سخت فیصلہ مسلط کریں گے !show more

Jack~The~Ripper
19,361 views • 2 months ago
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں... عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوںshow more

Khawaja Yaseen Usmani
73,638 views • 2 years ago
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ... کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیںshow more

Tariq Mateen
72,255 views • 23 days ago
2002 جنرل پرویز مشرف کے دور میں مشرف کا... عمران خان سے اختلاف ہوا تو ایک باوردی لیفٹیننٹ جنرل نے عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی، تو عمران خان نے کہا مجھے قتل کرنا ہے تو جلدی کرو ورنہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا🔥 ہارون الرشید کا بڑا انکشافshow more

Bakhtawar khan
72,113 views • 6 months ago
مشر منظور پشتین نے پشتون نوجوانوں سے اپیل کی... ہے کہ وہ اتوار کے دن اپنی اپنی ضلعوں میں جرگے کے نمائندوں کے ساتھ مل کر امن کے لیے ولسي پاڅون میں حصہ لیں۔ انہوں نے آج ایک لائیو ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر ضلعے میں اس احتجاج کے ذریعے گمشدہ اور گرفتار پشتونوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ خیبر جرگے کے بعد پہلا فالو اپ ہے۔ #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga #جرګه_دپښتنو_دود #ولسي_پاڅونshow more

Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)
16,829 views • 1 year ago
ابھی یوتھیوں نے یہ پروپیگنڈا کرنا شروع ہی کیا... تھا کے ٹرمپ نے امن معاہدہ ہوتے ہی پاکستان کو دودھ میں مکھی کی طرح نکال باہر کیا ہے ساتھ ہی ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آگیا اور پاکستان کو اپنا ایک اچھا پاٹنر کہتے ہوۓ بہت تعریف کی پروپیگنڈا تو وڑ گیا ۔۔۔۔show more

Zafar Shirazi 🇵🇰
61,339 views • 3 months ago
جب اچانک سے لگاتار 9مئی کے پریس کانفرنس ہونے... لگ گئی تو ان سب پریس کانفرنس میں ایک جملہ ضرور ہوتا تھا "نہ میرے اوپر کسی کا پریشر ہے اور نہ مجھے کسی نے کہا ہے" جس پر صحافی نہیں زبردست جواب دیا کہ "یہ یاد ہوگیا" 🤣show more

Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
57,343 views • 4 months ago
میں ایک بار پھر سے یاد کروا دوں میں... طیبہ راجہ کے لیے نشان جرات کی بات ضرور کروں گی کیونکہ اس نے جب دوپٹہ پھینکا تھا نا اس ظالم نے نظام کی طرف وہ ایک بہت بڑا پیغام تھا تو وہ کرنے کے لیے بہت بڑی جرات چاہیے ہوتی ہے باقی میری مائیں بہنیں سب میرے لیے بہت قابل احترام ہے سب کو دیں جو جو اس ازادی میں لڑ رہے ہیں ضرور دیں 🫶🏻🙏show more

Sara Mir
81,117 views • 2 years ago
چشمِ فلک نے شاید یہ منظر بھی دیکھنا تھا... کہ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنا اور کشمیر کا پرچم اٹھانا بھی جرم بن جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی مظلوم قوم کے حق میں آواز اٹھانا اور اس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا بھی قابلِ گرفت عمل ہے، تو پھر آزادیِ اظہار اور جمہوری اقدار کی حقیقت کہاں باقی رہ جاتی ہے؟ اختلافِ رائے کا جواب گرفتاری نہیں، دلیل اور مکالمہ ہونا چاہیے۔show more

Shakir Mehmood Awan
15,745 views • 1 month ago
تحریکِ انصاف کے سرگرم کارکن ظل شاہ کی تیسری... برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر سلمان اکرم راجہ، میاں اکرم عثمان اور شوکت بسرا سمیت تحریکِ انصاف کے دیگر رہنما ظل شاہ کے گھر پہنچے۔ رہنماؤں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے ان کے ساتھ اظہارِ افسوس اور یکجہتی کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ظل شاہ ایک پُرجوش اور مخلص کارکن تھے جنہوں نے پارٹی کے لیے ہمیشہ سرگرم کردار ادا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔رہنماؤں نے اہلِ خانہ کو یقین دلایا کہ وہ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ظل شاہ کی یاد اور قربانی کو ہمیشہ زندہ رکھا جائے گا۔show more

Shakir Mehmood Awan
47,675 views • 6 months ago
خدا کی قسم کھائی اس نے کہ اگر سائفر... سچ ثابت ہو جائے تو یہ استعفی دے دے گا یہ تو اللہ کے ساتھ بھی مذاق کرتے ہیں انہی کے بارے میں قران میں کہا گیا ہے کہ یہ سامنے سے تو میں کہتے ہیں ہم ایمان لائے جب اپنے دوستوں سے ملتے ہیں یعنی کہ کافروں سے تو کہتے ہیں ہم تو ٹھٹھا کر رہے تھےshow more

Sara Mir
20,733 views • 4 months ago
فیکٹ | ✅ گوادر کے کریم لاشاری، جس کو... پسند کی شادی کرنے پر سچے پیار کی دشمن BLA نے دھمکی دی تھی اب پیشِ خدمت ہے خضدار کا سیف اللہ ، جس کے علاقے والوں کو BLA اپنی تنظیم میں شامل کرکے لے جارہی ہے اس نے پوک آرمی سے پہاڑ پر چڑھ کر گزارش کی ہے کہ بی ایل اے کو روکو " خبردار اگر کسی نے یہ کہا کہ یہ لہجہ خضدار کے علاقے " گنجا " کا نہیں یا خضدار میں کہیں گنجا نہیں ہے یا خبردار کسی نے یہ کہا کہ یہ بات پہاڑ دیکھائے بغیر بھی کی جاسکتی تھی اللہ کی فوج کی اتنی محنت پر شک کرنا گناہ ہے ! استغفراللہ #Balochistan #BalochistanFactsshow more

Balochistan Facts
54,319 views • 5 months ago
یہ میری بیٹی ہے۔ الحمدللہ اس نے حال ہی... میں میٹرک کا امتحان کامیابی سے پاس کیا ہے۔ یہ بہت نیک، شریف اور فرمانبردار بچی ہے۔ اس کے والد گزشتہ دو سال سے روزگار کے سلسلے میں پردیس میں ہیں، اس لیے گھر کی تمام ذمہ داریاں میرے کندھوں پر ہیں۔ میٹرک کے امتحان کے بعد اس کا زیادہ وقت موبائل اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں گزرنے لگا۔ ایک ماں ہونے کے ناطے مجھے فکر تھی کہ کہیں اس کی توجہ تعلیم سے نہ ہٹ جائے۔ اسی لیے میں نے فیصلہ کیا کہ اسے ایسے ماحول میں رکھا جائے جہاں وہ اپنی پوری توجہ پڑھائی پر دے سکے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکے۔ اسی مقصد کے لیے میں نے اسے کالج میں داخل کروانے اور ہاسٹل میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں میں نے اپنے آفس کے باس سے بات کی۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے، انہوں نے نہ صرف میری بیٹی کا کالج میں داخلہ کروانے میں مدد کی بلکہ ہاسٹل میں رہائش کا انتظام بھی کروا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کی تعلیم، ہاسٹل اور دیگر ضروری اخراجات کی فکر نہ کروں۔ ہاسٹل میں ان کا بیٹا بھی رہتا ہے، جو ایک اچھا اور بااخلاق لڑکا ہے، اور وہ بھی میری بیٹی کا خیال رکھے گا۔ میں اپنے باس کی اس مہربانی اور تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ اللہ تعالیٰ ایسے نیک دل انسانوں کو ہمیشہ خوش رکھے، کیونکہ آج کے دور میں دوسروں کے لیے اتنا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ میری دعا ہے کہ میری بیٹی اپنی تعلیم پر پوری توجہ دے، محنت کرے اور زندگی میں بڑی کامیابیاں حاصل کرے۔show more

Nadia Malik
22,724 views • 3 months ago
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ... رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔show more

Saleem Speaks
54,770 views • 11 months ago
معمول کے مطابق آئی سی یو میں ڈیوٹی کے... دوران میں نے ایک حسین اور حساس معاملہ دیکھا جو کہ ایک بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کے درمیان تھا بڑا بھائی اپنے چھوٹے بھائی کی آغوش میں بے حال تھا۔ چھوٹے بھائی کی آنکھیں اشک بار تھیں، کئی راتوں کی جاگی ہوئی اور وہ زمین پر بیٹھا اپنے بھائی کی خدمت کر رہا تھا اس کو ایک نظر سے دیکھے جا رہا تھا۔ اس منظر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ کچھ رشتے مشکل وقت میں انسان کے کام آتے ہیں، آخر اپنا خون تو اپنا ہی ہوتا ہے۔ بڑا بھائی باپ کی طرح ہوتا ہے، لیکن چھوٹا بھائی بھی اولاد کی مانند ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتفاق اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ "آمین منقولshow more

صحرانورد
110,177 views • 8 months ago
دلجیت دوسانج نہ اتنا بڑا اداکار ہے کہ اس... جیسا کوئی اور اداکار ساؤتھ ایشیاء میں موجود نہ ہو اور گلوکار تو خیر وہ بہت ہی ایوریج سا ہے مگر اس میں کیا ایسی بات ہے کہ اس نے اس قدر پزیرائی حاصل کی ہے؟ میرے نزدیک اسکی مقبولیت کی بڑی وجہ اسکا خود کو ایک اچھے اور بڑے انسان کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اس سے فرق ہی کوئی نہیں پڑتا کہ آپ لمبی لمبی چھوڑنے کی بجائے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کھلے عام کریں۔ یہ کام اس سے پہلے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کر چکا ہے۔ وہ جب بھی بات کرتا ہے تو اعتراف کرتا ہے کہ میں کوئی گلوکار نہیں میں صرف دل سے گانے والا ایک عام آدمی ہوں جس نے کسی قسم کی کلاسیکل موسیقی کی تعلیم حاصل نہ کی،مگر کیا اسکے ان اعترافات سے لوگوں نے اسے سننا چھوڑ دیا؟ عطااللہ جیسا عروج شاید اس خطے کے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ کام دلجیت دوسانج بھی کر رہا ہے کبھی لمبی لمبی نہیں چھوڑتا کبھی بڑے فنکاروں سے اپنا موازنہ نہیں کرتا بلکہ انکا ذکر نہایت ادب سے کرتا ہے۔ کبھی کسی کے جزبات کو مجروح کرنے والی بات نہیں کرتا۔۔۔ اور عروج دیکھیں کہ آج ساؤتھ اشیاء کے کسی دوسرے ملک میں سب سے بڑے شو کا اعزاز اس کے نام ہوا۔ بڑا فنکار ہونا ایک چیز ہے مگر بڑا انسان ہونا الگ بات۔ دلجیت دوسانج نے ابھی تک خود کو بڑا انسان ثابت کیا ہے جسے میں اسکے عروج کی بڑی وجہ سمجھتا ہوں ورنہ اس جیسے اداکار اور گلوکار تو سینکڑوں اس خطے میں موجود ہیں۔ (منقول)show more

Asad R Chaudhry
33,274 views • 11 days ago
ہمارا دین جنگوں میں دشمن کی خواتین بزرگ اور... بچوں سے بھی بہترین سلوک کا حکم دیتا ہے جبکہ اس وقت جو کچھ پاکستان میں خواتین ،بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ہورہا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ احترام انسانیت اور انسانی حقوق کے تاریخ ساز چارٹر خطبۂ حجۃ الوداع میں محسن انسانیتﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’لوگو! عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو اور ان کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو۔‘‘ حضرت انس بن مالکؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہﷺ نے(صحابہ کو رخصت کرتے وقت)فرمایا: ’’تم لوگ اللہ کے نام سے، اللہ کی تائید اور توفیق کے ساتھ، اللہ کے رسول کے دین پر جاؤ اور بوڑھوں کو جو مرنے والے ہوں نہ مارنا، نہ بچوں کو، نہ چھوٹے لڑکوں کو، اور نہ ہی عورتوں کو، اور غنیمت میں خیانت نہ کرنا، اور غنیمت کے مال کو اکٹھا کر لینا، صلح کرنا اور نیکی کرنا، اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔‘ #عورتوں_پر_تشدد_بندکروshow more

Tehreek-e-Insaf
86,235 views • 3 years ago