
Abdullah Gul
@MAbdullahGul • 106,993 subscribers
Son of General Hamid Gul RA (Mujahid e Islam). Chairman Tehrik Jawanan Pakistan/Kashmir & Dir Gen MEASAC Research Institute. Ex Head Aljazeera Think Tank on SA
Shorts
Videos

جنرل حمید گل بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یمن ایک پھندہ ہے اور جو فوج اس میں پھنس گئی پھر وہ اپنے ملک کا دفاع نہیں کر سکے گی مصر کے ساتھ یمن میں پھنسنے کیبعد بھی یہی ہوا تھا پھر اسرائیل نے بہت تسلی سے مصر کو کچل کر رکھ دیا اگر ہم یمن میں پھنس گئے تو بھارت ہمیں پھر نشانہ بنائے گا
Abdullah Gul138,485 görüntüleme • 18 gün önce

👩🏼🎓سکولوں میں زبردستی ویکسینیشن کے بعد کئی بچیوں کی طبیعت خراب ہو گئی اور اُنہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا 🤲خدارا! اپنے بچوں کے معاملے میں صاف اور دو ٹوک موقف اختیار کریں ☢️دنیا کے سب تجربے ہمیشہ ہم غریبوں پر ہی کیے جاتے ہیں💔 💉سیلاب زدگان کیلیے مدد نہیں پر مغرب فری ویکسین دے رہا ہے
Abdullah Gul361,373 görüntüleme • 1 yıl önce

🇧🇩 بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حامد میر کے والد وارث میر کےلیے ❌ (پاکستان سے) "جنگ آزادی دوست" کا ایوارڈ دے رہی ہیں۔ 🚨 یاد رہے یہ ایوارڈ 2013 میں دیا گیا اور پھر جب عوام نے ہر محفل میں حامد میر کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کیا تو 2017 میں یہ ایوارڈ عوامی دباؤ میں آ کر واپس کرنا پڑا۔ ⚠️ جعفر از بنگال، و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دین، ننگِ وطن
Abdullah Gul689,064 görüntüleme • 2 yıl önce

امریکی لائٹ مشین گن اور جنگی گیس ماسک کیساتھ احتجاج یا دہشتگردی؟ فیصلہ آپکا
Abdullah Gul339,834 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر سعودی سالمیت کو خطرہ ہوا تو تم ہمارے ہاتھ بندھے نہیں دیکھو گے جنرل حمید گل رح کے تاریخی الفاظ #GenHamidGul
Abdullah Gul12,394 görüntüleme • 16 gün önce
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنوں: پشاور نامی معصوم لڑکی کو TTP کے ہاتھوں گرفتار اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کی کہانی افغانستان میں نوریہ کی قسمت کی عکاسی کرتی ہے، جسے صرف چند روز قبل اپنے خاندان اور بہن کے لیے پیسے کمانے کے لیے ایک کیفے میں کام پر جاتے ہوئے مردوں کے کپڑے پہننے پر ہراساں کیا گیا تھا۔
Abdullah Gul106,808 görüntüleme • 6 ay önce

👩🦰خاتون نے ہاتھ ملانا چاہا مگر وزیر اعظم نے ہاتھ نہ ملایا 🧕جس پر خاتون تھوڑا جھینپ سی گئی 🕵️♂️اس کیفیت کو محسوس کرتے ہوئے شہباز شریف صاحب نے انکے سر پر ہاتھ رکھا 🤲واقعی یہ لائق تحسین عمل ہے Shehbaz Sharif Prime Minister's Office Ministry of Foreign Affairs - Pakistan
Abdullah Gul161,022 görüntüleme • 11 ay önce

🔸محترمہ اگر نیتن یاہو کی تصویر لگاتی تو مسرت ہوتی 🔸جس عہدے پر ہیں وہاں ایسا زیب نہیں دیتا 🔸پتہ نہیں سیاسی شخصیات و پارٹیاں قوم کی تقسیم میں ہی اپنا فائدہ کیوں دیکھتے ہیں؟ 🔸اقتدار بچانا ہے تو قوم کو تقسیم رکھنا انکے ہاں ضروری سمجھا جاتا ہے ♦️لیڈر قوم کو جوڑتے ہیں توڑتے نہیں
Abdullah Gul138,486 görüntüleme • 11 ay önce

نیشنل بینک میں بڑی تعداد میں جعلی نوٹ برآمد سرکاری نیم سرکاری ملازمین احتیاط برتیں نوٹوں کی تسلی کرنے کے بعد کاؤنٹر یا اے ٹی ایم مشین سے ہٹیں دیکھے بغیر اور تسلی کئے بغیر ہرگز کاؤنٹر مت چھوڑیں سلسلہ کراچی تک محدود نہیں بلکہ پھیلاؤ پورے ملک میں ہوسکتا ہے؟ محتاط رہیں
Abdullah Gul101,075 görüntüleme • 10 ay önce
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ISI نے اٹھایا جی ہاں ISI (جنرل فیض حمید) نے اٹھایا برف خانے والی گلی سے فارم ہاؤس پہنچایا کرائم رپورٹر کی پوسٹ سے اٹھایا اور چینلز میں اپنے کوٹے پہ بھرتی کروایا اینکر بنوایا CD-70 سے اتھایا اور فارچونر ،پراڈو ، لینڈ کروزر اور مرسڈیز میں بٹھایا پوری بات بتاؤ جناب
Abdullah Gul96,730 görüntüleme • 11 ay önce

🚨بریکنگ نیوز آج فلسطین میں تھرموبیرک بمبوں کا استعمال کیا گیا 🔥جنکا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہے 🤲جس سے 3000 فلسطینی پگھل گئے اور انکے جسم کا نام ونشان تک نہیں مل رہا کہاں ہے غزہ امن بورڈ؟ اسرائیل کے محافظ ٹرمپ کو ہمارے وزیراعظم صاحب امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرتے رہے
Abdullah Gul56,151 görüntüleme • 7 ay önce